Welcome to Fundayforum.com - Pakistani Urdu Community Forum

Guest Image

Welcome to Fundayforum.com - Pakistani Urdu Community Forum, like most online communities you must register to view or post in our community, but don't worry this is a simple free process that requires minimal information for you to signup. Be apart of Fundayforum.com - Pakistani Urdu Community Forum by signing in or creating an account via default Sign up page or social links such as: Facebook, Twitter or Google.

  • Start new topics and reply to others
  • Subscribe to topics and forums to get email updates
  • Get your own profile page and make new friends
  • Send personal messages to other members.
  • Upload or Download IPS Community files such as:  Applications, Plugins etc.
  • Upload or Download your Favorite Books, Novels in PDF format. 

Search the Community

Showing results for tags 'quran'.

More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Music, Movies, and Dramas
    • Movies Song And Tv.Series
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials


  • Ishq_janoon_Dewanagi
  • Uzee khan
  • Beauty of Words
  • Tareekhi Waqaiyaat
  • Geo News Blog
  • The Pakistan Tourism
  • My BawaRchi_KhaNa
  • Mukaam.e.Moahhabt
  • FDF Members Poetry
  • Sadqy Tmhary
  • FDF Online News
  • Pakistan
  • Dua's Kitchen
  • Raqs e Bismil
  • HayDay Game


  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • IPS Community Suite 3.4
    • Applications
    • Hooks/BBCodes
    • Themes/Skins
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares


  • Articles


  • Community Calendar
  • Pakistan Holidays


  • English
  • New Movie Songs
  • Old Movies Songs
  • Single Track
  • Classic
  • Ghazal
  • Pakistani
  • Indian Pop & Remix
  • Romantic
  • Punjabi
  • Qawalli
  • Patriotic
  • Islam


  • Islam
  • Online Movies
    • English
    • Indian
    • Punjabi
    • Hindi Dubbed
    • Animated - Cartoon
    • Other Movies
    • Pakistani Movies
  • Video Songs
    • Coke Studio
  • Mix Videos
  • Online Live Channels
    • Pakistani Channels
    • Indian Channels
    • Sports Channels
    • English Channels
  • Pakistani Drama Series
    • Zara Yaad ker
    • Besharam (ARY TV series)
  • English Series
    • Quantico Season 1
    • SuperGirl Season 1
    • The Magicians
    • The Shannara Chronicles
    • Game of Thrones

Found 28 results

  1. Barbie-lookalike "Jenna" doll DUBAI: French businesswoman and mother Samira Amarir struggled to find toys which could help impart her Islamic faith to her young daughter, so she invented her own. Now the Barbie-lookalike "Jenna" doll, which she designed from scratch to recite four chapters from the Quran, has entered mass production and is on sale in Gulf Arab countries. "When my daughter Jenna turned two years old, I was looking for a toy or a tool," Amarir said. "The idea was to come up with a toy that would enable her to learn the Quran fast and easily while she plays." Jenna, with a name derived from the Arabic word for heaven, comes dressed in a lengthy "abaya" robe with a matching purple headscarf. Designing the doll using online modelling software, Amarir decided to give it a dark skin tone and little makeup. "For me it was important that the doll would show something my daughter can recognise herself in, or recognise her mother at least," she said. The four chapters that Jenna recites are short and designed to be easy for a child to memorise. Within days of beginning to play with the doll, she began reciting verses. Amarir and family have moved from their home in France to the United Arab Emirates to market the doll in the wealthy Gulf. After four years and many flights to Chinese factories to get the doll produced, she launched Jenna earlier this year in Saudi Arabia, Kuwait, Bahrain and the UAE.
  2. کیا وہ بُرے مکر و فریب کرنے والے لوگ اس بات سے بے خوف ہو گئے ہیں کہ اللہ انہیں زمین میں دھنسا دے یا (کسی) ایسی جگہ سے ان پر عذاب بھیج دے جس کا انہیں کوئی خیال بھی نہ ہو، یا ان کی نقل و حرکت (سفر اور شغلِ تجارت) کے دوران ہی انہیں پکڑ لے سو وہ اللہ کو عاجز نہیں کر سکتے، یا انہیں ان کے خوف زدہ ہونے پر پکڑ لے، تو بیشک تمہارا رب بڑا شفیق نہایت مہربان ہے،
  3. ۔۔۔۔قرآن پارہ بپارہ۔۔۔۔۔ ۱۸ ... قد افلح کے مضامین (۱جبت الفردوس کے وارث کون ہیں؟ (المومنون: ۱۱ (۲ سب سے اچھا کاریگر انسان کا خالق ہے۔ (المومنون: ۱۶ (۳ آسمان سے پانی اور زمین سے فصلیں۔ (المومنون: ۲۰ (۴ مویشیوں میں بھی ایک سبق ہے۔ (المومنون: ۲۲ (۵ نوح ؑ کی کشتی : ہر جانور کا ایک جوڑا لیا گیا۔ (المومنون: ۳۰ (۶ خوش حال سرداروں کا رویہ۔ (المومنون: ۴۱ (۷ قومیں اپنے مقرر وقت تک رہتی ہیں۔ (المومنون: ۴۴ (۸ فرعون نے تکبر کیا اور ہلاک ہوا۔ (المومنون: ۴۹ (۹ اللہ تعالیٰ نے ابنِ مریم ؑ کو نشانی بنایا۔ (المومنون: ۵۰ (۱۰ لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کرلیے۔ (المومنون: ۵۴ (۱۱ مال و اولاد کی فروانی ہی میں بھلائی نہیں۔ (المومنون: ۶۱ (۱۲ انسان کو طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں ملتی۔ (المومنون: ۶۷ (۱۳ حق لوگوں کی خواہشات کے پیچھے نہیں چلتا۔ (المومنون: ۷۱ (۱۴ جو تکلیف میں بھی رب کے آگے نہ جھکے۔ (المومنون: ۷۷ (۱۵ گردش لیل و نہار اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ (المومنون: ۸۳ (۱۶ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی دوسرا خدا نہیں۔ (المومنون: ۹۲ (۱۷ شیاطین کی اُکساہٹوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ۔ (المومنون: ۹۸ (۱۸ موت اور دوسری زندگی ، بیچ میں برزخ ہے۔ (المومنون: ۱۰۸ (۱۹ اللہ تعالیٰ نے انسان کو فضول پیدا نہیں کیا۔ (المومنون: ۱۱۸ (۲۰ زانی و زانیہ دونوں کو سو کوڑے مارو۔ (النور : ۳ (۲۱ نیک عورتوں پر تہمت کی سزا اسی کوٹے ہے۔ (النور : ۵ (۲۲ بیویوں پر الزام لگانا جب گواہ نہ ہو۔ (النور : ۱۰ (۲۳ مومن کو نہتان لگانا زیب نہیں دیتا۔ (النور : ۱۸ (۲۴ مومن گروہ میں فحاشی پھیلانے والے۔ (النور : ۲۱ (۲۵ اللہ تعالیٰ سے معافی چاہئے تو خود بھی معاف کرو۔ (النور : ۲۲ (۲۶ نیک عورتوں پر تہمتیں لگانا لعنت ہے۔ (النور : ۲۶ (۲۷ بلا اجازت دوسرے گھروں میں داخل ہونا۔ (النور : ۲۹ (۲۸ مرد و زن دونوں نظروں کی حفاظت کریں۔ (النور : ۳۱ (۲۹ کن مردوں سے حجاب کرنا ضروری نہیں۔ (النور : ۳۱ (۳۰ غریب نکاح کرے تو اللہ تعالیٰ غنی کردیتا ہے۔ (النور : ۳۳ (۳۱ جبراً برا کام کرنا پڑے تو اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہے۔ (النور : ۳۴ (۳۲ اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ (النور : ۳۸ (۳۳ کافروں کے اعمال سراب کی مانند ہیں۔ (النور : ۴۰ (۳۴ ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کی تسبیح کررہی ہے۔ (النور : ۴۲ (۳۵ بادل ، بجلی ، بارش اور اولے۔ (النور : ۴۴ (۳۶ ہر جاندار کو پانی سے پیدا کیا ہے۔ (النور : ۴۶ (۳۷ تنازعات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا۔ (النور : ۵۰ (۳۸ اللہ تعالیٰ اور رسول ﷺ کے تابع فرمان بنو۔ (النور : ۵۴ (۳۹ اللہ تعالیٰ حالتِ خوف کو امن سے کب بدلتا ہے۔ (النور : ۵۷ (۴۰ والدین کے کمرے میں بلا اجازت نہ جاؤ۔ (النور : ۵۹ (۴۱ عمر رسیدہ عورتوں کو حجاب میں رخصت۔ (النور : ۶۰ (۴۲ کن گھروں میں بلا تکلف کھانا پینا روا ہے۔ (النور : ۶۱ (۴۳ گھروں میں داخل ہوتے وقت سلام کرو۔ (النور : ۶۲ (۴۴ رسول ﷺ کے حکم کی خلاف ورزی۔ (النور : ۶۴ (۴۵ ہر مخلوق کی ایک تقدیر ہے۔ (الفرقان: ۳ (۴۶ جن لوگوں نے نبی ﷺ کی بات نہ مانی۔ (الفرقان: ۶ (۴۷ اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے۔ (الفرقان: ۱۰ (۴۸ جب لوگ موت کو پکار نے لگیں گے۔ (الفرقان: ۱۴ (۴۹ پرہیز گاروں سے ابدی جنت کا وعدہ ۔ (الفرقان: ۱۶ (۵۰ جھوٹے معبود کا پجاریوں کے خلاف ہونا۔ (الفرقان: ۱۹ (۵۱ سارے رسول انسان ہی تھے۔ (الفرقان: ۲۰۰
  4. اے کملی کی جھرمٹ والے (حبیب!)، آپ رات کو (نماز میں) قیام فرمایا کریں مگر تھوڑی دیر (کے لئے)، آدھی رات یا اِس سے تھوڑا کم کر دیں، یا اس پر کچھ زیادہ کر دیں اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کریں، ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے، بے شک رات کا اُٹھنا (نفس کو) سخت پامال کرتا ہے اور (دِل و دِماغ کی یک سُوئی کے ساتھ) زبان سے سیدھی بات نکالتا ہے، بے شک آپ کے لئے دن میں بہت سی مصروفیات ہوتی ہیں، اور آپ اپنے رب کے نام کا ذِکر کرتے رہیں اور (اپنے قلب و باطن میں) ہر ایک سے ٹوٹ کر اُسی کے ہو رہیں،
  5. (اے میرے بندے!) تو اپنے آپ کو ان لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے رب کو یاد کرتے ہیں اس کی رضا کے طلب گار رہتے ہیں (اس کی دید کے متمنی اور اس کا مکھڑا تکنے کے آرزو مند ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں ان سے نہ ہٹیں، کیا تو (ان فقیروں سے دھیان ہٹا کر) دنیوی زندگی کی آرائش چاہتا ہے، اور تو اس شخص کی اطاعت (بھی) نہ کر جس کے دل کو ہم نے اپنے ذکر سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی ہوائے نفس کی پیروی کرتا ہے اور اس کا حال حد سے گزر گیا ہے،
  6. The Austrian government on Tuesday passed a legislation outlawing the use of garments that fully cover the face of women, such as the burqa, as well as the distribution of the Holy Quran in public. The provision is part of a larger integration law, work on which was not blocked despite recent instability in the ruling coalition that means parliamentary elections have been pulled ahead a year, to October. Starting in October, people wearing garments in public that cover a woman's face will be subject to fines of 150 euros (166 dollars). The move has received criticism from both political extremes, in some cases for not being tough enough, the Daily Sabah reported. Other parts of the legislative package prohibit distributing the Quran and require all migrants in Austria to participate in an integration year during which they would learn German and ethics. That measure is targeted at refugees and asylum seekers viewed as having a good chance at remaining in Austria. Read more: France’s veil ban goes into effect Asylum seekers would also be expected to perform unpaid public work. Anyone refusing to do so would lose out on benefits. The proposal is allegedly designed to make migrants better suited for the Austrian labour market. In Austria, Islam is the second most widely professed religion, practised by seven percent of the population or around 600,000 people, according to the Islamic Religious Community. The country has been spared the kind of extremist attacks suffered by Germany, France and Belgium. But fears and tensions have been growing over the past months, fuelled by anti-migrant campaigns of the popular right-wing Freedom Party (FPO). France, which has the largest Muslim minority in Europe [estimated at 5 million] in 2010 introduced a ban on full-face niqab and burqa veils in public.
  7. یوم السبت ،، کچھ دن پہلے میں کسی کا بیان سن رہا تھا جس میں یوم السبت والے لوگوں کا تذکرہ ہوا یعنی ہفتے کہ دن والے،، جو مجھ سمجھ میں آیا سوچا آپ کو بھی بتا دوں یہ قوم ہفتے میں 6 دن اپنے روز مرہ کہ کام کرتے اور ہفتے والے دن صرف اللہ کی عبادت کرتے،، ان کا پیشہ مچھلی پکڑنا تھا یہ پورے ہفتے میں 6 دن مچھلیاں پکڑتے مگر 7ویں روز یعنی ہفتہ اللہ کی عبادت کرتے،، قدرت کا کرشمہ سمجھئے اسے کہ 6دنوں میں اتنی مچھلیاں نہیں آتی جتنی ہفتے والے دن آتے،، پہلے تو وہ لوگ معمول کہ مطابق مچھلیاں پکڑتے اور 7واں روز اللہ کی عبادت میں گزارتے،، مگر پھر شیطان کا زور ان پہ بھڑنے لگا اور وہ دل ہی دل میں تمنا کرتے کہ کاش ہمیں عبادت نہ کرنی پڑے اور ہم اس دن مچھلیاں پکڑ لیں خیر وہ اس بات کو دل میں لئے سوچتے کہ کیا کیا جائے،، ان میں سے کچھ افراد جو ذہین تھے انہوں نے کہا کیوں نہ کوئی ایسی ترکیب کریں کہ عبادت بھی ہو جائے اور مچھلیاں بھی پکڑی جائیں،، تو انہوں نے پانی سے اپنے گھروں تک نالیاں بنا لی اور عبادت بھی کرنے لگے اب جب ہفتے کا دن آتا تو مچھلخاں اپنی موج میں ادھر ادھر ہوتی ہوئیں ان نالیوں کہ زریعے ان کہ گھروں میں خود با خود آ جاتی اب وہ خوش بھی تھے کہ عبادت بھی ہوتی اور زریعہ معاش بھی ہو رہا،، یہ تین گروہ تھے پہلا وہ جو مچھلیاں پکڑتا تھا دوسرا وہ جو مچھلیاں نہیں تھا مگر ان کو منع بھی کرتا تھا کہ یہ کام غلط ہے باز آ جاو دین میں تھوڑی سی لالچ کہ بدلے کمی بیشی نہ کرو اور تیسرا گروہ وہ تھا جو چپ کر کہ بھٹھا تھا نہ تو خود مچھلیاں پکڑتا نہ دوسروں کو منع کرتا،، پھر ہوا یہ کہ جو گروہ ان کو منع کرتا تھا اور خود بھی منع تھا سوائے اس کہ باقی دونوں گروہوں پہ اللہ کا عذاب آیا جو مچھلیاں پکڑتے یعنی تھوڑی سی لالچ کہ بدلے عبادت تو کرتے مگر ساتھ میں اپنی تیز دماغی کہ باعث مچھلیاں بھی پکڑ لیتے دیکھنے والوں کو اس میں کوئی بھی خامی نظر نہیں آتی تھی کیوں کہ وہ تو عبادت کرتے تھے مچھلیاں تو خود با خود ان نالیوں کہ زریعے ان کہ گھروں میں آ جاتی تھی،، مگر پھر بھی اللہ کا عذاب ہوا ،، اور ان پہ بھی جو جانتے تھے کہ یہ غلط ہے مگر پھر بھی ان کو منع نہیں کرتے تھے،، چپ تھے ان پہ بھی اللہ کا عذاب آیا اور وہ ذلیل بندر ہو گئے،، اب بات یہ ہے انہوں نے تو نالیاں بنائی تھی عبادت تو وہ ویسے ہی کرتے تھے جمعہ کہ دن نالیاں بنا کہ ہفتے کو عبادت کرتے مگر انہوں نے کیا غلطی کی ،، بات یہ ہی سوچنے والی ہے ،، کہ اللہ کہ ساتھ وعدہ جو تھا اللہ کا حکم جو تھا وہ اس میں اپنی ذہنی قابلیت کو استعمال کر کہ ایسی ترکیب بنائے ہوئے تھے کہ عبادت ہو مگر ساتھ میں زریعہ معاش بھی ہو،، صرف اک چھوٹی سے کوتاہی کہ بدلے اک چھوٹے سے حکم کی نافرمانی کہ بدلے اللہ نے ان کو انسان سے ذلیل بندر بنا دیا،، غلطی تو کوئی بھی نہیں لگتی دیکھنے والوں کو،، کیوں کہ وہ جمعہ کہ دن نالیاں بناتے ،، ہفتے کہ دن تو صرف عبادت کرتے مچھلیاں خود ہی آتی تھی،، تو پھر غلطی کیا،، جو اتنا بڑا عذاب ہوا،، غلطی یہ کہ انہوں سے صبر نہ ہوا،، اور لالچ کہ باعث دین میں ایسی راہیں ڈھونڈنے لگے،، جس سے ان کا دین بھی پورا رہے اور دنیا بھی پوری رہے چاہے وہ کام اللہ نے جس سے منع کیا ہو وہ ہی ہو،، قرآن نصیحت حکمت ڈر سنانے والی خوش خبری دینے والی،، راہ دیکھانے والی،، کتاب اللہ ہے،، اللہ نے اس میں مسلمانوں اور پوری کائنات کو نصیحت فرمائی اور بتایا پچھلی امتوں پہ کن کن باتوں کے باعث ان پہ عذاب ہوا تم ویسے نہ ہو جانا پھر ویسا عمل نہ کرنا،، اللہ سے ڈرتے رہنا اور ان باتوں ان امتوں کہ قصوں کو نصیحتا یاد رکھنا،، اور ان کاموں سے روکے رہنا جو انہوں نے کئے،، وہ کرنا جن کو کرنے پہ اللہ نے انعام فرمایا،، اب ہم غور کریں ہم نے اس قصے سے کیا نصیحت حاصل کی ہمیں کن کاموں سے باز رہنے کا حکم ہوا،، اور کن کاموں میں ہم نے تھوڑی سے لالچ کہ بدلے ویسی دماغی حکمت عملی کو اپنا کہ دین کہ ساتھ جوڑا ہوا ہے مطلب ہم کہتے ہیں اللہ نے دین و دنیا کو ساتھ ساتھ لے کہ چلنے کا حکم دیا ہے،، مگر یاد رکھئیے اللہ نے ہرگز ہرگز ان کاموں کو دین کہ ساتھ ملا کہ کرنے کا کہیں حکم نہیں دیا جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے،، تو اب ہم ان کاموں کو دنیا کا حصہ بتا کہ دین کہ ساتھ شامل نہیں کر سکتے مثلا اس بیان میں کہا گیا جیسے سود،، سود کو اللہ نے منع فرمایا،، چاہے کوئی لے یا دے دنوں پہ سخت بیان ہوا،، مگر آج کل بینکنگ میں ہر جگہ پہ سود ہے ہم اپنی پاک کمائی حلال کمائی کو اس طرح سود سے گندہ کر رہے جو ظاہری طور پہ ہمیں خامی نظر نہیں آتی مگر ہم کر رہے،، ہر جگہ ہر ادارے میں بڑے ناز سے سود لے دے رہے،، کوئی اس بات کا حساب نہیں لگاتا کہ یہ سود ہے کہ نہیں کوئی منع بھی نہیں کرتا بس یہ سوچ کہ لئے دئے جا رہے کہ یہ جدید دور ہے،، ہماری ضرورت ہے،، جائز ہے ہم مجبور ہیں،، سبھی لیتے ہیں بڑے بڑے عالم لیتے ہیں ہم تو پھر بھی تھوڑا سا لیتے،، تو ان کی بات سن کہ میرے دماغ میں کچھ آیات آتی،، جن میں اللہ نے صاف فرمایا ہے ہر بندہ اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے،، اگر کوئی دیکھا دیکھی انجانے میں غلطی کر لے تو سمجھ آنے پہ اس کو توبہ کرنی چاہئے،، نہ کہ یہ سوچ کہ غلطی دوہرائے کہ سب کر رہے ہیں،، روز محشر نہ تو باپ اپنی اولاد کہ اعمال کا ذمہ دار ہو گا نہ اولاد اپنے باپ کی،، ہر اک سے اس کہ متعلق سوال ہو گا،، اور پوچھا جائے گا کیا تم میں میرا نبی نہیں آیا کیاں تم قرآن نہیں پڑھتے تھے،، کیا میں نے تم کو نصیحت نہیں کی تھی کیا میں نے تم کو ڈر نہیں سنایا تھا،، کیا میں نے تمہیں عقل نہیں دی تھی،، بات تو یہ ہے تم دنیا کی زندگی کو ہی سب سمجھ بیٹھے تھے،، اور سوچتے تھے قیامت کب آئے گی،، اور جو تم کو منع کرتا تھا ان کو پاگل کہت تھے اب رہوں اپنے عمل کہ سبب جہنم میں یہ کچھ آیات ہیں جو میں نے اپنی سمجھ میں جو آئی ان کو سمجھانے کہ لئے لکھا ہو بہو نہیں ہے کوئی غلطی ہو تو اللہ سے معافی مانگتا ہوں تو پھر کس لئے دیکھا دیکھی کام کرتے یا برا عمل ہوتا دیکھ منع نہیں کرتے،، اس کہ بعد رشوت آ جاتی ہے،، جو اب ہر ادارے ہر جگہ چلتی ہے،، کہیں پہ مال کی کہیں پہ جھوٹی گواہی کی اور کہیں پہ جھوٹی خوشامند کی،، اور لوگ بڑے فخر سے لے دے رہیں ہیں،، کسی کو اس بات کی تمیز نہیں کہ وہ کیا کر رہے،، وہ نمازیں تو اللہ کی پڑھتے صدقہ بھی کرتے سب کرتے مگر اس رشوت سے ملے مال کو یا دئیے ہوئے مال کی وجہ سے اپنا سارا رزق عمل حرام کر رہے اور اللہ حرام چیز کی کوئی بھی عبادت قبول نہیں کرتا،، یہ ہمارے ایمان کی کمزوری ہے کہ ہم سمجھ نہیں پا رہے کہا کہا کدھر کدھر سے ہم رشوت لے رہے اور کہا کہا دے رہے ہیں کوئی حلال حرام کا پتا نہیں عبادتیں کر رہے صدقہ دے رہے مگر ان کو پتا نہیں کن رشوت بڑے راستوں سے وہ اپنی محنت کو حرام میں بدل رہے،، کہہ دو تو کہتے ہیں سبھی کرتے،، نہ کریں تو کھائیں گے کیسے،، اس بات کو کرتے وہ یہ بات ظاہر کر دیتے ہیں کہ ان کا اللہ پہ کتنا یقین ہے اللہ نے انسان کو صاف کہا ہے جتنا رزق میں نے تمہارے مقدر میں لکھا اس کو کوئی کم یا زیادہ نہیں کر سکتا میرے سوا،، جو آسائش خوشی میں نے تیرے لئے رکھی کوئی اس کو نہیں چھین سکتا،، بندوں کا خوف نہ کھا میرا خوف رکھ میں تیرا خدا ہوں،، مگر کہاں کوئی اس بات کو مانتا نہیں دعوے ہر کوئی کرتا مگر،، اس کہ بعد دوسرے مسائل آتے ہیں ھو دین میں منع ہیں مگر ہم ان کو دنیا میں لوگوں میں مقبولیت پانے کہ لئے دین کہ ساتھ ساتھ کرتے اور سوچتے یہی اس میں کیا حرج ہے،، ان میں جھوٹ بھی ہے،، جو ہم مخلتف اموار پہ بے جھا بولتے ہیں ،، ان اور سوچتے ہی نہیں کیا یہ دین ہے،، مختلف اقسام کی جھوٹی کہانیاں بنا کہ جھوٹی باتیں بنا کہ جھوٹی قسمیں کھا کہ مال جمع کرتے پھر اس کو خرچ دین پہ کرتے اور سمجھتے یہ کون سی بری بات ہے جھوٹ ہی ہے،، حالانکہ جھوٹ تمام گناہوں کی ماں ہے،، بس ہمیں ان جگہوں پہ بولنے پہ منع نہیں کیا گیا جو جھوٹ کسی کی ناحق جان قتل ہوتی بچا سکے کسی کی عزت غرق ہوتی بچا سکے،، اور تب جب اس جھوٹ سے کسی کو نفع نقصان بھی نہ ہو آپ کا کوئی مقصد بھی نہ ہو بس کسی کی عزت بچ جائے کسی کی جان بچ جائے،، وہ چھوٹی موٹی غلطیوں کوتاہیوں کو دیکھ بولا جا سکتا ہے،، نہ کسی کو بے وقوف بنا اس کا بعد میں تمسخر اڑا،، یا آپ میں کوئی عیب ہے جس کی آپ توبہ کرتے ہیں یا کر چکے ہیں کوئی اپ کا وہ عیب پوچھے ،، کیوں کہ گناہ کر کہ بتانا گناہ ہے،، مگر ہم ان صورتوں میں جھوٹ نہیں بڑے فخر سے سچ بولتے ہیں ،، اس کہ بعد غیبت آ جاتی،، غیبت کبیرہ گناہوں میں سے ہے ،، ہم مسجد میں بیٹھے ہوتے لوگوں کی غیبت کر رہے ہوتے نیکی کر رہے ہوتے ساتھ میں دوسروں کی باتیں کر رہے ہوتے،، جو بھی ہو مگر ہم کو محسوس ہی نہیں ہوتا،، ہم کیا کئے جا رہے،، ہماری طرف سے تو ہم لوگوں کو برائی سے بچنے کا بتا رہے ہوتے ،، آپ خود بھلا اس برائی کا مدرسہ کھول کہ بیٹھے ہوں،، اس کہ بعد دیکھاوا آ جاتا ہے،، دین اسلام میں سب عبادتیں سب کچھ اللہ کی رضا کہ لئے ہے،، چاہے نماز ہو چاہے قربانی چاہے صدقہ،، کوئی بھی عمل ہو اللہ کہ لئے خالص ہونا چاہئے ہاں کچھ جگہوں پہ فرائض ادا کر کہ دیکھانے چاہئے تاکہ ان میں کرنے کی چاہ ہو،، مگر نہیں دیکھاوا اتنا سر پہ سوار ہے،، لوگ مخلتف گناہوں میں میں شمولیت کر کہ اپنی جان جوکھوں میں ڈال سر پہ قرض چڑھا ناجائز حرام اعمال اپنا کچھ عمل ایسے کرتے جو بس صاحب حصیت پہ فرض ہیں مگر محض دکھاوے کہ طور پہ ہم ان فرائض کو انجام دیتے ہیں سوچتے بھی نہیں کیا حرام کام کیا کر رہے ،، کدھر ناانصافی ہوئی کدھر قرض لیا،، اس کی کون پرواہ کرے بس انسانوں میں واہ واہ ہونی چاہئے،، یہ وہ کام ہے جیسے قربانی ،، جو قرض لے کہ مال حرام راستے سے کما کہ کرتے دوسرے سے زیادہ پیسہ لگاتے اک دوسرے کہ ساتھ دور لگاتے،، اس کہ بعد حج عمرہ آ جاتا ہے،، انسان نماز پڑھتا نہیں سر پہ قرض ہے گھر میں کھانے کو نہیں،، بے حیائی سرعام ہو رہی رات رات بے حیائی والے کام ہو رہے زناء ہو رہا مگر بس مجھے اللہ سے محبت ہے میں نے اس کہ گھر جانا ہے دل کرتا ہے،، عشق میں تو جان چلی جاتی ہے یہ کیسا عشق ہے جو ساری عبادتوں کو چھوڑ سارے گناہوں کو اپنا بس حرم جانا ہے تاکہ لوگوں کو پتا چل سکے کہ اپ ادھر ہو کہ آئیں،، بس عبادات ہی کرنی ہے چاہے جو مرضی گناہ کر کہ کرو،، قبول اللہ نے کرنی ہیں مگر اللہ کی حدود ہیں ان میں رہ کہ ہوتی،، اس کہ بعد جواء آ جاتا ہے انسان یہ سوچ کہ اپنا سارا مال لگا دیتا ہے قسمت ہوئی دوگنا ہو جاے گا،، پھر اس سے صدقہ خیرات قربانی کرو گا،، جواء اسلام میں حرام ہے،، اور حرام چیز سے کوئی عبادت صدقہ خیرات نہیں ہوتا،، باقی اللہ جس کو معاف کرے جس کی توبہ قبول کرے،،، اس کی بعد آج کل کا جدید دور ہے بے پردگئ،، جس کی مثال میں صرف اس بات پہ دیتا ہوں جہاں لڑکیاں میک اپ کر کہ لڑکوں میں جاتی اب وہ کوئی بھی ہو،، بس دکھاتی کہ ہم ہیں اور پھر لڑکے بھی ان کی خاطر عالم بن جاتے،، یہ چیز آج کل شوشل میڈیا پہ ہے ،، مختلف پروگرام ہیں جن مین صدقہ خیرات کا بہانہ بنا کہ لڑکے لڑکیوں کو کو کھیل مین شمولیت کروائی جاتی،، اور اس اس طرح کی باتیں ہوتی جس کی اسلام میں سخت ممانعت فرمائی،، اسلام میں حکم ہے جس میں حیاء نہیں اسے چاہئے پھر جو مرضی کرے،، اور اک حدیث میں ہے اگر لڑکی خوشبو لگا کہ کسی غیر محرم کہ پاس سے گزرتی ہے تو وہ اس کی خوشبو کو سونگتا ہے یعنی اس لڑکے کو وہ خوشبو آتی ہے تو وہ لڑکی گھر ایسے آئی جیسے زنا کر کہ ائے ہو،، آپ کسی کو کہہ کہ دیکھ لیں آپ کو مار مار کہ بندر نہ بنا دیا تب کہنا،، یا آپ کہ اگلے پچھلے سارے گناہ اکٹھے ہو کہ اپ کہ منہ پہ نا مارے جانے لگے تب کہنا،، خیر بات یہ پورہی تھی سرعام صدقہ بھی ہو رہا ہے اور لوگوں کو اس طرح دعوت دی جاتی جس میں سج سنور کہ لوگ اتے اور ایسے فری ہوتے جیسے ☺ اس کہ بعد مخلتف پروگرام میں باقاعدہ مختلف چیزوں پہ لڑکے لڑکیاں وہ باتیں کرتی جو منع ہیں مگر ساتھ میں کوئی اک آدھی نصیحت بھی کر دی جاتی تاکہ ان کا دین مکمل ہو جائے،، کیا یہ سب ہفتے کہ دن والوں کی طرح نہیں،، انہون نے تو اک راہ بنائی تھی دین کہ ساتھ ہم نے تو ان راہوں پہ تھوڑا سا دین جوڑ کہ اس کو اسلام کا نام دے دیا ہے،، اس کہ بعد ا جاتی ہے کمپیوٹر کی دنیا،، جس میں محض لائکس کمنٹس لینے کہ لئے مخلتف پوسٹ ہوتی مخلتف اسلامی پوسٹ شئیر ہوتی جن کہ ساتھ ہے لڑکی کی تصاویر بہودگی شئیر ہو جاتی،، مختلف قسم کی تصاویر بنا کہ قسمیں دی جاتی ،، ایمان مضبوط اور کمزور بتایا جاتا،، اور ہم دیکھا دیکھی لگے ان کو لائکس دینے کوئی بات جس کی تصدیق نہین جھوٹ پہ مبنی ساری کہانی،، تصاویر بنا کہ شئیر کر دیتے اب بندہ مسجد میں جانے کی بجائے ادھر ہی بیٹھا ہے فیس بک پہ ثواب گناہ کما رہا ہے،، کوئی عمل نہیں مگر مجھے اللہ چاہئے،، نیچے لکھا میں ضدی ہوں پرنسز تیرا باپ ہے 😢😢😢 پتا نہیں کیا لکھا ہوتا سب کہ سب بس دکھواتا دیکھا دیکھی بیٹھے رہتے،، ،، کیا یہ دین میں ملاوت نہیں،، عمل کوئی نہ دکھوائے مکدے نہیں،، اس کہ بعد لڑکا لڑکی سے فحش بات کرتا کرتا مسجد میں جانے کاکہہ دیتا ہے کہ ا کہ بات کرو گا ،، کیا یہ دین ہے،، خیر اس میں بہت سی باتیں اجاتی،، کچھ میرے اندر بھی ہوں گی،، آپ کہ اندر بھی،، اللہ ہمیں معاف کرے اور ان سے بچائے رکھے،، دعا تب اثر کرتئ جب عمل ہو ساتھ،،
