Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Captain Marvel Movie 2019

IMDb - 6.3/10 Rotten Tomatoes Description: Captain Marvel gets caught in the middle of a galactic war between two alien races. Initial release: March 8, 2019 (USA) Directors: Anna Boden, Ryan Fleck Budget: 152 million USD Music composed by: Pinar Toprak Screenplay: Anna Boden, Ryan Fleck, Nicole Perlman, Geneva Robertson-Dworet, Meg LeFauve, Liz Flahive, Carly Mensch
Watch and Download

Alita - Battle Angel 2019

IMDb: 7.6/10 Genre : Action, Science Fiction, Thriller, Romance Director : Robert Rodriguez Stars : Rosa Salazar, Christoph Waltz, Ed Skrein, Mahershala Ali, Jennifer Connelly LANGUAGE: Hindi (Cleaned) – English Quality: 720p HD-Camrip PLOT: Six strangers find themselves in a maze of deadly mystery rooms, and must use their wits to survive.
Watch and Download

Our Picks

Top content from across the community, hand-picked by us.

آنکھ میں خواب نہیں
آنکھ میں خواب نہیں




 



آنکھ میں خواب نہیں خواب کا ثانی بھی نہیں
کنج لب میں کوئی پہلی سی کہانی بھی نہیں

 

ڈھونڈھتا پھرتا ہوں اک شہر تخیل میں تجھے
اور مرے پاس ترے گھر کی نشانی بھی نہیں

 

بات جو دل میں دھڑکتی ہے محبت کی طرح
اس سے کہنی بھی نہیں اس سے چھپانی بھی نہیں

 

آنکھ بھر نیند میں کیا خواب سمیٹیں کہ ابھی
چاندنی رات نہیں رات کی رانی بھی نہیں

 

لیلی حسن ذرا دیکھ ترے دشت نژاد
سر بسر خاک ہیں اور خاک اڑانی بھی نہیں

 

کچے ایندھن میں سلگنا ہے اور اس شرط کے ساتھ
تیز کرنی بھی نہیں آگ بجھانی بھی نہیں

 

اب تو یوں ہے کہ ترے ہجر میں رونے کے لئے
آنکھ میں خون تو کیا خون سا پانی بھی نہیں
    • Like
  • 3 replies

بازوؤں کی چھـتری تھی
بازوؤں کی چھـتری تھی



 




بازوؤں کی چھـتری تھی راستوں کی بارش میں
بھیگ بھیگ جـــاتے تھے دھڑکنوں کی بارش میں
اور ہی زمـــــانہ تھا اور ہی تھے روز و شب
مجھ سےجب ملاتھا وہ چاہتوں کی بارش میں
بھیگتی ہوئی ســـــانسیں ، بھیگتے ہوۓ لمحے
دل گداز رم جھم تھی خوشبوؤں کی بارش میں
بجــــلیاں چمکتی تھیں ، کھــڑکیاں دھڑکتی تھیں
ایک چھت کے نیچے تھے دو دلوں کی بارش میں
شـــــــام تھی جدائ کی اور شب قیامت کی
جب اسے کیـــا رخصت آنسوؤں کی بارش میں
دل پـــــــہ زخم ہے کوئی روح میں اداسی ہے
کتنے درد جاگے ہیں سسکیوں کی بارش میں
شہر ِ کج نگاہاں میں کون خوش نظر نکلا
پھول کس نے پھینکا ہے پتّھروں کی بارش میں
بـــــــرق سی لپکتی تھی ، روشنی نکلتی تھی
رات کے اندھیرے سے ان دنوں کی بارش میں
ہم تو خیر ایسے تھے، راستے میں بیٹھے تھے
تم کہاں سے آ نکلے اس غموں کی بارش میں
کــــر چیاں سمیٹیں اب زخم زخم پوروں سے
کچھ نہیں بچا فوزی پتھــــروں کی بارش میں
    • Thumbs Up
    • Like
  • 3 replies

Villain 44 ipsfocus
Villain 4.x 

 

Villain is a dark, semi-transparent dark skin which includes a simple background picker allowing your members to choose their own image from a preset array of high quality background images. Perfect for any community, and especially great for gaming forums or site who want to offer customization options to their members!

Compatible with the latest versions of IP.Suite 4.x, Gallery, Blog, Downloads, Chat, IP.Content and Nexus.

 


 

Theme Features


Theme Settings
Easily enable, disable or modify theme features such as background images, logos, social media links, guest messages and colors. This makes modifications and upgrades very simple since little code changes are required.

