Welcome to Fundayforum.com - Pakistani Urdu Community Forum

Guest Image

Welcome to Fundayforum.com - Pakistani Urdu Community Forum, like most online communities you must register to view or post in our community, but don't worry this is a simple free process that requires minimal information for you to signup. Be apart of Fundayforum.com - Pakistani Urdu Community Forum by signing in or creating an account via default Sign up page or social links such as: Facebook, Twitter or Google.

  • Start new topics and reply to others
  • Subscribe to topics and forums to get email updates
  • Get your own profile page and make new friends
  • Send personal messages to other members.
  • Upload or Download IPS Community files such as:  Applications, Plugins etc.
  • Upload or Download your Favorite Books, Novels in PDF format. 

Zarnish Ali

V.I.P Member

Status Updates posted by Zarnish Ali

  1. تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں
    اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند

    نظیر اکبر آبادیشاه-من!! نهیں کوئ شکایت تم سے 
    مگر'یاد آتا ہے تمهارا مجهہ سے محبت کرنا...2665.png

     

     

  2. تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں
    اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند

    نظیر اکبر آبادی

     

     

  3. ﻮﮞﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﺳﺎﻭﻥ ﺳﯽ ﺑﺮﺳﯿﮟ 
    ﮨﺠﺮﮐﮯ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﮐﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ 
    ﺩﺭ ﺩﺭ ﻧﮧ ﯾﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ
    ﮐﺐ ﮨﻮﮞﻣﯿﮟ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﻣﻦ ﺗﻮ ﭘﮕﻼ ﭘﺎﭘﯽ ﮨﮯ 
    ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍﺭﻭﮒ ﭘﯿﺎ
    ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮﮨﮯ ﻣﻮﺭﺍ ﺟﯿﺎ 
    ﺯﮨﺮﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮔﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ 
    ﺩﻝ ﮐﯽﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺟﺎ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺩﮐھ ﻣﺖ ﮐﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﺭﻭﻝ ﭘﯿﺎ

     
     
     
  4. جس نگر بھی جاو ... قصے ھیں کمبخت دل کے ....2764.png
    2764.png
    کوئی لے کے رو رھا ھے ..... کوئی دے کے رو رھا ھے...
    2764.png

     
     
     
  5. پرستار __ محبت کی، محبت ہی شریعت ہے
    کسی کو یاد کر کے آہ!!.. کر لینا ہی عبادت ہے

     
  6. دیکھو گے برا حال محمد ﷺ کے عدو کا...
    منہ پر ہی گرا جس نے بھی مہتاب پر تھوکا... 1f49e.png💞

     

  7. اگر تم وہی دیکھتے ہو جو روشنی ظاہر کرتی ھے اور وہی سنتے ہو جس کا اعلان آواز کرتی ھے تو در حقیقت نہ تم دیکھتے ہو نہ سنتے ہو . 
     

  8. عشق شاملِ دل ہے ______ عشق اپنی منزل ہے !!!
    عشق ماہِ کامل ہے ______ عشق رقصِ بسمل ہے !

     

    23517602_1739185669709728_1017235374255763914_n.jpg

  9. وہ کہتی ہے مجھے وارفتگی سے دیکھتے کیوں ہو 
    کہ میں خود کو بہت ہی قیمتی محسوس کرتی ہوں
    .
    میں کہتا ہوں متاع جاں بہت انمول ہوتی ہے
    تمہیں جب دیکھتا ہوں, زندگی محسوس کرتا ہے ۔
     
     

    23559846_1739242439704051_6182866324110857204_n.jpg

  10. ‏اس کے جذبوں میں تھا ہر شخص کا حصہ ورنہ 
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ کسی ایک کا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہمارا ہوتا ...!!!

     
     
     

     

  11. ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﮐﮭﺘﮯ ﻓﻮﮒ ﮨﮯ
    ﭘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﺳﻤﻮﮒ ﮨﮯ
    ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﮧ ﻻﯾﮏ ﮐﻤﻨﭧ نہیں ﮐﺮﺗﮯ 1f621.png😡

     

  12. ہر شخص کی زندگی میں کبهی نہ کبهی ایسا وقت ضرور آتا ہے جب وہ خوشی اور تکلیف دونوں سے ہی محبت کرنا شروع کر دیتا ہے _

    FB_IMG_1505200223547.jpg

  13. ‏" وه بلندی بھی کس کام کی ,,,,,,,,
    کہ انسان چڑھےاور انسانیت سے ہی گر جائے...!!"