  8. BELQINA: An Egyptian artist who educated himself after dropping out of school has spent three years creating what he hopes is the world´s biggest Holy Quran. Saad Mohammed, who has hand-painted Islamic motifs on the walls and ceilings of his home in the town of Belqina, north of Cairo, has reproduced the Muslim holy book on a paper scroll 700 metres long. He displays the intricately decorated manuscript in a large wooden box with rollers at each end. "This Quran is 700 metres long, and of course that´s a large amount of paper," he told Reuters Television. "I self-funded this project for the past three years - and I´m an average person. I don´t have assets or anything." Mohammed wants to submit the Quran for inclusion in Guinness World Records. Guinness says that while there is a record for the world´s biggest printed Quran, there is so far no record holder for the largest handwritten version. Mohammed says he is hoping for help with the costs of applying to Guinness from the government or any other interested party. Photos by Reuters
  9. جب قرآن پہ پابندی لگیروس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں 1973 میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ یہاں مسجدوں کو گودام بنا دیا گیا ہے ایک دو مساجد کو سیاحوں کا قیام گاہ بنا دیا گیا ہے صرف دو ہی مسجد اس شہر میں بچے ہے جو کھبی بند اور کھبی کھلے ہوتے ہیں میں نے کہا آپ مجھے مساجد کا پتہ بتا دے میں وہی چلا جاتا ہوں جمعہ ادا کرنے ۔ پتہ لیکر میں مسجد تک پہنچا تو مسجد بند تھی ، مسجد کے پڑوس میں ہی ایک بندے کے ساتھ مسجد کی چابی تھی میں نے اس آدمی کو کہا کہ دروازہ کھول دو مسجد کا ، مجھے نماز پڑھنی ہے ، اس نے کہا دروازہ تو میں کھول دونگا لیکن اگر آپکو کوی نقصان پہنچا تو میں زمہ دار نہیں ہوں گا ، میں نے کہا دیکھیں جناب میں پاکستان میں بھی مسلمان تھا اور روس کے ماسکو میں بھی مسلمان ہی ہوں پاکستان کے کراچی میں بھی نماز ادا کرتا تھا اور روس کے ماسکو میں بھی نماز ادا کروں گا چاہے کچھ بھی ہوجاے ۔ اس نے مسجد کا دروازہ کھولا تو اندر مسجد کا ماحول بہت خراب تھا میں نے جلدی جلدی صفائی کی اور مسجد کی حالت اچھی کرنے کی کوشیش کرنے لگا کام سے فارغ ہونے کے بعد میں نے بلند آواز سے آزان دی ۔۔۔۔۔ آزان کی آواز سن کر بوڑھے بچے مرد عورت جوان سب مسجد کے دروازے پہ جمع ہوے کہ یہ کون ہے جس نے موت کو آواز دی ۔۔۔۔ لیکن مسجد کے اندر کوی بھی نہیں آیا،۔۔۔۔ خیر میں نے جمعہ تو ادا نہیں کیا کیونکہ اکیلا ہی تھا بس ظہر کی نماز ادا کی اور مسجد سے باہر آگیا جب میں جانے لگا تو لوگ مجھے ایسے دیکھ رہے تھے جیسے کہ میں نماز ادا کرکہ باہر نہیں نکلا بلکہ دنیا کا کویی نیا کام متعارف کرواکر مسجد سے نکلا، ایک بچہ میرے پاس آیا اور کہا کہ آپ ہمارے گھر چاۓ پینے آے ۔ اسکے لہجے میں حلوص ایسا تھا کہ میں انکار نہ کرسکا میں انکے ساتھ گیا تو گھر میں طرح طرح کے پکوان بن چکے تھے اور میرے آنے پہ سب بہت خوش دکھائی دے رہے تھے میں نے کھانا کھایا چاے پی تو ایک بچہ ساتھ بیٹھا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا آپکو قرآن پاک پڑھنا آتا ہے ۔ ؟ بچے نے کہا جی بلکل قرآن پاک تو ہم سب کو آتا ہے ، میں نے جیب سے قرآن کا چھوٹا نسحہ نکالا اور کہا یہ پڑھ کر سناو مجھے ۔۔۔ بچے نے قرآن کو دیکھا اور مجھے دیکھا پھر قرآن کو دیکھا اور ماں باپ کو دیکھ کر دروازے کو دیکھا پھر مجھے دیکھا ۔ میں نے سوچا اس کو قرآن پڑھنا نھی آتا لیکن اس نے کہا کیوں کہ اسکو قرآن پڑھنا آتا ہے ۔ میں نے کہا بیٹا یہ دیکھو قرآن کی اس آیت پہ انگلی يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ رکھی تو وہ فر فر بولنے لگا بنا قرآن کو دیکھے ہی ۔۔۔۔ مجھے حیرت کا ایک شدید جھٹکا لگا کہ یہ تو قرآن کو دیکھے بنا ہی پڑھنے لگا میں نے اسکے والدین سے کہا " حضرات یہ کیا معاملہ ہے ؟ انہوں نے مسکرا کر کہا " دراصل ہمارے پاس قرآن پاک موجود نہیں کسی کے گھر سے قرآن پاک کے آیت کا ایک ٹکڑا بھی مل جاے تو اس تمام حاندان کو پھانسی کی سزا دے دی جاتی ھے اس وجہ سے ہم لوگ قرآن پاک نہیں رکھتے گھروں میں " " تو پھر اس بچے کو قرآن کس نے سکھایا کیونکہ قرآن پاک تو کسی کے پاس ہے ہی نہیں " میں نے مزید حیران ہوکر کہا " ہمارے پاس قرآن کے کئ حافظ ہے کوئی درزی ہے کوی دکاندار کوئ سبزی فروش کوئی کسان ہم انکے پاس اپنے بچے بھیج دیتے ہے محنت مزدوری کے بہانے ۔۔۔۔ وہ انکو الحمد اللہ سے لیکر والناس تک زبانی قرآن پڑھاتے ہیں ایک وقت ایسا آجاتا ہے کہ وہ حافظ قرآن بن جاتے ہے کسی کے پاس قرآن کا نسحہ ہے نہیں اسلیئے ہماری نیی نسل کو ناظرہ نہیں آتا بلکہ اس وقت ہمارے گلیوں میں آپکو جتنے بھی بچے دکھائی دے رہے ہیں یہ سب کے سب حافظ قرآن ہے ۔ یہی وجہ ہے جب آپ نے اس بچے کے سامنے قرآن رکھا تو اسکو پڑھنا نہیں آیا ناظرہ کرکہ لیکن جب آپ نے آیت سنائی تو وہ فر فر بولنے لگا اگر آپ نہ روکتے تو یہ سارا قرآن ہی پڑھ کر سنا دیتا ۔ وہ نوجوان کہتا ہے کہ میں نے قرآن کا ایک نہیں کئ ہزار معجزے اس دن دیکھے ، جس معاشرے میں قرآن پہ پابندی لگا دی گئ تھی رکھنے پہ ، اس معاشرے کے ہر ہر بچے بوڑھے مرد عورت کے سینوں میں قرآن حفظ ہوکر رہ گیا تھا میں جب باہر نکلا تو کئ سو بچے دیکھے اور ان سے قرآن سننے کی فرمائش کی تو سب نے قرآن سنا دی ، میں نے کہا " لوگوں ۔۔۔۔۔! تم نے قرآن رکھنے پہ پابندی لگا دی لیکن جو سینے میں قرآن مجید محفوظ ہے اس پہ پابندی نہ لگا سکے ۔تب مجھے احساس ہوا کہ اللہ پاک کے اس ارشاد کا کیا مطلب ہے إِنَّا نَحنُ نَزَّلْنَا الذِّكرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ::: بے شک یہ ذِکر (قران) ہم نے نازل فرمایا ہے اور بے شک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں احباب سے پرزور اپیل ہے کہ اس تحریر کو دل کھول کہ شیئر کریں آپکا ایک سینکڈ لگے گا اور لوگوں کے علم میں اضافہ ہوگا اور اس کارخیر کا سبب آپ بنو گے... جی ہاں آپ