 

 


Background picker
Your members can choose their own background image from a predefined selection and their choice is saved via cookies. This feature can be disabled within the theme settings.

 

 


Guest message
A customizable message can be shown to guests, prompting them to either register or login to your forum. Two designs, "billboard" and "alert" (shown) are available.

 

 


Social links
Social links can be enabled/disabled and customized to your own URL, allowing you to easily link to your social network pages (facebook, twitter, etc)

 

 


HTML logo with slogan
Easily add/edit your text logo and slogan from within the theme settings. If required, the text can be replaced by an image instead.

 

 


Fixed header
The header on Villain stays attached to the top of your browser for easy navigation. The header can be made static if necessary by disabling the setting in your ACP.

Upgraded for IPS 4.4.2


Reverted numerous template files in an attempt to make future updates easier


The dropdown menu when viewing a Club has been neatened on mobiles


Fixed the grid layout in the Topic Thumbnail add-on


The “Manage album” dropdown menu can now wrap if necessary, preventing the layout from breaking in certain languages


Fixed the Enhanced User Profile add-on on mobiles


The alignment of the Network Status table has been fixed


Re-coded the “highlighted replies” feature to use css variables. This makes customising the highlighted posts much easier.







 
  • 0 replies

عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا
عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
رونے والوں سے کہو اُن کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے رونے نی دیا
تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا
تنگئ وقتِ حالات نے رونے نہ دیا
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکر
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
    • Like
  • 3 replies

SAHAB JEE - ALI AJAZ , NANNA , ANJUMAN , RANGEELA - PAKISTANI FILMS
SAHAB JEE - Full Pakistani Film Exclusively On HI-TECH PAKISTANI FILMS STAR CAST: ALI AJAZ, ANJUMAN, NANNA, RANGEELA & Many More... WATCH FULL MOVIES & DRAMAS ON HI-TECH PAKISTANI FILMS
  • 0 replies

زمانے بھر کو اداس کر کے
زمانے بھر کو اداس کر کے
خوشی کا ستیا ناس کر کے
میرے رقیبوں کو خاص کر کے
بہت ہی دوری سے پاس کر کے
تمہیں یہ لگتا تھا
جانے دیں گے ؟
سبھی کو جا کے ہماری باتیں
بتاؤ گے اور
بتانے دیں گے ؟
تم ہم سے ہٹ کر وصالِ ہجراں
مناؤ گے اور
منانے دیں گے ؟
میری نظم کو نیلام کر کے
کماؤ گے اور
کمانے دیں گے ؟

تو جاناں سن لو
اذیتوں کا ترانہ سن لو


کہ اب کوئی سا بھی حال دو تم
بھلے ہی دل سے نکال دو تم
کمال دو یا زوال دو تم
یا میری گندی مثال دو تم

میں پھر بھی جاناں ۔۔۔۔۔۔۔!
میں پھر بھی جاناں ۔۔۔
پڑا ہوا ہوں ، پڑا رہوں گا
گڑا ہوا ہوں ، گڑا رہوں گا
اب ہاتھ کاٹو یا پاؤں کاٹو
میں پھر بھی جاناں کھڑا رہوں گا

بتاؤں تم کو ؟
میں کیا کروں گا ؟

میں اب زخم کو زبان دوں گا
میں اب اذیت کو شان دوں گا
میں اب سنبھالوں گا ہجر والے
میں اب سبھی کو مکان دوں گا
میں اب بلاؤں گا سارے قاصد
میں اب جلاؤں گا سارے حاسد
میں اب تفرقے کو چیر کر پھر
میں اب مٹاؤں گا سارے فاسد
میں اب نکالوں گا سارا غصہ
میں اب اجاڑوں گا تیرا حصہ
میں اب اٹھاؤں گا سارے پردے
میں اب بتاؤں گا تیرا قصہ

مزید سُن لو۔۔۔
او نفرتوں کے یزید سن لو

میں اب نظم کا سہارا لوں گا
میں ہر ظلم کا کفارہ لوں گا
اگر تو جلتا ہے شاعری سے
تو یہ مزہ میں دوبارہ لوں گا

میں اتنی سختی سے کھو گیا ہوں
کہ اب سبھی کا میں ہو گیا ہوں
کوئی بھی مجھ سا نہی ملا جب
خود اپنے قدموں میں سو گیا ہوں

میں اب اذیت کا پیر ہوں جی
میں عاشقوں کا فقیر ہوں جی
کبھی میں حیدر کبھی علی ہوں
جو بھی ہوں اب اخیر ہوں جی


جون ایلیا
    • Thumbs Up
    • Like
  • 6 replies

Serdi mai ulta coat pahnane ka maza haha funny joke
ایک صاحب رات کے وقت موٹر سائیکل پہ جا رہے تھے سامنے ٹھنڈی ہوا چل پڑی تو رک کر اپنا کوٹ الٹا پہن لیا اور بٹن پیچھے کی طرف کر لئے اور موٹر سائیکل پر سوار ہوگئے۔ سردی سے بچنے کی اس ترکیب پر وہ اتنا خوش تھے کہ ڈھلوان پر موٹر سائیکل پھسل گئی اور وہ دھڑام سے نیچے آرہے۔ کچھ دیر بعد بہت سے لوگ وہاں پہ جمع ہو گئے دیکھا کہ صاحب مرے پڑے ہیں اور ایک آدمی ان کہ پاس کھڑا ہے۔
اس سے لوگوں نے پوچھا: "کیا ہوا ہے؟"
لڑکے نے جواب دیا: "جب میں پہنچا تو یہ کراہ رہے تھے میں نے جھک کر دیکھا تو پتا چلا کہ گردن مڑ گئی ہے میں نے زور لگا کر گردن سیدھی کی تب سے نہیں بولے۔

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
    • Haha
  • 4 replies

میری ﺗﺼﻮﯾﺭ
میری ﺗﺼﻮﯾﺭ
میری ﺗﺼﻮﯾﺭ بنانے ﮐﯽ ﺟﻮ
دھن ﮨﮯ ﺗﻢ ﮐﻭ
ﮐﯿﺍ ﺍﺩﺍسی ﮐﮯ ﺧﺪ ﻭ ﺧﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ
ﮔﮯ؟؟

ﺗﻢ ﭘﺭﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ
ﻣﺼﻮﺭ ﮨﻭ میاں
ﮐﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﺒﺰۂ پامال ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ
ﮔﮯ۔ ۔ ۔ ؟؟

ﺳﺮ ﮐﯽ ﺩﻟﺪﻝ میں دھنسی
آنکھ ﺑﻨﺎ سکتے ﮨﻭ
آنکھ میں پھیلتے پاﺗﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ
ﮔﮯ؟؟؟

ﺟﻮ ﻣﻘﺪﺭ نے میری ﺳﻤﺖ ﺍﭼﮭﺍﻻ
تھا کبھی
میرے ہمدم ﻭﮨﯽ ﺟﺎﻝ ﺑﻨﺎ
ﭘﺍﺅ ﮔﮯ؟؟

ﻣﻞ گئیﺧﺎﮎ ﻡﯿﮟ ﺁﺧﺮ ﮐﻭ
سیاہی ﺟﻦ ﮐﯽ
میرے ہمدم ﻭﮦ میرے ﺑﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ
ﮔﮯ؟؟

ﯾﮧ ﺟﻮ ﭼﮩﺭﮮ ﭘﮧ ﺧﺮﺍﺷﻮﮞ ﮐﯽ
ﻃﺮﺡ ﺛﺒﺖ ہوئے
ﯾﮧ اذیتﮐﮯ مہﻭ ﺳﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ
ﮔﮯ؟؟

ﺯﻧﺪﮔﯽ نےﺟﻮ ﻣﺮﺍ ﺣﺎﻝ ﺑﻨﺎ
ﭼﮭﻭﮌﺍ
میری تصویرکاﻭﮦ ﺣﺎﻝ ﺑﻨﺎ پاﺅ
ﮔﮯ؟
    • Like
  • 2 replies

Project Manager
Project Manager is an advanced suite of management tools that empower Admins and Project Managers to spearhead, plan, execute, oversee, and attain their community project.  Achieve specific goals, meet success criterias, and reach your target conclusion by using Project Manager to organize your workflow from beginning to end.
  • 0 replies

[HQ4] IPS Moods for invision community suite
[HQ4] Moods for invision community suite 4.3

Increase the bond between the users of your community by allowing them to express their current mood and feeling. This application will allow your members to choose moods created by you and enter their own currently feeling (if permitted) which will be displayed in forum topics, hover cards and user’s profiles. Members will also be able to see the latest moods updates by all members through the included widget. This application will help give your community, a deeper “community” feel.

View: bbcode.it
(Create an account to demo mood changing)

Create your own moods with your own images.


Set the display position of moods around the avatar: top left & right, bottom left, center & right.


Set the image size for display in topics and profile.


Also supports wide width images for classic style mood images.


Optional menu link & user nav icon.


Members can enter custom feeling text for moods.


Set the allowed feeling text length.


Group based permissions.


Moods displayed on profile, in topics and hover cards.


Latest Mood Updates widget.


Editable language strings.


Starter Mood Pack with PSD Template.



 

IPS 4.1.x (Use 1.0.4), IPS 4.2.x + (use 1.1.0+)
Tested also on IPS 4.3.x

If you have suggestions for Moods, we'd be happy to hear them via the forums: http://bbcode.it

The cost of this application covers the ongoing support of the product and future development. You can request support via..
Forums: bbcode.it

Original credits: BlistDev

 

What's New in Version 1.1.1

Released 

Fix some languages issues


Added mobile support and an option to enable/disable moods on mobile.
  • 0 replies

dosto ny phair li jab se nigah e altafaat
Doostoon ny phair li jab se nigah e iltifaat...
Mehrbaan hu ker mere gher mai mera qatil raha
  • 0 replies

khushi ka shikaar
جال میں آ گئے ہیں غم کتنے
اک خوشی کا شکار کرتے ہوئے
  • 0 replies

plastic glass instead of relatives
Mere sare rishtedar le lo..
or plastic k 6 glass de do.
  • 0 replies

Taare Vekhan Behh jandi Aye Jhali jai
تارے ویکھن بیہہ جاندی اے جھلی جہی 


تارے ویکھن بیہہ جاندی اے جھلی جہی 
کلّم کلّی رہ جاندی اے جھلی جہی

توں محرم تے توں ای غیر، پرایا ایں
کیہ کج مینوں کہہ جاندی اے جھلی جہی

اُس دا مکھڑا درداں رج سجایا اے
دکھڑے سارے سہہ جاندی اے جھلی جہی

جیڑھی گل میں سُنن میں جاواں اوہ چھڈ کے
ساریاں گلّاں کہہ جاندی اے جھلّی جہی

تیری یاد دی کوئل میریاں سوچاں دی
کندھاں اُتّے بیہہ جاندی اے جھلی جہی

چھڈ دیندی ہے جد وہ کملی ہتھ میرا
راہواں دے وچ ڈیہہ جاندی اے جھلی جہی

انج تے دکھڑے مُکنے دا نئیں ناں لیندے
دکھاں دے نل کھیہ جاندی اے جھلّی جہی

مینوں تے اوہ اگّے لائی رکھدی اے
آپے پچھے رہ جاندی اے جھلّی جہی

اک واری جے  اداسی آ جاوے
روح دے اندر بیہہ جاندی اے جھلّی جہی
  • 1 reply

Captain Marvel Movie 2019
Captain Marvel Upcoming Movie 2019 8th March. Watch Trailer and info.



 


 
  • 2 replies

وہ مجھ سے ستاروں کا پتہ پوچھ رہا ہے
وہ مجھ سے ستاروں کا پتہ پوچھ رہا ہے



 



عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں
اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں



 

وہ مجھ سے ستاروں کا پتہ پوچھ رہا ہے
پتھر کی طرح جس کی انگوٹھی میں جڑی ہوں

 

الفاظ نہ آواز نہ ہم راز نہ دم ساز
یہ کیسے دوراہے پہ میں خاموش کھڑی ہوں

 

اس دشت بلا میں نہ سمجھ خود کو اکیلا
میں چوب کی صورت ترے خیمے میں گڑی ہوں

 

پھولوں پہ برستی ہوں کبھی صورت شبنم
بدلی ہوئی رت میں کبھی ساون کی جھڑی ہوں
    • Like
  • 2 replies

تیڈے نین چُماں ، کونین چُماں
تیڈے نین چُماں ، کونین چُماں

 

مَیڈے وَس ہووے میں وَس پوواں،
تیڈے پندھ چُماں، تیڈے پیر چُماں

 

تیڈے راہ دی دُھوڑ دَھمال چُماں
تیڈے نین چُماں ، کونین چُماں

 

وِچ وسدی مُونجھ ملال چُماں
تیڈے رنگ چُماں،تیڈی ونگ چُماں

 

تیڈیں پَلکیں دی پَنڑِیال چُماں
تیڈے سر دا ہک ہک وال چُماں

 

چُم ڈیکھاں سِیندھ سَیندور بھری
تیکوں بَنڑ کے "باکروال" چُماں

 

مَیڈی لُوں لُوں لُہندی لَمس تیڈا
نَس نَس دے ڈیوے بال چُماں

 

