News Ticker
  • “We cannot expect people to have respect for law and order until we teach respect to those we have entrusted to enforce those laws.” ― Hunter S. Thompson
  • “And I can fight only for something that I love
  • love only what I respect
  • and respect only what I at least know.” ― Adolf Hitler
  •  Click Here To Watch Latest Movie Jumanji (2017) 

Welcome to Funday Urdu Forum

Guest Image

Welcome to Funday Urdu Forum, like most online communities you must register to view or post in our community, but don't worry this is a simple free process that requires minimal information for you to signup. Be apart of Funday Urdu Forum by signing in or creating an account via default Sign up page or social links such as: Facebook, Twitter or Google.

  • Start new topics and reply to others
  • Subscribe to topics and forums to get email updates
  • Get your own profile page and make new friends
  • Send personal messages to other members.
  • Upload or Download IPS Community files such as:  Applications, Plugins etc.
  • Upload or Download your Favorite Books, Novels in PDF format. 

Zarnish Ali

V.I.P Member

Everything posted by Zarnish Ali

  1. تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں
    اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند

    نظیر اکبر آبادی

     

     

  2. ﻮﮞﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﺳﺎﻭﻥ ﺳﯽ ﺑﺮﺳﯿﮟ 
    ﮨﺠﺮﮐﮯ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﮐﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ 
    ﺩﺭ ﺩﺭ ﻧﮧ ﯾﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ
    ﮐﺐ ﮨﻮﮞﻣﯿﮟ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﻣﻦ ﺗﻮ ﭘﮕﻼ ﭘﺎﭘﯽ ﮨﮯ 
    ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍﺭﻭﮒ ﭘﯿﺎ
    ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮﮨﮯ ﻣﻮﺭﺍ ﺟﯿﺎ 
    ﺯﮨﺮﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮔﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ 
    ﺩﻝ ﮐﯽﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺟﺎ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺩﮐھ ﻣﺖ ﮐﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ
    ﺭﻭﻝ ﭘﯿﺎ

     
     
     
  3. جس نگر بھی جاو ... قصے ھیں کمبخت دل کے ....2764.png
    2764.png
    کوئی لے کے رو رھا ھے ..... کوئی دے کے رو رھا ھے...
    2764.png

     
     
     
  4. نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر میری منزلیں کہیں اور ھیں مجھے اس جہاں کی تلاش ھے جہاں ھجر روح وصال ھے ابھی در وہ مجھ پہ کھلا نہیں ابھی آگ میں ھوں میں جل رھا ابھی اسکا عرفاں ھوا نہیں مجھے رقص رومی ملا نہیں ابھی ساز روح بجا نہیں رہ سرمدی کا خیال ھے میں ازل سے جسکا ھوں منتظر مجھے اس ابد کی تلاش ھے نہ میں گیت ھوں نہ میں خواب ھوں نہ سوال ھوں نہ جواب ھوں نہ عذاب ھوں نہ ثواب ھوں میں مکاں میں ھوں اک لا مکاں میں ھوں بے نشان کا اک نشاں میری اک لگن میری زندگی میری زندگی میری بندگی میرے من میں ایک ھی آگ ھے مجھے رقص رومی کی لاگ ھے میرا مست کتنا یہ راگ ھے کہ بلند میرا یہ بھاگ ھے نہ میں خواب گر، نہ میں کوزہ گر
  5. پرستار __ محبت کی، محبت ہی شریعت ہے
    کسی کو یاد کر کے آہ!!.. کر لینا ہی عبادت ہے

     
  6. دیکھو گے برا حال محمد ﷺ کے عدو کا...
    منہ پر ہی گرا جس نے بھی مہتاب پر تھوکا... 1f49e.png💞

     

  7. اگر تم وہی دیکھتے ہو جو روشنی ظاہر کرتی ھے اور وہی سنتے ہو جس کا اعلان آواز کرتی ھے تو در حقیقت نہ تم دیکھتے ہو نہ سنتے ہو . 
     

