News Ticker
  • “We cannot expect people to have respect for law and order until we teach respect to those we have entrusted to enforce those laws.” ― Hunter S. Thompson
  • “And I can fight only for something that I love
  • love only what I respect
  • and respect only what I at least know.” ― Adolf Hitler
  •  Click Here To Watch Latest Movie Jumanji (2017) 

Welcome to Funday Urdu Forum

Guest Image

Welcome to Funday Urdu Forum, like most online communities you must register to view or post in our community, but don't worry this is a simple free process that requires minimal information for you to signup. Be apart of Funday Urdu Forum by signing in or creating an account via default Sign up page or social links such as: Facebook, Twitter or Google.

  • Start new topics and reply to others
  • Subscribe to topics and forums to get email updates
  • Get your own profile page and make new friends
  • Send personal messages to other members.
  • Upload or Download IPS Community files such as:  Applications, Plugins etc.
  • Upload or Download your Favorite Books, Novels in PDF format. 

Search the Community

Showing results for tags 'ہے '.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Music, Movies, and Dramas
    • Movies Song And Tv.Series
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

  • Ishq_janoon_Dewanagi
  • Uzee khan
  • Beauty of Words
  • Tareekhi Waqaiyaat
  • Geo News Blog
  • The Pakistan Tourism
  • My BawaRchi_KhaNa
  • Mukaam.e.Moahhabt
  • FDF Members Poetry
  • Sadqy Tmhary
  • FDF Online News
  • Pakistan
  • Dua's Kitchen
  • Raqs e Bismil
  • HayDay Game

Categories

  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • IPS Community Suite 3.4
    • Applications
    • Hooks/BBCodes
    • Themes/Skins
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Categories

  • Articles

Categories

  • Records

Calendars

  • Community Calendar
  • Pakistan Holidays

Genres

  • English
  • New Movie Songs
  • Old Movies Songs
  • Single Track
  • Classic
  • Ghazal
  • Pakistani
  • Indian Pop & Remix
  • Romantic
  • Punjabi
  • Qawalli
  • Patriotic
  • Islam

Categories

  • Islam
  • Online Movies
    • English
    • Indian
    • Punjabi
    • Hindi Dubbed
    • Animated - Cartoon
    • Other Movies
    • Pakistani Movies
  • Video Songs
    • Coke Studio
  • Mix Videos
  • Online Live Channels
    • Pakistani Channels
    • Indian Channels
    • Sports Channels
    • English Channels
  • Pakistani Drama Series
    • Zara Yaad ker
    • Besharam (ARY TV series)
  • English Series
    • Quantico Season 1
    • SuperGirl Season 1
    • The Magicians
    • The Shannara Chronicles
    • Game of Thrones

