Jump to content

Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation on 09/03/2018 in all areas

  1. 1 point
    خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ آگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو خدا کرے کہ نہ خم ہو سر وقار وطن اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج کمال کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو (احمد ندیم قاسمی)
  2. 1 point
    ‏ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ شے ﮐﺎ ﻣِﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ہے ﺍﻭﺭ اِنسان ہمیشہ پسندیدہ شے کے ذریعے سے ہی آزمایا جاتا ہے۔ غیر اہم چیزیں تو ساری زِندگی ہمارے پیروں میں رُلتی رہتی ہیں اور ہونے کے باوجُود بھی ہمیں نظر نہیں آتیں! www.fundayforum.com
  3. 1 point
    کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے میں تو قائم ہوں ترے غم کی بدولت ورنہ یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لیے تو ملے تو میں تجھے شعر سناؤں اپنے تیرے رستے کا جو کانٹا بھی میسر آئے میں اسے شوق سے کالر پر سجاؤں اپنے سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے اس کی تلوار نے وہ چال چلی ہے اب کے پاؤں کٹتے ہیں اگر ہاتھ بچاؤں اپنے آخری بات مجھے یاد ہے اس کی انورؔ جانے والے کو گلے سے نہ لگاؤں اپنے
  4. 1 point
    بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا. گهبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گهونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی. دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کهولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بهینٹ چڑھ گیا تها. بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے. اچهی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں کچھ چیزوں کو کچھ لوگوں کو کچھ حوادث کو کچھ کاموں کو کچھ باتوں کو نظر انداز کرنا چاہیئے. اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکهائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بهی لے لیں. سب سے بڑی قوت۔۔۔قوتِ برداشت ہے صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں۔۔۔ نہ کسی کی نظروں میں. www.fundayforum.com
  5. 1 point
    ٹشوپیپر کا ایک دلچسپ تجربہ جو ہم اکثر کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ ایک جگہ تھوڑا سا پانی گرائیں اس پانی کے ایک طرف ٹشوپیپر کا ایک کونا رکھ دیں، اس کونے کے علاوہ باقی سارا ٹشوپیپر پانی سے باہر ہوگا۔۔۔۔۔ تھوڑی دیر بعد دیکھیے گا ..... کہ ٹشوپیپر کا ایک بڑا حصہ گیلا ہوچکا ہے، خاموشی کے ساتھ پانی ٹشوپیپر میں سرایت کرتا جائے گا۔۔۔.. اور یہ عمل بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔۔...!! سرایت کرنے کا عمل نہایت خاموشی اور سرعت کے ساتھ نظر آئے گا۔...۔!! اس عمل کو سائنسی اصطلاح میں Capillary Action کہا جاتا ہے .....!! یہی حال نیک صحبت یا بری صحبت کا ہے .....!! آپ تھوڑا وقت گزاریں یا زیادہ وقت، صحبت کے اثرات اسی طرز پر آپ کے قلب پر مرتب ہونگے اور شروع میں آپ کو معلوم بھی نہ ہوپائے گا ۔۔۔۔۔ جتنی زیادہ صحبت، اُتنے زیادہ اثرات ۔۔۔۔۔!!!! صحبت کے اثرات ازخود سرایت کرتے جائیں گے اس لیے صحبتِ نیک رکھیے اور بری صحبت سے بچیے تاکہ دنیا اور آخرت میں سرخ رو رہیں ۔۔۔۔۔!
  6. 1 point
    طبیب یُوں کوشش نہ کر، تُجھے کیا خبر میرے مرض کی تُو عشق کر ..پھر چوٹ کھا ..پھر لِکھ دوا میرے درد کی www.fundayforum.com
  7. 1 point
    ﮐﮩﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ _____ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺗﻬﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ____ ﺷﮩﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﻬﺎ
  8. 1 point
    Bas Rishta Hi To Toota Hai Mohabbat To Aaj Bhi Hame Unase Hi Hai Regards online grocery store
  9. 1 point

    Version 1.1.0

    6 downloads

    This plugin will enable 5 features that appears disabled when a new user creates the account: Status Update Recent Profile Visitors block Pop-up when the user receives a new message View signatures? Automatically follow content/comments
  10. 1 point
    Thank you for sharing this, I appreciate it. Keep up the good work with your community. ^-^
  11. 1 point
    کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ موت کے اندھیرے زندگی کی روشنی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے ہیں، تنہائی میں سکون ملتا ہے، ایسا لگتا ہے خاموشی باتیں کرنے لگی ہے، انسان اپنی ہی روح سے مخاطب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ایک الگ ہی دنیا جنم لیتی ہے اور پھر کسی کی بھی ضرورت نہیں پڑتی...!!
  12. 1 point
    قدر وہ ہوتی ہے - جو کسی کی موجودگی میں ہو - جو کسی کے بعد ہو ، اسے پچھتاؤا کہتے ہیں •
  13. 1 point
    پہلے دل پھر آس کی ڈوری اور بعد میں سانسیں ٹوٹ گئیں اک ناطہ کیا توڑا اس نے جانے کیا کیا ٹوٹ گیا۔۔۔
  14. 1 point
    اب تُو ہے مدتوں سے شب و روز رُوبرو کتنے ہی دن گزر گئے دیدار کو تیرے جون ایلیاء
  15. 1 point
    isse sabit huta hy k tum dammey ki mareez hu ager sans nahi ati or damm b nahi nikalta ..
  16. 0 points
    موت سے گہرا دُکھ بھی سہنا ھوتا ھے کتنا مشکل --- زندہ رھنا ھوتا ھے
This leaderboard is set to Karachi/GMT+05:00
×