Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Captain Marvel Movie 2019

IMDb - 6.3/10 Rotten Tomatoes Description: Captain Marvel gets caught in the middle of a galactic war between two alien races. Initial release: March 8, 2019 (USA) Directors: Anna Boden, Ryan Fleck Budget: 152 million USD Music composed by: Pinar Toprak Screenplay: Anna Boden, Ryan Fleck, Nicole Perlman, Geneva Robertson-Dworet, Meg LeFauve, Liz Flahive, Carly Mensch
Watch and Download

Alita - Battle Angel 2019

IMDb: 7.6/10 Genre : Action, Science Fiction, Thriller, Romance Director : Robert Rodriguez Stars : Rosa Salazar, Christoph Waltz, Ed Skrein, Mahershala Ali, Jennifer Connelly LANGUAGE: Hindi (Cleaned) – English Quality: 720p HD-Camrip PLOT: Six strangers find themselves in a maze of deadly mystery rooms, and must use their wits to survive.
Watch and Download

Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation since 09/14/2016 in all areas

  1. 9 points
    کرب کے لمحات میں آنسووں کا بہہ جانا بھی کسی رحمت سے کم نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
  2. 8 points
    ...غیروں سے پوچھتی ہے____، طریقہ نجات کا !!....اپنوں کی سازشوں سے پریشان__، زندگی
  3. 8 points
    تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ اداس رہ کر گزارہ ہے، زندگی میں خوش رہنے کے لئے بہت ہمت نہیں بلکہ بہت بے حسی چاہئیے
  4. 8 points
    کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ کو کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ مصروف ہو_ہاں پھر کوئی آپ سے اس وقت گفتگو کرے جب اسے کوئی اور گفتگو کے لئے میسر نہ ہو دونوں صورتوں میں آپ تنہا ہی ہوتے ہیں اور لب سلے ہوئے
  5. 8 points
    دم نکلنے پہ ہی موقُوف نہیں قضا فقط ہجرِ یار بھی ہوتا ہے باعثِ فنا کبھی کبھی
  6. 8 points
    تُو کہ سمٹا تو رگِ جاں کی حدوں میں سمٹا میں کہ بکھرا تو __ سمیٹا نہ گیا تیرے بعد
  7. 8 points
    ....‏بساطِ دل پہ عجب ہے ...شکست ء ذات کا لطف، ...جہاں پہ جیت اٹل ہو !!وہ بازی ہار کے دیکھو
  8. 8 points
    ........لوٹا نہیں ہوں خود میں بڑی دیر ہوگئی ...تیرا خیال ___ آج کہاں لے گیا ___ مجھے
  9. 8 points
    سو غموں کا ترا اک غم ہی مداوا نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجھ کو قاتل میں سمجھتا تھا، مسیحا نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. 7 points
    Khud Ko Har Bazm-e-Musarat Mein Samo Kar Dekha...., Rooh Ka Dukh Na Gaya Qalab Ki Wehshat Na Gayi....!
  11. 7 points
    اس نے غصے سے کہا ____ آپ کی تعریف ...؟؟؟؟ ہم نے پیار سے کہا ______ جی بھر کر کیجیے ??
  12. 7 points
    میں تو گناہگارھوں میرے مولا بخش دے کیاخطا بھی کوئی چیز ھے تیری عطا کے سامنے #Ana,
  13. 7 points
    ...اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں !!...,,اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے.
  14. 7 points
    Ab kis sy kahin or kon SUNY jo hal tumhary bad howa Is dil ke jheel c ankho me aik khwab buhat barbad howa Ye hijar hawa bi dushman the is nam k sary rango ke Wo nam jo mery honto PR khushboo ke tarha abad howa....
  15. 7 points
    جاگا نہیں گیا ،کبھی سویا نہیں گیا ہم سے حساب ہجر بھی رکھا نہیں گیا اک عمر جن پے جان نچھاور کئے رہے .....ان سے ہمارا حال بھی پوچھا نہیں گیا
  16. 7 points
    اے صنم تیرے ھجر میں نا سفر کے رھے نا وطن کے رھے گرے ٹکڑے دل کے کہیں کہیں نا کفن کے رھے نا دفن کے رھے
  17. 7 points
    آدابِ عشق ھمیں بولنے کہاں دیتا ھے یہ تو دل ھے جو لفظوں کو زباں دیتا ھے وضو کرتے ھیں لفظ نمازِ عشق کے لئے دل کی مسجد میں جب کوئی اذاں دیتا ھے
  18. 7 points
    چند لمحوں کا بولا تھا___ پھر لوٹا ہی نہیں .....میرے چہرے پہ ،، اداسی کو سجانے والا
  19. 7 points
    زخمِ جگر کی وَضاحت کو مرا جُرم کہنے والے دَم رُخصت بھی آہ کو میری بغاوت کہتے ہیں.. ....
  20. 7 points
    اور پھر ایک وقت آتا ہے جب آپ کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا_اکیلے بیٹھے رہنا بُرا نہیں لگتاآنکھ سے آنسو بھی نہیں گرتےہونٹوں پہ مسکراہٹ بھی رہتی ہے_کیونکہ ہم اتنے عادی ہو جاتے ہیں کہ کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک، نہ بھی کرے تو بھی ٹھیک
  21. 7 points
    حکم تیرا ہے تو تعمیل کئے دیتے ہیں زندگی ہجر میں تحلیل کئے دیتے ہیں تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے ....راستہ ہی تو ہے،چلو تبدیل کئے دیتے ہیں
  22. 7 points
    حضرت علی فرماتے ہیں:- کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو- فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی دو- نیت دیکھنی ہو تو اسے قرض دے دو- خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ- صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کے دیکھ لو- خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کرلو
  23. 7 points
    دوستی غزل ہے گنگنانے کے لیے دوستی نغمہ ہے سنانے کے لیے یہ وہ جذبہ ہے جوسب کو ملتا نہیں کیوں کے حوصلہ چاہیے دوستی نبھانے کے لیے
  24. 7 points
    پہلے لوگ عزت کرنے کو اٹھ کر کھڑے ہوجاتے تھے اور آجکل ہینڈز فری کی ایک سائیڈ اتار دیتے ہیں۔ ?? ??
  25. 7 points
    میری منزلوں سے کہہ دو .. میرا انتظار کر لیں کہ بھٹک گئے ھیں رستے .. زرا دیر تو لگے گی www.fundayforum.com
This leaderboard is set to Karachi/GMT+05:00
×