Found 5 results

  1. صورت صبح بہاراں چمن آراستہ ہے چہرہ شاداب ہے اور پیرہن آراستہ ہے شہر آباد ہے اک زمزمہء ہجر سے اور گھر تری یاد سے اے جان من ! آراستہ ہے جیسے تیار ہے آگے کوئی ہنگامہء زیست اس طرح راہ میں باغ عدن آراستہ ہے کوئی پیغام شب وصل ہوا کیا لائی روح سرشار ہوئی ہے، بدن آراستہ ہے اے غم دوست ! تری آمد خوش رنگ کی خیر تیرے ہی دم سے یہ بزم سخن آراستہ ہے دل کے اک گوشہء خاموش میں تصویر تری پاس اک شاخ گل یاسمن آراستہ ہے رامش و رنگ سے چمکے ہے مرا خواب ایسے نیند میں جیسے کوئی انجمن آراستہ ہے اس نے سورج کی طرح ایک نظر ڈالی تھی رشتہء نور سے اب بھی کرن آراستہ ہے کیا کسی اور ستارے پہ قدم میں نے رکھا کیسی پیراستہ دنیا، زمن آراستہ ہے کیسے آئے گا زمانہ مجھے ملنے کے لیے میرے رستے میں تو دنیائے فن آراستہ ہے
  2. یاد بھی ابرِ محبت کی طرح ہوتی ہے ایک سایہ سا چلا جاتا ہے راہگیر کے ساتھ
  3. ابھی ساون کی کوئی برسات باقی ہے کہ مجھ میں کہیں تری چاہت باقی ہے تو مجھ سا نہیں میں تجھ سا نہیں ہوں پر ایسا لگتا ہے کہیں کچھ بات باقی ہے ترا فسانہ تجھ سےپوچھیں گےلوگ زمانے کے پرمری کہانی میں تو تری ہی ذات باقی ہے سجے ہیں شہر میرے دل میں تیرے لیے کہ جسم کے ہر شہر میں تری رفعت باقی ہے ساون جائے گا تو لے جائے گا سب یادیں مری کہ ساون کی برسات میں ایک راحت باقی ہے ٹھہیر جاؤ تم میرے لیے بعد برسات چلے جانا ابھی شہر سجا ہے میرا ابھی سوغات باقی ہے
  4. یہ خوش نظری خوش نظر آنے کے لئے ہے اندر کی اداسی کو چھپانے کے لئے ہے میں ساتھ کسی کے بھی سہی ، پاس ہوں تیرے سب دربدری ایک ٹھکانے کے لئے ہے ٹوٹے ہوئے خوابوں سے اٹھائی ہوئی دیوار اِک آخری سپنے کو بچانے کے لئے ہے اس راہ پہ اک عمر گزر آئے تو دیکھا یہ راہ فقط لوٹ کے جانے کے لئے ہے رہ رہ کے کوئی خاک اڑا جاتا ہے مجھ میں کیا دشت ہے اور کیسے دِوانے کے لئے ہے تجھ کو نہیں معلوم کہ میں جان چکا ہوں تو ساتھ فقط ساتھ نبھانے کے لئے ہے تو نسلِ ہوا سے ہے بھلا تجھ کو خبر کیا وہ دکھ جو چراغوں کے گھرانے کے لئے ہے ( سعود عثمانی)
  5. وہ اکثر مجھ سے کہتا ہے تم سادہ سی لڑکی ہو محبت کی تڑپ کو کیا جانو وہ اکثر میرے پاس آتا ہے اسکی شکایتیں لاتا ہے میرا دل خوب جلاتا ہے کبھی اسکے گھن گاتا ہے کبھی اسکے ستم بتاتا ہے میں پیار سے سب سنتی ہوں اسکا حوصلہ بڑھاتی ہوں اسکو ہنس کر دکھاتی ہوں میری ہنسی پہ وہ اکثر کہتا ہے تجھے بھی محبت ہو جائے تو پوچھوں اب بھی ہنسی آتی ہے اب بھی مسکرایا جاتا ہے میں دل میں ہی کہتی ہوں جب رو رو کر آنسو خشک ہو جائیں جب محبت میں ٹوٹ کر بکھرا جائے جب ساری آسیں ٹوٹ جائیں جب سب ہاتھ سے چھوٹ جائے تو فقط ہنسی ہی بچتی ہے کبھی ہنسا جاتا ہے اپنے حال پہ کبھی ہنسا جاتا ہے محبت پہ مگر اسکو کچھ کہہ نہیں پاتی میں پھر سے ہنس دیتی ہوں اور اسکو کہہ دیتی ہوں محبت میرے بس کا کام نہیں یہ تمہیں ہی مبارک ہو مجھے ہنستا ہی رہنے دو میں جذبات سے عاری لڑکی ہوں محبت سے سو گز دور ہوں مجھے محبت ہو ناممکن ہے اسے اتنا نہیں کہہ پاتی کہ ہاں میں سادہ سی لڑکی ہوں بس تم سے محبت کرتی ہوں اس امید پر جیتی ہوں کبھی تو تم آؤ گے مجھکو اپنے سنگ لے جاؤ گے تم بھی کبھی کہو گے سادہ_سی _لڑکی_ہو تمہاری سادگی پہ مرتا ہوں اداس کیوں بیٹھی ہو "ماہی" میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں