News Ticker
  • “We cannot expect people to have respect for law and order until we teach respect to those we have entrusted to enforce those laws.” ― Hunter S. Thompson
  • “And I can fight only for something that I love
  • love only what I respect
  • and respect only what I at least know.” ― Adolf Hitler
  •  Click Here To Watch Latest Movie Jumanji (2017) 

Welcome to Funday Urdu Forum

Guest Image

Welcome to Funday Urdu Forum, like most online communities you must register to view or post in our community, but don't worry this is a simple free process that requires minimal information for you to signup. Be apart of Funday Urdu Forum by signing in or creating an account via default Sign up page or social links such as: Facebook, Twitter or Google.

  • Start new topics and reply to others
  • Subscribe to topics and forums to get email updates
  • Get your own profile page and make new friends
  • Send personal messages to other members.
  • Upload or Download IPS Community files such as:  Applications, Plugins etc.
  • Upload or Download your Favorite Books, Novels in PDF format. 

Search the Community

Showing results for tags 'لیے'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Music, Movies, and Dramas
    • Movies Song And Tv.Series
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

  • Ishq_janoon_Dewanagi
  • Uzee khan
  • Beauty of Words
  • Tareekhi Waqaiyaat
  • Geo News Blog
  • The Pakistan Tourism
  • My BawaRchi_KhaNa
  • Mukaam.e.Moahhabt
  • FDF Members Poetry
  • Sadqy Tmhary
  • FDF Online News
  • Pakistan
  • Dua's Kitchen
  • Raqs e Bismil
  • HayDay Game

Categories

  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • IPS Community Suite 3.4
    • Applications
    • Hooks/BBCodes
    • Themes/Skins
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Categories

  • Articles

Categories

  • Records

Calendars

  • Community Calendar
  • Pakistan Holidays

Genres

  • English
  • New Movie Songs
  • Old Movies Songs
  • Single Track
  • Classic
  • Ghazal
  • Pakistani
  • Indian Pop & Remix
  • Romantic
  • Punjabi
  • Qawalli
  • Patriotic
  • Islam

Categories

  • Islam
  • Online Movies
    • English
    • Indian
    • Punjabi
    • Hindi Dubbed
    • Animated - Cartoon
    • Other Movies
    • Pakistani Movies
  • Video Songs
    • Coke Studio
  • Mix Videos
  • Online Live Channels
    • Pakistani Channels
    • Indian Channels
    • Sports Channels
    • English Channels
  • Pakistani Drama Series
    • Zara Yaad ker
    • Besharam (ARY TV series)
  • English Series
    • Quantico Season 1
    • SuperGirl Season 1
    • The Magicians
    • The Shannara Chronicles
    • Game of Thrones

Found 4 results

  1. حسن کی جنس خریدار لیے پھرتی ہے ساتھ بازار کا بازار لیے پھرتی ہے در بدر حسرت دل دار لیے پھرتی ہے سر ہر کوچہ و بازار لیے پھرتی ہے عدم آباد میں آنے کا سبب ہے ظاہر جستجوئے کمر یار لیے پھرتی ہے دل سوزاں سے نہیں کوئی نشان ظلمت مشعل آہ شب تار لیے پھرتی ہے آتے ہی فصل خزاں بلبل شیدا بہکی ہر طرف گل کی جگہ خار لیے پھرتی ہے دیر و مسجد میں تمنائے زیارت کس کی تم کو اے کافر و دیں دار لیے پھرتی ہے دشت میں قیس کو کیا آئے نظر جب لیلیٰ ساتھ میں گرد کی دیوار لیے پھرتی ہے دور ساغر میں نہیں کف سر بادہ ساقی دخت رز شیخ کی دستار لیے پھرتی ہے خون فرہاد سے بے چین ہے روح شیریں بے ستوں سے بھی گراں بار لیے پھرتی ہے گل سے کیوں کہہ نہیں دیتی ہے پیام بلبل اپنے سر باد صبا بار لیے پھرتی ہے مانتا ہی نہیں لیلیٰ کہ کرے کیا لیلیٰ ساتھ میں قیس کو ناچار لیے پھرتی ہے صدمہ پہنچا کسی گل کو کہ چمن میں بلبل خوں میں ڈوبی ہوئی منقار لیے پھرتی ہے کشتۂ ناز کی تربت نہ ملے گی بلبل پھول منقار میں بے کار لیے پھرتی ہے طائر دل کو ہوائے خم زلف صیاد صورت مرغ گرفتار لیے پھرتی ہے جنبش پا سے ہے گلیوں میں قیامت برپا ساتھ محشر تری رفتار لیے پھرتی ہے کوہ کن خود تو سبک دوش ہوا، پر شیریں سر پہ الزام کا کہسار لیے پھرتی ہے دشت غربت میں نہیں پھرتا ہوں خود آوارہ گردش چرخ ستم گار لیے پھرتی ہے ساتھ دنیا کا نہیں طالب دنیا دیتے اپنے کتوں کو یہ مردار لیے پھرتی ہے حسرت دید اثرؔ حضرت آتشؔ کی طرح پیش روزن پس دیوار لیے پھرتی ہے
  2. تیری بانہیں ،ترا پہلو ہے ابھی میرے لیے سب سے بڑھ کر، مری جاں !تو ہے ابھی میرے لیے زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی! آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی" رات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھی میری سانسوں میں ترا لمس مہکتا ہے ابھی میرے سینے میں ترا نام دھڑکتا ہے ابھی زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی تیری آواز کا جادو ہے ابھی میرے لیے تیرے ملبوس کی خوشبو ہے ابھی میرے لیے آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہو گا عشق حیراں ہے سرِ شہرِ سبا کی ہو گا میرے قاتل! ترا اندازِ جفا کیا ہو گا! آج کی شب تو بہت کچھ ہے ، مگر کل کے لیے ایک اندیشہ بے نام ہے اور کچھ بھی نہیں دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعد رنگِ اُمید کھِلے گا کہ بکھر جائے گا! وقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا! جیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گا خواب کا شہر رہے گا کہ اُجڑ جائے گا! "پروین شاکر"
  3. بزمِ کونین سجانے کے لیے آپ ﷺ آئے شمعِ توحید جلانے کے لیے آپ ﷺ آئے ایک پیغام ، جو ہو دل میں اُجالا کردے ساری دُنیا کو سُنانے کے لیے آپ ﷺ آئے ایک مدّت سے بھٹکتے ہوئے انسانوں کو ایک مرکز پہ بلانے کے لیے آپ ﷺ آئے ناخدا بن کے اُبلتے ہوئے طوفانوں میں کشتیاں پار لگانے کے لیے آپ ﷺ آئے قافلہ والے بھٹک جائیں نہ منزل سے کہیں دُور تک راہ دکھانے کے لیے آپ ﷺ آئے چشمِ بید کو اسرارِ خدائی بخشے سونے والوں کو جگانے کے لیے آپ ﷺ آئے (ساغر صدیقی) New Content added Less than in a minutes & merged. محمد ﷺ باعثِ حُسن جہاں ایمان ہے میرا محمد ﷺ حاصلِ کون و مکاں ایمان ہے میرا محمد ﷺ اوّل و آخر محمد ﷺ ظاہر و باطن محمد ﷺ ہیں بہر صورت عیاں ایمان ہے میرا شرف اِک کملی والے نے جنہیں بخشا ہے قدموں میں وہ صحرا بن گئے ہیں گلستاں ایمان ہے میرا محبت ہے جسے غارِ حرا میں رونے والے سے وہ انساں ہے خدا کا رازداں ایمان ہے میرا معطّر کر گئے ساغرؔ فضائے گلشنِ ہستی نبی ﷺ کے گیسوئے عنبر فشاں ایمان ہے میرا (ساغر صدیقی)
  4. ﯾُﻮﮞ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ .______ ﺩﺍﻍ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮ ﻟﯿﮯ ﺧُﻮﺩ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ________ . ﺑﺎﺕ ﮐﮩﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻟﯿﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ____ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻏﻢ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ________ ﺗﮭﮯ ﻭﮨﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﻟﯿﮯ ﻣُﺮﺟﮭﺎ ﭼُﮑﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ,____ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺩﻝ ﭘُﮭﻮﻝ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ _______ ﺍﺳﮯ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﻟﯿﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯽ ,________ ﭼﮑﮯ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﭼُﭗ ﺳﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﯽ ,,___ ﮨﮯ ﺍَﺟﯽ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺑﻮﻟﯿﮯ