Jump to content
  • entries
    19
  • comments
    45
  • views
    3,016

About this blog

وہ میرے زیست کی تمام رونق
میں اس کا لمحہء موجود بھی نہیں 

 

Entries in this blog

یوم آزادی پاکستان

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے  وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو  یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں   یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو  یہاں جو سبزہ آگے وہ ہمیشہ سبز رہے  اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں  کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو   خدا کرے کہ نہ خم ہو سر وقار وطن  اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو  ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج کمال  کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو  خدا کرے کہ میرے ا

jannat malik

jannat malik

Deewan-e-Urdu (دیوان اردو )

خاموش چاہتوں کی مہک اُس طرف بھی ہے جو میرے دل میں ہے وہ کسک اُس طرف بھی ہے کربِ شبانِ ہجر سے ہم بھی ہیں آشنا آنکھوں میں رتجگوں کی جھلک اُس طرف بھی ہے ہیں اُس طرف بھی تیز بہت، دل کی دھڑکنیں بے تاب چوڑیوں کی کھنک اِس طرف بھی ہے شامِ فراق اشک اِدھر بھی ہیں ضوفشاں پلکوں پہ جگنوؤں کی دمک اُس طرف بھی ہے سامان سب ہے اپنے تڑپنے کے واسطے ہے زخمِ دل ادھر تو نمک اس طرف بھی ہے باقی ہم اہلِ دل سے یہ دنیا بھی خوش نہیں جائیں کہاں کہ سر پہ فلک اس طرف بھی ہے۔

jannat malik

jannat malik

_*ایک جملے کے لطائف*_ 

_*ایک جملے کے لطائف*_  *ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی ہے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے۔* *ہر عورت اتنی بری نہیں ہوتی جتنی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی فوٹو میں نظر آتی ہے اور اتنی اچھی بھی نہیں ہوتی جتنی فیس بک اور واٹس اپ پر نظر آتی ہے۔* *آج کل ‎صابن کےاشتہارت دیکھ کرسمجھ نہیں آتی کہ انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے دودھ،بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا (LUX)۔* *شوگر کی بیماری اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگ میٹها کهانا پینا تو کیا

jannat malik

jannat malik

آزمائش

‏ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ شے ﮐﺎ ﻣِﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ہے ﺍﻭﺭ اِنسان ہمیشہ پسندیدہ شے کے ذریعے سے ہی آزمایا جاتا ہے۔ غیر اہم چیزیں تو ساری زِندگی ہمارے پیروں میں رُلتی رہتی ہیں اور ہونے کے باوجُود بھی ہمیں نظر نہیں آتیں! www.fundayforum.com    

jannat malik

jannat malik

کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے

کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے  اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے  میں تو قائم ہوں ترے غم کی بدولت ورنہ  یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے  شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لیے  تو ملے تو میں تجھے شعر سناؤں اپنے  تیرے رستے کا جو کانٹا بھی میسر آئے  میں اسے شوق سے کالر پر سجاؤں اپنے  سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا  اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے  اس کی تلوار نے وہ چال چلی ہے اب کے  پاؤں کٹتے ہیں اگر ہاتھ بچاؤں ا

jannat malik

jannat malik

بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں

بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں۔ وہ ہمیں ملنے ہوتے ہیں۔ بعض سچائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ چاہے ہمیں جتنی بھی ناگوار لگیں مگر ہمیں انہیں قبول کرنا پڑنا ہے۔ انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تو وہ دکھ اس پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ پھر اگر اس کی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا۔

jannat malik

jannat malik

​​​​​​​​​قوت برداشت

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا. گهبراہٹ میں سانپ  نے پلٹ کر آری  پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اگلی بار سانپ  نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گهونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی. دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کهولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بهینٹ چڑھ گ

jannat malik

jannat malik

صحبت

ٹشوپیپر کا ایک دلچسپ تجربہ جو ہم اکثر کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ ایک جگہ تھوڑا سا پانی گرائیں اس پانی کے ایک طرف ٹشوپیپر کا ایک کونا رکھ دیں، اس کونے کے علاوہ باقی سارا ٹشوپیپر پانی سے باہر ہوگا۔۔۔۔۔ تھوڑی دیر بعد دیکھیے گا ..... کہ  ٹشوپیپر کا ایک بڑا حصہ گیلا ہوچکا ہے، خاموشی کے ساتھ پانی ٹشوپیپر میں سرایت کرتا جائے گا۔۔۔.. اور یہ عمل بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔۔...!! سرایت کرنے کا عمل نہایت خاموشی اور سرعت کے ساتھ نظر آئے گا۔...۔!! اس عمل کو سائنسی اصطلاح میں Capillary Action کہا جاتا ہے ..

jannat malik

jannat malik

دلچسپ انگریزی

٭دلچسپ انگریزی 1۔ ا*نگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اُسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔ 2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں 3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔ 4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous 5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب س

jannat malik

jannat malik

نہیں خالی رقیب تیرا کوئی بھی وار گیا

نہیں خالی رقیب تیرا کوئی بھی وار گیا میں وہ شخص ہوں جو کائنات ہار گیا فصل گل میری زیست کی مرجھاگئی بس خزاں ہے جب سے موسم بہار گیا اک میں ہی نا  بن  سکا  اس  کا  کبھی وہ میرا ہی رہا جس سمت میرا یار گیا سمجھ پایانہ میری پیار کی سچائی وہ اسے بتلانے میں دنیا سے میں بیمار گیا چین آیا نا مجھے بعد اسکے جانے کے  اڑ گئی نیند میری میرا سب قرار گیا اے دنیا چھوڑ اب مجھے میرے حال پر مجھے تو چھوڑ میرا مالک و مختار گیا جڑوں سے کھود کے نکالا گیا ہے مجھکو چھڑایا مجھ سے

jannat malik

jannat malik

وقت کی اہمیت

🕊🕊🕊 ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺟﻮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺟﺴﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺟﻮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﮭﻮﭦ ﮔﺌﯽ ﮨﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭ

jannat malik

jannat malik

جانتے ہو اذیت کیا ہے ؟

جانتے ہو اذیت کیا ہے ؟ وہ جسے ہم اپنی سانسوں کی تسبیح میں پرو چکے ہوں، اسے ہماری تکلیف کا احساس دلانے کے لیے الفاظ کی ضرورت پڑ جائے، یہ اذیت ہے.... وہ جس کے لیے ہم اپنا سب کچھ چھوڑ چکے ہوں، اسے ہمارے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہ پڑے، یہ اذیت ہے.... وہ جو ہمارےایک ،ایک آنسو کو ہیروں کے دام خریدنے کو تیار تھا، اسے ہماری مسلسل کرب ناک چیخوں سے بھی تکلیف نہ ہو، یہ اذیت ہے.... وہ جس کی خاطر ہم اپنی حیات وار چکے ہوں، وہی ہمیں تڑپنے کے لیے اکیلا چھوڑ جائے، یہ اذیت ہے.... وہ جو

jannat malik

jannat malik

کچھ الفاظ بے معنی سے

کچھ الفاظ بے معنی سے انسان کی زندگی سے یہی سیکھا ہے جو چیز ملتی ہے وہ کھو ہی جاتی ہی بچپن ملا جوانی نے چھین لیا، جوانی ملی بڑھاپے نے چھین لی، کھونا کھونا بس کھونا انسان کو ملتا بہت کچھ ہے مگر ہم اس کی گنتی کرتے ہیں جو چھن جائے ایک دن ایسا آئے گا کہ موت زندگی ہی چھین لے گی اور یہی سب سے بڑی حقیقت ہے زندگی گزارتے بہت سے لوگ ملتے لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں جو رگوں میں بس جاتے ہیں انسان کی عادتوں میں بس جاتے ہیں جن سے جب ہم بچھڑتے ہیں یوں لگتا ہے جیسے کسی نے دل میں باہر سے ہاتھ ڈالا ہو اور پورا دل

jannat malik

jannat malik

احساس

احساس  محبت خود تلاش کرتی ہے وہ شخص جو بھینٹ چڑھنا چاہتا ہے ۔  ہم جیسے سیدھے سادھے لوگ پیار کی راہ پہ محبوب کی انگلی تھامے اندھا دھند چل پڑتے ہیں ۔ اور ناسمجھ مر جاتے ہیں کب پتا نہیں چلتا ۔ کیوںکہ ایک شخص کو ہم اپنی کل کائنات سمجھ بیٹھتے ہیں ۔  اور جب وہ شخص ہی دھوکہ دیتا ہے نا تو ایک آنسوئوں کی لڑی آنکھوں سے نکلتی ہے۔ اور ضبط کا شیرازہ بکھر جاتا ہے ۔ جی چاہتا ہے روئیں دھاڑیں ماریں ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ؟ پھر جواب ملتا ہے  صاحب تم کیا سمجھتے تھے محبت کیا حسین باغ ہے جہاں پہ تتلیاں پر پھیلاتی