  14. لبوں پہ گیت تو آنکھوں میں خواب رکھتے تھے
    کبھی کتابوں میں ہم بھی گلاب رکھتے تھے

    کبھی کسی کا جو ہوتا تھا انتظار ہمیں
    بڑا ہی شام وسحر کا حساب رکھتے تھے

     

    18581963_1402426826511621_2142077270598366955_n.jpg

  15. اور کچھ نہیں بدلا

    آج بعد مدت کے

    میں نے اُس کو دیکھا ہے

    وہ ذرا نہیں بدلی!

    اب بھی اپنی آنکھوں میں

    سو سوال رکھتی ہے

    چھوٹی چھوٹی باتوں پہ

    اب بھی کھل کے ہنستی ہے

    اب بھی اُس کے لہجے میں

    وہ ہی کھنکھناہٹ ہے

    وہ ذرا نہیں بدلی!!

    اب بھی اُس کی پلکوں کے

    سائے گیلے رہتے ہیں

    اب بھی اُس کی سوچوں میں

    میرا نام رہتا ہے

    اب بھی میری خاطر وہ

    اُس طرح ہی پاگل ہے

    وہ ذرا نہیں بدلی!

    آج بعد مدت کے

    میں نے اُس کو دیکھا ہے

    تو مجھے بھی لگتا ہے

    میں بھی اُس کی چاہت میں

    اُس طرح ہی پاگل ہوں

    بعد اتنی مدت کے

    اور کچھ نہیں بدلا!

    جُز ہمارے رستوں کے

    اور کچھ نہیں بدلا

    # Pari

     

    18620399_1402432879844349_4890834296680740982_n.jpg

  16. کبهی یوں بهی ہو سر بزم وه
    مجهے یہ کہے کہ غزل سنا!!
    میں غزل غزل میں اسے یہ کہوں،
    میرا کوئی نہیں تیرے سوا

    19149184_1423119134442390_630097385268330710_n.jpg

  17. بہت آسان ہے کہنا مگر کرنا بہت مشکل.........
    کہ جن کی قید میں خود ہوں, انہیں آزاد کیا کرنا

  18. حیا : ''جہان!''
    جہان : ''ہوں؟''
    حیا : ''تم مذہبی ہو؟''
    جہان : ''تھوڑا بہت۔''
    حیا : ''لگتے نہیں ہو۔''
    جہان : ''میں کیا کرتا تو مذہبی لگتا؟''
    حیا : ''یہ تو مجھے نہیں پتا۔ ویسے تم نے دعا میں کیا مانگا؟''
    جہان : ''میں نے زندگی مانگی۔''
    حیا : ''زندگی؟''
    جہان : ''انسان وہی چیز مانگتا ہے جس کی اسے کمی لگتی ہے، سو میں ہمیشہ زندگی مانگتا ہوں۔ اگر زندگی ہے تو سب خوبصورت ہے، نہیں ہے تو سب اندھیر ہے۔''
    اور جہان(میجر احمد)کی زندگی پتا ہے کون تھی
    💝حیا...مسسز حیا میجر جہان سکندر احمد💝

  19. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
    ﺍﻟﺴَّــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
    صبح کی پہلی یاد 
    ہماری محبت کی محور ہوا کرتی ہے 
    کبھی کلام پاک کی خوشبو تو کبھی
    ہوا کے ساتھ تلاوت کی مہک اور کبھی تکبیر کی آوازیں مگر یہ سب وہی محسوس کرسکتا ہے جو مخلص ہو اپنے سجدوں سے اپنی وفا سے ــــ

  20. ‏جو تو ہی مقابل ہے میرے ___ تو فتح کیسی
    ساری جیتیں تجھ پر وار گئے ____ ہم ہار گئے

  21. ‏رات کی بے کراں اُداسی میں 
    ایک آہٹ پہ دل دھڑکتا ہے

    انور_زاہدی

     

    18765954_1367446269971217_2548123425558593064_n.jpg

  22. ‏قبر پہ دیپ نہ رکھ، نام کا کتبہ نہ لگا
    ہم نے مشکل سے یہ تنہائی کمائی ہوئی ہے

    راشدامین

     

    18839073_1367489233300254_7502364924104324163_n.jpg

  23. عشق نہیں نبھا سکا ہجر نبھا رہا ہوں میں
    یعنی خراب ہوں مگر پورا خراب بھی نہیں

    18835865_1364861053563072_3648345595383252244_n.jpg

    1. Eylaaf Khan

      Eylaaf Khan

      کمال است 

  24. ‏دل کو چھو جاتی ہے یوں رات کی آواز کبھی
    چونک اٹھتا ہوں کہیں تو نے پکارا ہی نہ ہو

    18813576_1364936303555547_8419601441757573957_n.jpg

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.