  10. Surah Al-Lahab 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ 1: DESTROYED WILL BE the hands of Abu Lahab, and he himself will perish. 1: ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو 2: مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ 2: Of no avail shall be his wealth, nor what he has acquired. 2: نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا 3: سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ 3: He will be roasted in the fire, 3: وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا 4: وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ 4: And his wife, the portress of fire wood, 4: اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے 5: فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ 5: Will have a strap of fibre rope around her neck. 5: اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
  11. Surah Quraish 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ 1: SINCE THE QURAISH have been united, 1: قریش کے مانوس کرنے کے سبب 2: إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ 2: United to fit out caravans winter and summer, 2: یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب) 3: فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ 3: Let them worship the Lord of this House, 3: لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں 4: الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ 4: Who provided them against destitution and gave them security against fear. 4: جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
  12. Read/Recite - Download/Listen Online Audio Quran at fundayforum.com Al Quran with Urdu Translation by Imam Al Sadais and Shraim Listen audio Tilawat of Holy Quran القرآن الكريم online at fundayforum.com. Download Quran with Urdu translation and also listen Quran pak recitation online. Please read and share with others. A Full QURAN E PAK with urdu Audio Translation. You can listen from musicbox too 1 by 1 all Quran Surah or your can read and listen together from here. Quran with Urdu Translation – Reciting Holy Quran on regular basis is very much possible with the availability of online Audio Quran facility. Muslims all over the world can facilitate from this amazing service that can help you to listen to Holy Quran and interpret its meaning with the support of Urdu translations. You can even listen to Holy Quran along with English translations. This is surely an amazing service that can help you to earn blessings of Allah Almighty. Listen and encourage others to listen Audio Quran with Urdu translation that can help you to understand and implement the teachings of Holy Quran perfectly well. Following keywords and search terms describes this page properly like, Quran Majeed Online Reading, Quran Sharif, Quran Shareef, Listen Online Audio Quran in Urdu, Quran in English, Quran Mp3 audio download, Quran Karim, Listen Quran, Al Furqan Quran e Kareem, Qur’aan, Koran, Listen to Quran e Pak, Quran Tilawat and Quran translation. ↓↓↓↓↓
  13. View File Quran Majeed The_Holy_Quran in Urdu with Tafseer Holy Quran with Urdu Translation and Tafseer Pdf Free Download Holy Quran Urdu translation and tafseer in pdf format. Translation of the Meanings and interpretations of THE NOBLE QURAN in the Urdu Language. Easy Urdu translation, word by word meaning of Quran Majeed. This Urdu translation and interpretation is now available to read online and download. Click on the following links to read online and free download Quran Urdu Tarjuma o Tafseer in pdf format to read offline. Click Below Read Online Submitter waqas dar Submitted 07/22/2016 Category Islamic Writer/Author  
  14. Its a complete article in Urdu on Shab-e-Barat. When you read this article you will understand what is a reality about Shab e barat ( 15th of Shuban). This article is written according to Quran and Sahi Hadiths. Read this Knowledgeable article in Urdu. Some of the Hadiths about Shab e Barat are spread in Muslim Umah. What is the reality of these Hadiths, read in this article. A lot of biddah's are spread in Muslim community about shab e Barat. Shab e barat ki Haqeqat kiya hay. ore Shab e barat main jo bidatan aam ho choki han on k baray main iss article main parhan. Shab e barat k baray main ak complete article parhan ore apnay doston ko bi parhain. Shab-e-Barat k baray main jo Hadeesan phal choki han un ki Haqeqat kiya hay. ore jo rasman Shab e barat main aam ho choki han un k baray main Islam kiya kahta hay. Islam sirf ore sirf Quran ore Hadith ka Naam hay. Hamain har kam karnay say pahlay soch lana chahiay k, kiya yeh kam Quran wa Hadith say Sabeet bi hay ya nai. Allah hamain bidaat say Bachay Aamen.