  8. poetry

    سنو لفظوں کے جادوگر! محبت تو تمہیں ہر رنگ میں محسوس ہوتی ہے کبھی وہ رنگ بھی لکھو! جو تم کو سوچ کر میری نگاہوں میں اترتے ہیں وہ الفاظ جو دل سے زباں تک آ تو جاتے ہیں ادا لیکن نہیں ہوتے کبھی اس بے بسی کے رنگ کو تصویر کر دو ناں! مری خاطر اک ایسی نظم بھی تحریر کر دو ناں! جسے تم کو سناوں تو تمہیں معلوم ہو جائے میں کیوں خاموش رہتی ہوں..!
  9. poetry

    محبت مانگتی ھے یوں گواہی اپنے ھونے کی کہ جیسے کوئی طفل سادہ دن میں بیج بوئے اور شب میں بارہا اُٹھے زمین کو کھود کے دیکھے کہ پودا اب کہاں پہنچا __________!!
  10. ‏ہوتا تو نہیں ایسا مگر —ہم نے کیا ہے اِک یاد مسلسل پہ ——لگا تار گزارہ!
  11. poetry

    مرضی رب دی جوڑے بھانویں نہ جوڑے تقدیراں رُلے ہزاراں رانجھے ایتھے رُلیاں لکھّاں ہیراں........
  12. عشق شاملِ دل ہے ______ عشق اپنی منزل ہے !!!
    عشق ماہِ کامل ہے ______ عشق رقصِ بسمل ہے !

     

    23517602_1739185669709728_1017235374255763914_n.jpg

  13. وہ کہتی ہے مجھے وارفتگی سے دیکھتے کیوں ہو 
    کہ میں خود کو بہت ہی قیمتی محسوس کرتی ہوں
    .
    میں کہتا ہوں متاع جاں بہت انمول ہوتی ہے
    تمہیں جب دیکھتا ہوں, زندگی محسوس کرتا ہے ۔
     
     

    23559846_1739242439704051_6182866324110857204_n.jpg

  14. ‏اس کے جذبوں میں تھا ہر شخص کا حصہ ورنہ 
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ کسی ایک کا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہمارا ہوتا ...!!!

     
     
     

     

  15. poetry

    اس ہی کے نام کے جگنو سفر کی شام میں ہیں کہ جس کے نام کے دو حرف میرے نام میں ہیں...
  16. ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﮐﮭﺘﮯ ﻓﻮﮒ ﮨﮯ
    ﭘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﺳﻤﻮﮒ ﮨﮯ
    ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﮧ ﻻﯾﮏ ﮐﻤﻨﭧ نہیں ﮐﺮﺗﮯ 1f621.png😡

     

  17. ہر شخص کی زندگی میں کبهی نہ کبهی ایسا وقت ضرور آتا ہے جب وہ خوشی اور تکلیف دونوں سے ہی محبت کرنا شروع کر دیتا ہے _

    FB_IMG_1505200223547.jpg

  18. ‏" وه بلندی بھی کس کام کی ,,,,,,,,
    کہ انسان چڑھےاور انسانیت سے ہی گر جائے...!!"