مَیڈی لُوں لُوں لَکھ لَکھ لَب ھُوون
بے اَنت لَباں دے نال چُماں
    • Like
  • 2 replies

IPS Community Suite 4.4.0 Latest Nulled Script
Key Changes

Major New Features / Enhancements

Post Before Registering


Animated GIFs


AdminCP Notification Center


New Email Features:


Email Statistics


Email Advertisements


Unfollow Without Logging In




SEO Improvements:

Click to download file
  • 2 replies

Fazal Din Pharmacy Dc Road Gujranwala
Fazal Din Pharmacy | Dc Road, Gujranwala
Near Al-noor Shopping Center Dc Road
Fre Home Delivery
24 Hourrs Services
Contact Number: +92-55-3823642
Email: fazaldindcroadgrw@gmail.com
    • Thumbs Up
  • 0 replies

کسی سے کی گئی بھلائی ، بری موت سے بچاتی ہے
کسی سے کی گئی بھلائی ، بری موت سے بچاتی ہے

سعودی عرب کے ایک بزنس مین نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا ہے کہ :
" تمہاری کمپنی کے آفس کے مین گیٹ کے سامنے فلاں شخص جو پھل بیچتا ہے اس کو عمرہ کرا دو ... "

نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا، مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا ، تین دن مسلسل ایک ہی خواب نظر آنے کے بعد وہ شخص اپنے علاقے کی جامع مسجد کے امام کے پاس گیا اور اسے خواب سنایا۔
امام مسجد نے کہا :
" اس شخص سے رابطہ کرو، اور اسے عمرہ کروا دو ... "

اگلے روز اس شخص نے اپنی اس کمپنی کے ایک ملازم سے اس پھل فروش کا نمبر معلوم کرنے کو کہا ،
بزنس مین نے فون پر اس پھل فروش سے رابطہ کیا اور کہا کہ :
" مجھے خواب میں کہا گیا ہے کہ میں تمہیں عمرہ کرواوٴں، لہذا میں اس نیک کام کی تکمیل کرنا چاہتا ہوں ... "

پھل فروش زور سے ہنسا اور کہنے لگا :
" کیا بات کرتے ہو بھائی ...؟ میں نےتو مدت ہوئی کبھی فرض نماز ادا نہیں کی اور بعض اوقات شراب بھی پیتا ہوں ... تم کہتے ہو کہ تم مجھے عمرہ کروانا چاہتے ہو ...! "

بزنس مین اصرار کرنے لگا، اور اسے سمجھایا کہ :
" میرے بھائی! میں تمہیں عمرہ کروانا چاہتا ہوں، سارا خرچ میرا ہوگا ... "

خاصی بحث اور تمہید کے بعد آدمی اس شرط پر رضامند ہوا کہ :
" ٹھیک ہے میں تمہارے ساتھ عمرہ کرونگا، مگر تم مجھے واپس ریاض میرے گھر لیکر آوٴ گے، اور تمام تر اخرجات تمہارے ہی ذمہ ہونگے ... "

وقتِ مقررہ پر جب وہ ایک دوسرے کو ملے تو بزنس مین نے دیکھا کہ ، واقعی وہ شکل وصورت سے کوئی اچھا انسان نہیں دکھائی دیتا تھا، اس کے چہرے سے عیاں تھا کہ وہ شرابی ہے اور نماز کم ہی پڑھتا ہے۔ اسے بڑا تعجب ہوا کہ یہ وہ ہی شخص ہے جسے عمرہ کرنے کے لئے خواب میں تین مرتبہ کہا گیا ...!

دونوں مکہ مکرمہ عمرہ کے لئے روانہ ہو گئے۔ میقات پر پہنچے تو انہوں نے غسل کر کے احرام باندھا اور حرم شریف کی طرف روانہ ہوئے ، انہوں نے بیت اللّٰہ کا طواف کیا۔ مقامِ ابرہیم پر دو رکعت نماز ادا کی، صفا و مرہ کے درمیان سعی کی۔ اپنے سروں کو منڈوایا اور اس طرح عمرہ مکمل ہو گیا۔
اب انھوں نے واپسی کی تیاری شروع کر دی۔ حرم سے نکلنے لگے تو پھل فروش بزنس مین سے مخاطب ہوا اور کہنے لگا :
'' دوست حرم چھوڑنے سے پہلے میں دو رکعت نفل ادا کرنا چاہتا ہوں، نجانے دوبارہ ع
    • Thumbs Up
    • Love
  • 2 replies

Loogh Sach Kahte Hain Uratein Ajeeb Huti Hain
لوﮒ ﺳﭻ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ



لوﮒ ﺳﭻ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺳﻮﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺟﺎﮔﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﮨﯽ ﻣﯿﮟ
ﺍﻧﮕﻠﯽ ﮈﻭﺑﻮ ﮐﺮ
ﺩﻥ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﭨﭩﻮﻟﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﺩﺭﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﻨﮉﯾﺎﮞ
ﺑﭽﻮﮞ ﭼﺎﺩﺭ ۔۔ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻣﻦ ۔
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺟﺎﮔﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔۔
ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﮔﺘﯽ ۔ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺑﮭﺎﮔﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﮭﻮﻣﺘﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﮨﺮ ۔ﭨﻔﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﻧﺌﯽ ﻧﻈﻤﯿﮟ ۔ﮔﻤﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﺑﻮﺗﯽ ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ۔
ﭘﺮﺍﻧﮯﻋﺠﯿﺐ ﺳﮯ ﮔﺎﻧﮯ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﯽ ﭼﻞ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔ ﭘﮭﺮ ﻧﺌﮯ ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ۔ﺳﺐ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﯿﮟ ۔ ﺑﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎ ﺩﻭﺩﮪ ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻡ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ۔
ﺑﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻟﮕﺘﯿﮟ
ﻣﻮﺯﮮ ۔ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﻨﺴﻞ ۔ﺭﺑﮍ ۔ﺟﻮﺗﮯ ۔
ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ۔
ﺳﮩﯿﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ۔۔
ﺑﮩﻨﻮ ﺳﮯ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﺎ ﻣﺎﻧﻨﺎ ۔۔
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﺲ
ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺭﻭ ﺩﯾﻨﺎ ۔
ﺍﺑّﺎ ﮐﯽ ﮔﮍﯾﺎﮞ ﻻﻧﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺟﺎﺗﯽ ۔ ۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
ﮐﭽﮫ ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﻮﺍ
ﻭﺭﻕ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ۔۔
ﺑﺮﺳﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﺎ ۔۔
ﺟﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ۔ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﮐﭙﮍﮮ ﺑﮭﯿﮓ ﻧﺎ ﺟﺎﺋﮯ ۔ﺍﭼﺎﺭ ۔ﭘﺎﭘﮍ ﺧﺮﺍﺏ ﻧﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ۔۔
ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺍﻥ ﮔﻨﺖ ﮐﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﻞ ﮐﻮ ﭘﺎﭦ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ
..... ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

 

.galleria, .galleria-container { height:480px !important }


.fullscreen { height:100% !important; }

 
  • 0 replies

Sath Chalte Ja Rahe Hain - Basheer Badar
ساتھ چلتے جا رہے ہیں


ساتھ چلتے جا رہے ہیں پاس آ سکتے نہیں
اک ندی کے دو کناروں کو ملا سکتے نہیں

دینے والے نے دیا سب کچھ عجب انداز سے
سامنے دنیا پڑی ہے اور اٹھا سکتے نہیں

اس کی بھی مجبوریاں ہیں میری بھی مجبوریاں
روز ملتے ہیں مگر گھر میں بتا سکتے نہیں

کس نے کس کا نام اینٹوں پر لکھا ہے خون سے
اشتہاروں سے یہ دیواریں چھپا سکتے نہیں

راز جب سینے سے باہر ہو گیا اپنا کہاں
ریت پر بکھرے ہوئے آنسو اٹھا سکتے نہیں

آدمی کیا ہے گزرتے وقت کی تصویر ہے
جانے والے کو صدا دے کر بلا سکتے نہیں

شہر میں رہتے ہوئے ہم کو زمانہ ہو گیا
کون رہتا ہے کہاں کچھ بھی بتا سکتے نہیں

اس کی یادوں سے مہکنے لگتا ہے سارا بدن
پیار کی خوشبو کو سینے میں چھپا سکتے نہیں

پتھروں کے برتنوں میں آنسووں کو کیا رکھیں
پھول کو لفظوں کے گملوں میں کھلا سکتے نہیں

بشیر بدر
  • 0 replies

Post in Share Your Favorite Punjabi Poetry
! مرا بچھڑا رانجھن موڑ سجن
! مجھے چاہ نہ کوئی اور سجن

میں نے اوڑھا رنگ سیاہ فقط
! دیئے کنگن ، چوڑی توڑ سجن

میں نے تجھ سے سچا عشق کیا
! دی ساری دنیا چھوڑ سجن

تری یاد سے باھر نکلوں میں
! مجھے آکر یوں جنجھوڑ سجن

میں ہر درگاہ پہ جاؤنگی
! ہو سندھ ہو یا لاھور سجن

کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
! منت کی باندھوں ڈور سجن

چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
! چل پھر سے ناتا جوڑ سجن

چل نام نہ دے، اک شام ہی دے!
! مری بات پہ کر کچھ غور سجن

تو نے مانگا ہجر، جدائی بس! 
! کچھ مانگ کے تکتا اور سجن

مرا جرم محبت ھے سائیں!
! میں ہوں زندہ درگور سجن

تری دید مرا حجِ اکبر 
! ترا نام پڑھوں ہر پور سجن

تجھے میری بات کا مان نہیں 
! جا رہنے دے! بس چھوڑ سجن

کیوں ہرجائی کو یاد کرے 
!!!.... چل چھوڑ کنول! بس چھوڑ سجن

کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا
کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا
دل کہاں کہ گم کیجیے؟ ہم نے مدعا پایا
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا
دوست دارِ دشمن ہے! اعتماد دل معلوم 
آہ بے اثر دیکھی، نالہ نارسا پایا
سادگی و پرکاری، بے خودی و ہشیاری
حسن کو تغافل میں جرات آزما پایا
غنچہ پھر لگا کھلنے، آج ہم نے اپنا دل
خوں کیا ہوا دیکھا، گم کیا ہوا پایا
حال دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی
ہم نے بار ہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا
شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا
آپ سے کوئی پوچھے، تم نے کیا مزا پایا
مرزا اسداللہ غالب
    • Like
  • 1 reply

Post in Share Your Favorite poetry Here
ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ ﮔﺎ
http://bitly.com/2DRSqBI
    • Sad

  • Latest Posts

    • یہ بھی حیرت کا ہی مقام ہے
      بیرون ملک ایک ٹرین میں ایک پاکستانی اور ایک ہندوستانی ساتھ ساتھ #بیٹھے ہوئے تھے اور انکے سامنے دو لڑکیاں بیٹھی ہوئ تھیں ایک خوبصورت اور ایک عام سی۔ 👇😜😂

      اچانک ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئ اور گُھپ اندھیرا چھا گیا اور #چٹاخ کی ایک #زنّاٹے دار اواز گونجی۔ جب دوبارہ روشنی ہوئ تو ہندو اپنا سرخ گال لئے نشانِ حیرت بنا ہوا تھا اور چاروں کچھ یوں سوچ رہے تھے۔😜😂

      #عام لڑکی
      ضرور اس نے #اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس خوبصورت لڑکی کو چھیڑا ہوگا اور اسنے تھپڑ جڑ دیا ہوگا۔😜😂

      #خوبصورت لڑکی
      اس نے #اندھیرے میں مجھے چھیڑنے کی کوشش کی ہوگی مگر غلطی ہوگئ اور عام لڑکی سے تھپڑ کھالیا۔

      #ہندو 😜
      پنگا سالے پاکستانی نے لیا ہوگا لیکن اندھیرے میں چماٹ مجھے پڑ گئ۔

      #پاکستانی👌😂
      یااللہ اِک سُرنگ ہور آوے تاں ایدا دُوجا پاسا وی لال کراں😂😂😂😜😜😂😂😂

    • community-vector.jpg.924b3269edb7005cd61

      Bad communities promise great things to its members. Good communities offer great things to its members. Great communities fulfill the greatness of its members. 

      A primary purpose of every community is to fulfill the needs of its members.  A strong community will go beyond the immediate, basic needs and ensure that fulfillment is a positive experience.  By doing so, it builds in positive rewards and reinforcement for an enjoyable sense of togetherness. 

      One of the cornerstone ideas of behavioral sciences is reinforcement: delivering a positive experience to members through multiple dimensions.  Why they come, why the stay, and how to fulfill those needs is our third element of Sense of Community: Rewards & Reinforcement.   Discover all the ways to fulfill member needs for your Invision Community. 

      pic1.jpg

      Fulfillment of Functional Needs               

      Your community must have a clear and unique purpose.  Your community must offer something valuable. And your community must solve a problem. 