  15. ALLAHABAD k naam sy Start hune wali 40 QURANI AYAAT
  16. ﺣﺪﯾﺚ پاک ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻣﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﻋﺮﺵ ﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ، ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻀﺐ ﭘﺮ ﻏﺎﻟﺐ ﮨﮯ. (ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ) ایک ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮاللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ "ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺅ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ" ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﻮﺭﯼ ﺣﮑﻢِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﺩﯾﺌﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘُﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺳﺎﺣﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰؑ ﻧﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ﮐﮧ " ﺍﮮ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮ ! ﺍللہ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﻨﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﺎﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺣﮑﻢ ﺍﻟﮩٰﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﯿﮟ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺝ ﺍﭨﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﻟﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺳﻮﺍﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻣﻮﺝ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﺎ ﮐﺮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ " ﺫﺭﺍ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﻧﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ "ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻻﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺳﺎﺣﻞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺗﮯ ﺁﺗﮯ ﯾﮧ ﮐﺸﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻮ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯼ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﺴﺐِ ﺳﺎﺑﻖ ﺍِﺱ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ! ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺫﺭﺍ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽؑ ! ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﺳﭽﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﻞ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮﮞ ﻟﮩٰﺬﺍ ﮨﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺻﺪﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ * ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﮐﺸﺘﯽ ﺑﺎﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺁ ﻟﮕﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮؑ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺩﻭ ﺗﻮ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺁ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ، ﮐﯿﺴﮯ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ؟ " ﺍﺭﺷﺎﺩ ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ " ﺍﮮ ﻣﻮﺳﯽٰ ! ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺗﻮﮐﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍِﺱ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﻃﻔﯿﻞ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺁ ﮐﺮ ﺻﺪﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﻧﺎ ﺍﻣﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔۔۔
  17. [size=5][b]Quran Broadcast[/b][/size]   [size=4][b]05:25 am[/b][/size] [size=4][b]025 - Al-Furqan 05:52 am 029 - Al-Ankaboot 06:16 am 030 - Ar-Room 06:37 am 036 - Ya-seen 06:56 am 037 - As-Saaffat 07:19 am 038 - Sad 07:38 am 039 - Az-Zumar 08:07 am 042 - Ash-Shura 08:30 am 043 - Az-Zukhruf 08:54 am 044 - Ad-Dukhan 09:05 am 050 - Qaf 09:14 am 051 - Az-Zariyat 09:23 am 052 - At-Tur 09:30 am 053 - An-Najm 09:38 am 054 - Al-Qamar 09:46 am 055 - Ar-Rahman 09:56 am 056 - Al-Waqi'ah 10:07 am 057 - Al-Hadid 10:20 am 067 - Al-Mulk 10:27 am 068 - Al-Qalam 10:33 am 069 - Al-Haqqah 10:40 am 070 - Al-Ma'arij 10:46 am 071 - Nooh 10:51 am 072 - Al-Jinn 10:56 am 073 - Al-Muzzammil 11:02 am 074 - Al-Muddaththir 11:08 am 075 - Al-Qiyamah 11:14 am 076 - Al-Insan 11:22 am 077 - Al-Mursalat 11:26 am 078 - An-Naba 11:30 am 079 - An-Nazi'at 11:33 am 080 - Abasa 11:36 am 081 - At-Takwir 11:38 am 082 - Al-Infitar 11:40 am 083 - Al-Mutaffifin 11:43 am 084 - Al-Inshiqaq 11:45 am 085 - Al-Buruj 11:47 am 086 - At-Tariq 11:48 am 087 - Al-A'la 11:50 am 088 - Al-Ghashiyah 11:51 am 089 - Al-Fajr 11:54 am 090 - Al-Balad 11:56 am 091 - Ash-Shams 11:57 am 092 - Al-Lail 11:58 am 093 - Ad-Duha 11:59 am 094 - Ash-Sharh 12:00 pm 095 - At-Tin 12:00 pm 096 - Al-Alaq 12:02 pm 097 - Al-Qadr 12:02 pm 098 - Al-Baiyinah 12:04 pm 099 - Az-Zalzalah 12:05 pm 100 - Al-Adiyat 12:06 pm 101 - Al-Qari-ah 12:07 pm 102 - At-Takathur 12:07 pm 103 - Al-Asr 12:08 pm 104 - Al-Humazah 12:08 pm 105 - Al-Fil 12:09 pm 106 - Quraish 12:09 pm 107 - Al-Ma'un 12:10 pm 108 - Al-Kauther 12:10 pm 109 - Al-Kafiroon 12:11 pm 110 - An-Nasr 12:11 pm 111 - Al-Masad 12:12 pm 112 - Al-Ikhlas 12:12 pm 113 - Al-Falaq 12:13 pm 114 - An-Nas 12:13 pm 001 - Al-Fatihah 12:14 pm 002 - Al-Baqarah 02:11 pm 003 - Al-Imran 03:30 pm 004 - An-Nisa 04:54 pm 006 - Al-An'am 06:02 pm 007 - Al-A'raf 07:20 pm 008 - Al-Anfal 07:49 pm 010 - Yunus 08:33 pm 011 - Hood 09:11 pm 012 - Yusuf 09:43 pm 013 - Ar-Ra´d 10:04 pm 014 - Ibrahim 10:25 pm 015 - Al-Hijr 10:43 pm 016 - An-Nahl 11:24 pm 017 - Al-Isra 12:01 am 018 - Al-Kahf 12:38 am 019 - Maryam 01:00 am 020 - Taha 01:31 am 021 - Al-Anbiya 02:00 am 022 - Al-Hajj 02:29 am 023 - Al-Mu´minoon 02:56 am 024 - An-Nur[/b][/size]
  18. Name: Quran Broadcast Category: Islam Date Added: 29 December 2015 - 05:46 AM Submitter: Mysterious Short Description: Quran Broadcast Quran Broadcast 05:25 am 025 - Al-Furqan 05:52 am 029 - Al-Ankaboot 06:16 am 030 - Ar-Room 06:37 am 036 - Ya-seen 06:56 am 037 - As-Saaffat 07:19 am 038 - Sad 07:38 am 039 - Az-Zumar 08:07 am 042 - Ash-Shura 08:30 am 043 - Az-Zukhruf 08:54 am 044 - Ad-Dukhan 09:05 am 050 - Qaf 09:14 am 051 - Az-Zariyat 09:23 am 052 - At-Tur 09:30 am 053 - An-Najm 09:38 am 054 - Al-Qamar 09:46 am 055 - Ar-Rahman 09:56 am 056 - Al-Waqi'ah 10:07 am 057 - Al-Hadid 10:20 am 067 - Al-Mulk 10:27 am 068 - Al-Qalam 10:33 am 069 - Al-Haqqah 10:40 am 070 - Al-Ma'arij 10:46 am 071 - Nooh 10:51 am 072 - Al-Jinn 10:56 am 073 - Al-Muzzammil 11:02 am 074 - Al-Muddaththir 11:08 am 075 - Al-Qiyamah 11:14 am 076 - Al-Insan 11:22 am 077 - Al-Mursalat 11:26 am 078 - An-Naba 11:30 am 079 - An-Nazi'at 11:33 am 080 - Abasa 11:36 am 081 - At-Takwir 11:38 am 082 - Al-Infitar 11:40 am 083 - Al-Mutaffifin 11:43 am 084 - Al-Inshiqaq 11:45 am 085 - Al-Buruj 11:47 am 