waqas dar

Faisalabaad ki larkiyun ki urdu ki misaal

Rate this topic

4 posts in this topic

1f609.png😉 فیصل آبادی لڑکیوں کی اردو کی مثال

1f61b.pngملائکہ اور قرأت کی گفتگو 
ملائکہ : تم کہاں تھی اتنے دن سے نظر ہی نہیں آئی ، سب ٹھیک ہے نا؟
قرأت : ہاں یار بسسس گوجرانوالہ میرج پہ گئی ہوئی تھی 
 ملائکہ : تو اس کا مطلب خوب ہلا گلا کیا، کیسی رہی شادی ؟ ہمیں اور گروپ والوں کو بھی بتاؤ کہ وزٹ کیسا رہا؟
قرأت : ہاں یار بسس رائٹ ہی رہا
ملائکہ : بسس ٹھیک کا کیا مطلب؟
1f61b.png قرأت : بسسسسس یار کیا دسوں ،اوتھے بارات پہ ایک لڑکی کے ساتھ میری لڑائی ہو گئی سی اس نے میرے اوپر سالن کا ڈونگا ڈول دیا1f601.png😁 اور میرے جونڈے بھی پوٹے 
ملائکہ : اوہ ہ ہووووو --- اس کے علاوہ تو سب ٹھیک رہا نا؟
 قرأت : اس کے علاوہ وہاں رات کو لائٹ چلی گئی، اتنی "ہنیرا" ہو گیا کہ میرا تو "ترااااا" ہی پاٹ گیا تھا 
:p   اور تو اور ہم وہاں پھرنے ٹرنے گئے میں گھوڑے پر بیٹھنے لگی لیکن وہ مجھے دیکھ کر پوتر پیا

1f61b.pngمشکل الفاظ کے معانی 

جونڈے پوٹے : بال کھینچنا
ہنیرا : اندھیرا
ترا نکلنا : ڈر لگنا 
1f602.png😂1f602.png😂1f602.png😂1f602.png😂1f602.png😂1f602.png😂1f602.png😂1f602.png😂1f602.png😂1f602.png

Share this post


Link to post
Share on other sites

لاھوری لڑکیوں کی اردو 😂
 کل میں نے جیسے ھی گول گپا منه میں رکھا وه ادھر ھی پاٹ گیا میری لالیں وگ رھی تھی بھائی نے بتایا تو میں نے ٹشو سے پونج لیا 😂
..ہیں جی 😜

Share this post


Link to post
Share on other sites

تین حبشی دوست اکٹھے رہتے تھے۔ 
 ایک دن ایک پری ان کے پاس آئی اور کہا میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی۔

ایک بولا : مجھے گورا چٹا اور ہینڈسم بنا دو۔

پری نے چھڑی گھمائی اور وہ گورا چٹا اور ہینڈسم بن گیا۔

دوسرے نے بھی یہی خواہش کی۔
اس کی خواہش بھی پوری ہو گئی۔

تیسرے کی باری آئی تو اس نے بے تحاشا ہنسنا شروع کر دیا۔

پر بولی : ہنسو مت اپنی خواہش بتاو

تیسرا بولا : ان دونوں کو پھر سے کالا کر دو۔

😂😂😂😂😂

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

ﮨﻢ ﻧﮯ 5 ﻋﻮﺭﺗﻮﮞﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮﭘﺮ
"DOVE" ﺻﺎﺑﻦ ﻟﮕﺎﯾﺎ
ﺍﻭﺭ
2 ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﭘﻨﮓ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ
ﺁﭖﯾﻘﯿﻦﻧﮩﯿﮟﮐﺮﯾﮟﮔﮯ
ﺷﺎﭘﻨﮓﮐﺮﻧﮯﻭﺍﻟﯽ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞﮐﮯ
ﭼﮩﺮﮮﭘﺮﺯﯾﺎﺩﮦﺭﻭﻧﻖ ﺗﮭﯽ😂

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Forum Statistics

    1,689
    Total Topics
    7,545
    Total Posts