      This is the prime reason why a user would visit you in the first place and how you fulfill his most basic needs. He searches for a question, and your community provides the answer.  Many communities build up their expertise through two ways:

      • Crowd-source community solutions - You can highlight community-driven solutions in Invision Community to curate attention to the best answers.  Two of the most underutilized features are Content Messages and Recommended Replies, which allow moderators to showcase and explain great user content.  
      • Bring experts into the community – Authoritative content should be posted and marked separately from regular user content.  You can accomplish this by giving experts a dedicated Blog, authorship in Pages, or enabling Post highlights

      Fulfillment of Personal Needs

      Beyond the fulfillment of basics needs, users want other wishes and desires. It’s impossible to identify all personal needs, but here are three of the biggest ones why users come together more: 

      • Group Status – People like to be on the “winning team,” and community success brings group members closer together.  Highlight community success in your monthly newsletter or topic announcements. 
      • Competence – People are attracted to others with skills or competence.  Introduce superusers and subject matter experts (SMEs) through interviews, team talk, or AMA topics ("ask me anything").  
      • Rewards – Behavioral research shows that users gravitate toward groups that offer more rewards.  Use tools like the Leaderboard, Group rank, Badges, and Reputation for extrinsic motivation that excite users and make them feel special.   

      Fulfillment of Shared Values

      Society and our upbringing instruct us in a set of shared values.  We bring those values into our online communities because they provide a framework of how to address our emotional and personal needs and the priority in which we address them.  When users with shared values come together, they’re more receptive to helping others with the same value system:

      • A Values Statement: Make it a point to identify the shared values in your community, in Guidelines or on a separate page.  Affirm those principles in your interactions and, in difficult situations, frame your decision by referencing your community values.  Private communities with high engagement usually have the strongest statements of values. 
      • Process vs. Outcome: How you answer is just as important as the answer. If you run a community that is technical, offers customer support, or involves lots of questions-and-answers, the process by which you arrive at the solution can help other users troubleshoot similar but different problems.  Reinforce the solving process, and you’ll discover users will feel better about sharing their knowledge even if they don’t know the exact answer.   

      Fulfillment by Networking

      Groups will naturally coalesce into smaller groups, as people find other people that they enjoy and who fulfill their own needs.  Strong communities find ways to fit people together. 

      • Multiply Relationships: The sooner you can build relationships among members, the stronger those members will feel towards your community.  In my community, I’ve created an “Ambassador” task force that welcomes new members to build personal relationships as soon as possible. 
      • Be a Networker: One of the virtues of being a community manager is that you’re normally introduced to the greatest number of people.  Use your personal network within the community to connect two users together, bring other users into a conversion, or tap the expertise of others to help answer user questions. 

      CONCLUSION

      pic2.jpg

      There’s an Arabian proverb that says, “A promise is a cloud, fulfillment is rain.”

      Make it rain. Find ways to fulfill the greatness of your members, unleash a tidal wave of rewards and reinforcement that touch upon all the functional, personal, communal, and social needs of your members in the ultimate approach to  member fulfillment. Build not just a good community, but a great one.   

    • امی نے ایک نئی کام والی کو رکھا۔ کچھ دن بعد اچانک بغیر بتائے دو دن کی چھٹی کرلی۔ امی نے کال کی تو جواب ملا؛
      " آپ کے فون میں موجودہ رقم اس کال کے لیے ناکافی ہے"

      امی نے بھائی کو کہا کہ فورا ایزی لوڈ کیا جائے۔ بھائی نے چونکہ شام کو گھر آ کر چین و سکون سے زندگی بھی گزارنی تھی تو فورا کروا دیا۔ امی نے تھوڑی دیر بعد کال کی پھر سے وہی جواب ملا۔
       امی کا پارہ ہائی۔ بھتیجے کو کہا تیرے باپ کو توفیق نہیں ہوئی فورا بیلنس ڈلواو۔ بھتیجے نے بھی فورا بیلنس ڈلوایا۔ امی نے کال کی پھر سے وہی جواب۔

      بہرحال دو دن بعد محترمہ تشریف لائیں تو امی نے کہا کہ جب بھی تمہیں کال کریں تو یہ کیوں سننے کو ملتا ہے۔ جواب ملا؛
      "ارے باجی  یہ تو ہماری کالر ٹیون اے"۔
      امی شاکڈ ماسی راکڈ😂 

       

      • Haha 2
    • Version 4.4.5 is a maintenance update to fix issues reported since 4.4.4.

      View the full article

  • Who's Online   0 Members, 0 Anonymous, 20 Guests (See full list)

    • Chrome
    • Bingbot
    • YandexBot
    • UniversalFeedParser
    • Googlebot
  • Online Radio

    Online Radio Stations



  • Who Was Online

    4 Users were Online in the Last 24 Hours
  • Quizzes

  • Blog Entries

  • Latest Topics

×