  19. وہ گھر بتاتے ہوئے ڈر گئی مرے بارے پھر آج اُس نے انگوٹھی کہیں چھپا لی ہے پرانی ڈائری اک، آج شب نکالی ہے اسے پڑھا ہے تری یاد بھی منا لی ہے لگا چکا ہے ستاروں کو آج باتوں میں وہ تیری بات ترے چاند نے گھما لی ہے تُو اپنی تلخ زباں اس پہ جھاڑتا کیوں ہے؟ ارے یہ ماں ہے، بہت پیار کرنے والی ہے فقیر لوگ عجب بادشاہ ہوتے ہیں کہ کائنات ہے مٹھی میں، جیب خالی ہے وہ گھر بتاتے ہوئے ڈر گئی مرے بارے پھر آج اُس نے انگوٹھی کہیں چھپا لی ہے یہ تم سدا کے لئے اب بچھڑ رہے ہو کیا؟ نہیں؟ تو پھر مِری تصویر کیوں بنا لی ہے؟
  20. اپنی تنہائی مِرے نام پہ آباد کرے کون ہوگا جو مُجھے اُس کی طرح یاد کرے دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھُلا در اِس کا وہ مُسافر اِسے ہر سمت سے برباد کرے اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہُوں میں روز اِک موت نئے طرز کی ایجاد کرے اتنا حیراں ہو مِری بے طلبی کے آگے وا قفس میں کوئی در خود میرا صیّاد کرے سلبِ بینائی کے احکام ملے ہیں جو کبھی روشنی چُھونے کی خواہش کوئی شب زاد کرے سوچ رکھنا، بھی جرائم میں ہے شامل اب تو وہی معصوم ہے، ہربات پہ جو صاد کرے جب لہو بول پڑے اُس کی گواہی کے خلاف قاضی شہر کچھ اِس بات میں ارشاد کرے اُس کی مُٹّھی میں بہت روز رہا میرا وجود میرے ساحر سے کہو اب مجھے آزاد کرے
  21. پھر کوئی دست خوش آزار مجھے کھینچتا ہے جذبہ عشق سرِ دار مجھے کھینچتا ہے میں محبت کے مضافات کا باشندہ ہوں کیوں ترا شہرِ پُر اسرار مجھے کھینچتا ہے یہ بھی حیرت ہے عجب، خود مری تمثال کے ساتھ آئینہ بھی پسِ دیوار مجھے کھینچتا ہے دم بھی لینے نہیں دیتا ہے مسافت کاجنون پَا برہنہ وہ سرِ خار مجھے کھینچتا ہے پھر کوئی تیر ہدف کرتا ہے مشکیرہ کو پھر کوئی دستِ کماں دار مجھے کھینچتا ہے بولیاں جس کی لگے میں کوئی یوسف تو نہیں کس لئے مصر کا بازار مجھے کھینچتا ہے ہے کوئی گریہ کن حرف پسِ خیمہ جاں پھر کوئی نالہ آزار مجھے کھینچتا ہے تجھ کو معلوم ہے شاہدؔ بھی ہے مغرور بہت کیوں ترا حُسن انادار مجھے کھینچتا ہے
  22. poetry

    سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں داغ دہلوی
  23. بروزِ حشر مِلے گا ضرور صبر کا پھل یہاں تُو ہو نہ ہو میرا ، وہاں تو ہوگا ہی اِدھر اُدھر کہیں کوئی نشاں تو ہوگا ہی یہ رازِ بوسۂ لب ہے، عیاں تو ہوگا ہی تمام شہر جو دھندلا گیا تو حیرت کیوں؟ دِلوں میں آگ لگی ہے ، دھواں تو ہوگا ہی بروزِ حشر مِلے گا ضرور صبر کا پھل یہاں تُو ہو نہ ہو میرا ، وہاں تو ہوگا ہی یہ بات نفع پرستوں کو کون سمجھائے؟ کہ کاروبارِ جنُوں میں زیاں تو ہو گا ہی ہم اس اُمید پہ نکلے ہیں جھیل کی جانب کہ چاند ہو نہ ہو ، آبِ رواں تو ہوگا ہی مَیں کُڑھتا رہتا ہوں یہ سوچ کر کہ تیرے پاس فُلاں بھی بیٹھا ہو شاید ، فُلاں تو ہوگا ہی! یہ بات مدرسۂ دل میں کھینچ لائی مجھے کہ درس ہو کہ نہ ہو ، امتحاں تو ہو گا ہی مگر وہ پھول کے مانند ہلکی پُھلکی ھے ! سو اُس پہ عشق کا پتھر گراں تو ہو گا ہی غزل کے روپ میں چمکے کہ آنکھ سے چھلکے یہ اندرونے کا دکھ ھے ، بیاں تو ہوگا ہی بڑی اُمیدیں لگا بیٹھے تھے سو اب "فارس" ملالِ بے رخئ دوستاں تو ہو گا ہی
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.