jannat malik

jannat malik

''نور کیا ہوتا ہے؟

''نور کیا ہوتا ہے؟ تم جانتے ہو؟'' ''نور وہ ہوتا ہے, جو اندھیری سرنگ کے دوسرے سرے پہ نظر آتا ہے, گویا کسی پہاڑ سے گرتا پگھلے سونے کا چشمہ ہو۔'' ''اور کیسے ملتا ہے نور؟'' ''جو الله کی جتنی مانتا ہے, اسے اتنا ہی نور ملتا ہے۔ کسی کا نور پہاڑ جتنا ہوتا ہے, کسی کا درخت جتنا, کسی کا شعلے جتنا اور کسی کا پاؤں کے انگوٹھے جتنا۔ انگوٹھے جتنا نور جو جلتا بجھتا , بجھتا جلتا ہے۔ یہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو کچھ دن بہت دل لگا کر نیک عمل کرتے ہیں اور پھر کچھ دن سب چھوڑ چھاڑ کر ڈپریشن میں گھر کر بیٹھ جا

jannat malik

jannat malik

اسے  محبت تھی ....

لوگ کہتے ہیں کہ  اسے  محبت تھی .... لیکن وہ مجھے بھول گیا ھے ... سراسر غلط کہتے میں نہیں مانتا....  کہ ایک شخص آپ سے محبت کرے...  اور آپ کو بھول جائے...  ایسا نہیں ہو سکتا .... محبت کو بھی بهلا کوئی بھول سکتا ھے.... چلیں مان لیتے ہیں  وہی شخص جو آپ سے  سارا دن ساری رات باتیں کرتا تھا...  لیکن اب بات نہیں کرتا ... وہی شخص جو آپ کو دیکھ کر جیتا تھا .... وہی شخص آپ کو نظر انداز کر رہا ھے..... مگر اس کے دل میں  آپ کے لیے محبت ضرور ہو گی ... کبھی جو آپ کا نام سنے گا ..

jannat malik

jannat malik

مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا

‏مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا بہت ہی سخت جاں ہوں میں بہت سے غم اٹھاتی ہوں بس ایک درد جدائی ہے کہ جو سہنا نہیں آتا ہمیشہ نم کناروں کو میری آنکھوں کے رکھتا ہے یہ آنسو کیسا آنسو ہے جسے بہنا نہیں آتا ‏ہمارا مسئلہ شاید کبھی ہل ہو نہ پائے گا تجھے سننا نہیں آتا مجھے کہنا نہیں آتا سزا دیتا ہے دل تیرے ہجر میں یوں خود کو وہاں رہتا ہے اب اکثر جہاں رہنا نہیں آتا....

jannat malik

jannat malik

محبتیں

بہت کم لوگوں کو ایسی رفاقتیں میسر آتی ہیں ۔ جو بھلے دنوں کی نہیں، دکھ درد کی بھی شریک ہوں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ایک دوسرے کے لیئے جگمگاتی مشعلیں ہوں ۔ ایک تھک کر چُور ہوا ، دوسرے نے ہاتھ تھام لیا۔ دوسرا ڈگمگایا تو تیسرے نے سہارا دیا ۔ انسانی زندگی محبت کے اِنہی جذبوں سے عبارت ہے ۔ محبتیں جیسی بھی ہوں رنگ لاتی ہیں ۔ ۔ ۔ کچھ محبتیں تو وہ ہوتی ہیں جن کا اظہار بھی نہیں ہو پاتا ۔ ۔ ۔ آدمی اندر ہی اندر دھیمی آنچ پر رکھے دودھ کی طرح اُونٹھتا رہتا ہے ۔ ۔ ۔ اس کی سطح پر ابال آتا ہے نہ جوش کی کوئی کی

jannat malik

jannat malik

دُکھ کیا ہوتا ہے؟؟؟

دُکھ کیا ہوتا ہے؟؟؟ کوئی عورت ساری رات اپنے شوهر سے مار کھا کے اب کسی کے گھر میں صفائی کر رهی هو گی اور اُس گھر کا مالک اُس کو گھور رها هو گا. کسی مدرسے میں سالوں سے دور کوئی بچہ کسی کونے میں بیٹھا اپنی ماں کو یاد کر رها ھو گا اور هچکیاں لیتے رو رها هو گا. کسی سکول میں کوئی بچی آج بھی سکول فیس نہ هونے سبب کلاس سے باهر کھڑی هو گی اور اُس کے آنسو اُس کی روح میں جذب هو رهے هوں گے. کہیں کوئی اپنے صحن میں اپنے پیارے کا جنازہ لئے بیٹھا ھو گا اور اُس سے لپٹ کے خود کو یقین دلا رها هو

jannat malik

jannat malik



×
×
  • Create New...