086 - At-Tariq 11:48 am 087 - Al-A'la 11:50 am 088 - Al-Ghashiyah 11:51 am 089 - Al-Fajr 11:54 am 090 - Al-Balad 11:56 am 091 - Ash-Shams 11:57 am 092 - Al-Lail 11:58 am 093 - Ad-Duha 11:59 am 094 - Ash-Sharh 12:00 pm 095 - At-Tin 12:00 pm 096 - Al-Alaq 12:02 pm 097 - Al-Qadr 12:02 pm 098 - Al-Baiyinah 12:04 pm 099 - Az-Zalzalah 12:05 pm 100 - Al-Adiyat 12:06 pm 101 - Al-Qari-ah 12:07 pm 102 - At-Takathur 12:07 pm 103 - Al-Asr 12:08 pm 104 - Al-Humazah 12:08 pm 105 - Al-Fil 12:09 pm 106 - Quraish 12:09 pm 107 - Al-Ma'un 12:10 pm 108 - Al-Kauther 12:10 pm 109 - Al-Kafiroon 12:11 pm 110 - An-Nasr 12:11 pm 111 - Al-Masad 12:12 pm 112 - Al-Ikhlas 12:12 pm 113 - Al-Falaq 12:13 pm 114 - An-Nas 12:13 pm 001 - Al-Fatihah 12:14 pm 002 - Al-Baqarah 02:11 pm 003 - Al-Imran 03:30 pm 004 - An-Nisa 04:54 pm 006 - Al-An'am 06:02 pm 007 - Al-A'raf 07:20 pm 008 - Al-Anfal 07:49 pm 010 - Yunus 08:33 pm 011 - Hood 09:11 pm 012 - Yusuf 09:43 pm 013 - Ar-Ra´d 10:04 pm 014 - Ibrahim 10:25 pm 015 - Al-Hijr 10:43 pm 016 - An-Nahl 11:24 pm 017 - Al-Isra 12:01 am 018 - Al-Kahf 12:38 am 019 - Maryam 01:00 am 020 - Taha 01:31 am 021 - Al-Anbiya 02:00 am 022 - Al-Hajj 02:29 am 023 - Al-Mu´minoon 02:56 am 024 - An-Nur View Video
  19. Surah Al-Humaza 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ 1: WOE TO EVERY slanderer, back-biter, 1: ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے 2: الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ 2: Who amasses wealth and hordes it. 2: جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے 3: يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ 3: Does he think his wealth will abide for ever with him? 3: اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا) 4: كَلَّا ۖ لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ 4: By no means. He will be thrown into Hutama. 4: ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا 5: وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ 5: How will you comprehend what Hutama is? 5: اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ 6: نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ 6: It is the fire kindled by God 6: وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے 7: الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ 7: Which penetrates the hearts 7: جو دلوں پر جا لپٹے گی 8: إِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُؤْصَدَةٌ 8: (And) vaults them over 8: اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے) 9: فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ 9: In extending columns. 9: (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں
  20. Surah Al-Fil 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ 1: HAVE YOU NOT seen how your Lord dealt with the people of the elephants? 1: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا 2: أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ 2: Did He not make their plan go wrong, 2: کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ ) گیا) 3: وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ 3: And sent hordes of chargers flying against them, 3: اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے 4: تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ 4: (While) you were pelting them with stones of porphyritic lava, 4: جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے 5: فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ 5: And turned them into pastured fields of corn? 5: تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
  21. Surah Al-Ma'un 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ 1: HAVE YOU SEEN him who denies the Day of Judgement? 1: بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ 2: فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ 2: It is he who pushes the orphan away, 2: یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے 3: وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ 3: And does not induce others to feed the needy. 3: اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا 4: فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ 4: Woe to those who pray 4: تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے 5: الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ 5: But who are oblivious of their moral duties, 5: جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں 6: الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ 6: Who dissimulate 6: جو ریا کاری کرتے ہیں 7: وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ 7: And withhold things of common use (from others). 7: اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
  22. Surah Al-Kauthar 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ 1: HAVE SURELY given you pre-eminence (in numbers and following); 1: اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے) 2: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ 2: So serve your Lord with full dedication and sacrifice. 2: تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو 3: إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ 3: It is surely your opponents whose line will come to end. 3: کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
  23. Surah Al-Kafirun 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ 1: SAY: "O YOU unbelievers, 1: اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو) 2: لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ 2: I do not worship what you worship, 2: جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا 3: وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ 3: Nor do you worship who I worship, 3: اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے 4: وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ 4: Nor will I worship what you worship, 4: اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں 5: وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ 5: Nor will you worship who I worship: 5: اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں 6: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ 6: To you your way, to me my way 6: تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
  24. Surah An-Nasr 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ 1: WHEN THE HELP of God arrives and victory, 1: جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) 2: وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا 2: And you see men enter God´s discipline horde on horde, 2: اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں 3: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا 3: Then glorify your Lord and seek His forgiveness. Verily He is relenting. 3: تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے