Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation since 04/16/2019 in all areas

  1. 3 points
    باغِ جہاں میں اور بھی تم سے تو ہیں مگر.....!!!!! ہر پھول میں نہیں ہے نزاکت گلاب کی.....!!!!!
  2. 3 points
    . سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا کیا جوگ سجائے بیٹھاتھا ؟ کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟ تھی چہرے پر زردی چھائی اور نیناں اشک بہاتے تھے تھے گیسو بکھرے بکھرے سے جو دوشِ ھوا لہراتے تھے تھا اپنے آپ سے کچھ کہتا اور خود سن کے ھنس دیتا تھا کوئی غم کا مارا لگتا تھا کوئی دکھیاراسا لگتا تھا اس جوگی کو جب دیکھتے تھے ھر بار یہی ھم سوچتے تھے کیا روگ لگا ھے روگی کو کس شے کا سوگ ھے جوگی کو ؟ اک دن اس نے کوچ کیا اور سارے دھندے چھوڑ گیا وہ جوگی ، روگی ، سیلانی سارے ھی پھندے توڑ گیا پھر اپنا قصہ شروع ھوا اک مورت دل میں آ بیٹھی نین نشیلے ، ھونٹ رسیلے چال عجب متوالی سی روپ سنہرا ، چاند سا چہرا زلفیں کالی کالی سی ھنسے تو پائل بجتی تھی روئے تو جل تھل ھو جائے بینا کی لے تھی لہجے میں کہ سننے والا سو جائے وہ چلے تو دنیا ساتھ چلے جو رکے تو عالم تھم جائے ھو ساتھ تو دھڑکن تیز چلے دوری سے سانس یہ جم جائے کچھ قسمیں ، وعدے ، قول ھوئے انمول تھے وہ ، بِن مول ھوئے تھے سونے جیسے دن سارے راتیں سب چاندی کی تھیں امبر کا رنگ سنہرا تھا جہاں قوس و قزاح کا پہرا تھا اک دن یونہی بیٹھے بیٹھے کچھ بحث ھوئی ، تکرار ھوئی وہ چلدی روٹھ کے بس یونہی میں سوچ میں تھا بیکار ھوئی کچھ دن گذرے پھر ہفتہ بھی نا دیکھا ، نا ملاقات ہی کی ناراض تھی وہ ، ناراض رہی نا فون پہ اس نے بات ہی کی جب ملی تو صاف ہی کہہ ڈالا وہ بچپن تھا نادانی تھی کیا دل سے لگائے بیٹھے ھو ؟ وہ سب کچھ ایک کہانی تھی تھی دل پہ بیتی کیا اس پل ؟ تم لوگ سمجھ نہ پاؤگے جب تم پر یہ سب بیتے گا یہ روگ سمجھ ہی جاؤ گے سب یاد دلائے عہدِ وفا وہ قسمیں، قول، قرار سبھی سکھ، دکھ میں ساتھ نبھانے کے وہ وعدے اور اقرار سبھی وہ ہنس کے بولی ، پاگل ہو ؟ کبھی وعدے پورے ھوتے ہیں ؟ کیا اتنا بھی معلوم نہیں ؟ یہ عہد ادھورے ھوتے ہیں تمہیں علم نہیں نادان ھو تم کب قسم نبھائی جاتی ھے ؟ کس دیس کے رھنے والے ہو ؟ یہ قسم تو کھائی جاتی ہے وہ ہنس کے چلدی راہ اپنی اور صبر کا دامن چھوٹ گیا آنکھوں سے جھیلیں بہہ نکلیں اور ضبط بھی ہم سے روٹھ گیا میں آج وہاں پر بیٹھا ھوں جس جگہ پہ کل وہ جوگی تھا یہ آج سمجھ میں آیا ہے کس چیز کا آخر روگی تھا۔۔ ❤❤
  3. 2 points
    HAZARAT ALI (R.A) Ne farmaya!.. jis se Mohabat ki jaye us se Muqabala nhi kiya jata... kisi ko paa lena Mohabat nhi balkay kisi k Dil ma apnay liye jaga bana lena Mohabat hai...
  4. 2 points
    جسے سکونِ قلب حاصل ہو جاۓ، اسکی زندگی میں شکوہ رہتا ہے نہ تقاضا۔ وہ نہ خدا کا گلہ مخلوق کے سامنے کرتا ہے نہ مخلوق کی شکایت خدا کے سامنے۔ وہ نہ زندگی سے غافل ہوتا ہے، نہ موت سے۔ وہ ہرحال میں راضی رہتا ہے۔ پرسکون انسان مقامِ صبر کو بھی مقامِ شکر بنا دیتا ہے۔ (حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ)
  5. 2 points
    اے رات کے راھی چاند سنو اے رات کے راھی چاند سنو میرا ایک ضروری کام کرو من میت کے شہر میں جانا تم اسے میرا حال سنانا تم میں ھر شب تم کو تکتی ھوں کیا وہ بھی رات کو سوتے وقت کچھ تم سے باتیں کرتا ھے کیا میری سونی آنکھوں کے پیغام کبھی وہ پڑھتا ھے اے رات کے راھی اس سے کہو کہ ،اس دل کو اک پل چین نھیں کیوں پریت کے بندھن باندھے تھے کیوں آس کے پھول تھمائے تھے وہ قسمیں وعدے بھول گئے کیوں ساجن ھم سے روٹھ گئے ھم تم بن جی نہ پائینگے ،یہ رشتے توڑ نہ پائینگے اے چاند اسے یہ کہنا تم کہ آنکھیں اشک بہاتی ھیں یہ ھجر ھراساں کرتا ھے میں راہ تمھاری تکتی ھوں اور بے کل بےکل پھرتی ھوں ھر ھر دن جیتی مرتی ھوں اے چاند جب لوٹ کے آنا تم اسے میر ے پاس لے آنا تم
  6. 2 points

    Version 1.0.16

    44 downloads

    Chatbox Extender for 4.1 and 4.2 version. This plugin extends (BIM) Chatbox by creating a new chat when a new topic or post is posted. You can configure which user groups can use it and in which forums. Note: Initial release, I am available to suggestions for improvements. Fixed: Avoid to send notification of first post on new topic
  7. 2 points

    Version 1.0.0

    3 downloads

    Very nice template, hold it Demo >>
  8. 2 points
    امی نے ایک نئی کام والی کو رکھا۔ کچھ دن بعد اچانک بغیر بتائے دو دن کی چھٹی کرلی۔ امی نے کال کی تو جواب ملا؛ " آپ کے فون میں موجودہ رقم اس کال کے لیے ناکافی ہے" امی نے بھائی کو کہا کہ فورا ایزی لوڈ کیا جائے۔ بھائی نے چونکہ شام کو گھر آ کر چین و سکون سے زندگی بھی گزارنی تھی تو فورا کروا دیا۔ امی نے تھوڑی دیر بعد کال کی پھر سے وہی جواب ملا۔ امی کا پارہ ہائی۔ بھتیجے کو کہا تیرے باپ کو توفیق نہیں ہوئی فورا بیلنس ڈلواو۔ بھتیجے نے بھی فورا بیلنس ڈلوایا۔ امی نے کال کی پھر سے وہی جواب۔ بہرحال دو دن بعد محترمہ تشریف لائیں تو امی نے کہا کہ جب بھی تمہیں کال کریں تو یہ کیوں سننے کو ملتا ہے۔ جواب ملا؛ "ارے باجی یہ تو ہماری کالر ٹیون اے"۔ امی شاکڈ ماسی راکڈ😂
  9. 2 points
    بازوؤں کی چھـتری تھی بازوؤں کی چھـتری تھی راستوں کی بارش میں بھیگ بھیگ جـــاتے تھے دھڑکنوں کی بارش میں اور ہی زمـــــانہ تھا اور ہی تھے روز و شب مجھ سےجب ملاتھا وہ چاہتوں کی بارش میں بھیگتی ہوئی ســـــانسیں ، بھیگتے ہوۓ لمحے دل گداز رم جھم تھی خوشبوؤں کی بارش میں بجــــلیاں چمکتی تھیں ، کھــڑکیاں دھڑکتی تھیں ایک چھت کے نیچے تھے دو دلوں کی بارش میں شـــــــام تھی جدائ کی اور شب قیامت کی جب اسے کیـــا رخصت آنسوؤں کی بارش میں دل پـــــــہ زخم ہے کوئی روح میں اداسی ہے کتنے درد جاگے ہیں سسکیوں کی بارش میں شہر ِ کج نگاہاں میں کون خوش نظر نکلا پھول کس نے پھینکا ہے پتّھروں کی بارش میں بـــــــرق سی لپکتی تھی ، روشنی نکلتی تھی رات کے اندھیرے سے ان دنوں کی بارش میں ہم تو خیر ایسے تھے، راستے میں بیٹھے تھے تم کہاں سے آ نکلے اس غموں کی بارش میں کــــر چیاں سمیٹیں اب زخم زخم پوروں سے کچھ نہیں بچا فوزی پتھــــروں کی بارش میں
  10. 2 points
    آنکھ میں خواب نہیں آنکھ میں خواب نہیں خواب کا ثانی بھی نہیں کنج لب میں کوئی پہلی سی کہانی بھی نہیں ڈھونڈھتا پھرتا ہوں اک شہر تخیل میں تجھے اور مرے پاس ترے گھر کی نشانی بھی نہیں بات جو دل میں دھڑکتی ہے محبت کی طرح اس سے کہنی بھی نہیں اس سے چھپانی بھی نہیں آنکھ بھر نیند میں کیا خواب سمیٹیں کہ ابھی چاندنی رات نہیں رات کی رانی بھی نہیں لیلی حسن ذرا دیکھ ترے دشت نژاد سر بسر خاک ہیں اور خاک اڑانی بھی نہیں کچے ایندھن میں سلگنا ہے اور اس شرط کے ساتھ تیز کرنی بھی نہیں آگ بجھانی بھی نہیں اب تو یوں ہے کہ ترے ہجر میں رونے کے لئے آنکھ میں خون تو کیا خون سا پانی بھی نہیں
  11. 1 point
    یار کو دیدۂ خوں بار سے اوجھل کر کے مجھ کو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے جانب شہر فقیروں کی طرح کوہ گراں پھینک دیتا ہے بخارات کو بادل کر کے جل اٹھیں روح کے گھاؤ تو چھڑک دیتا ہوں چاندنی میں تری یادوں کی مہک حل کر کے دل وہ مجذوب مغنی کہ جلا دیتا ہے ایک ہی آہ سے ہر خواب کو جل تھل کر کے جانے کس لمحۂ وحشی کی طلب ہے کہ فلک دیکھنا چاہے مرے شہر کو جنگل کر کے یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔ اپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
  12. 1 point
    خاموش چاہتوں کی مہک اُس طرف بھی ہے جو میرے دل میں ہے وہ کسک اُس طرف بھی ہے کربِ شبانِ ہجر سے ہم بھی ہیں آشنا آنکھوں میں رتجگوں کی جھلک اُس طرف بھی ہے ہیں اُس طرف بھی تیز بہت، دل کی دھڑکنیں بے تاب چوڑیوں کی کھنک اِس طرف بھی ہے شامِ فراق اشک اِدھر بھی ہیں ضوفشاں پلکوں پہ جگنوؤں کی دمک اُس طرف بھی ہے سامان سب ہے اپنے تڑپنے کے واسطے ہے زخمِ دل ادھر تو نمک اس طرف بھی ہے باقی ہم اہلِ دل سے یہ دنیا بھی خوش نہیں جائیں کہاں کہ سر پہ فلک اس طرف بھی ہے۔
  13. 1 point
    *مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کر رکھنا🥀🥀* *اگر تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے💔*
  14. 1 point
    کچھ تو ہم بھی لکھیں گے ‏کچھ تو ہم بھی لکھیں گے ، جب خیال آئے گا ظلم ، جبر ، صبر کا جب سوال آئے گا عقل ہے، شعور ہے پھر بھی ایسی بے فکر تب کی تب ہی دیکھیں گے جب زوال آئے گا یوں تو ہم ملائک ہیں ، بشر بھی کبھی ہونگے دُسروں کے دُکھ پہ جب ملال آئے گا ‏لہو بھی رگوں میں اب جم سا گیا ہے کچھ آنکھ سے بھی ٹپکے گا جب اُبال آئے گا دیکھ مت فقیروں کو اس طرح حقارت سے آسمان ہلا دیں گے جب جلال آئے گا پگڑیاں تو آپ کی بھی ایک دن اُچھلیں گی آپ کے گناہوں کا جب وبال آئے گا شاعری ابھی ہمارے دل کی بھڑاس ہے بالوں میں جب سفیدی ہو گی کمال آئے گا ‏جس کو مجھ سے کہنا ہے ، جو کچھ بھی ، ابھی کہ دو خاک جب ہو جاؤں گا تب خیال آئے گا ؟ آج کل کے مسلم بھی فرقہ فرقہ پھرتے ہیں ایک یہ تبھی ہوں گے جب دجال آئے گا
  15. 1 point
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ سُوۡرَةُ اللیْل وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ (١) وَٱلنَّہَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ (٢) وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ (٣) إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ (٤) فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ (٥) وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ (٦) فَسَنُيَسِّرُهُ ۥ لِلۡيُسۡرَىٰ (٧) وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ (٨) وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ (٩) فَسَنُيَسِّرُهُ ۥ لِلۡعُسۡرَىٰ (١٠) وَمَا يُغۡنِى عَنۡهُ مَالُهُ ۥۤ إِذَا تَرَدَّىٰٓ (١١) إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ (١٢) وَإِنَّ لَنَا لَلۡأَخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ (١٣) فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارً۬ا تَلَظَّىٰ (١٤) لَا يَصۡلَٮٰهَآ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى (١٥) ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ (١٦) وَسَيُجَنَّبُہَا ٱلۡأَتۡقَى (١٧) ٱلَّذِى يُؤۡتِى مَالَهُ ۥ يَتَزَكَّىٰ (١٨) وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ ۥ مِن نِّعۡمَةٍ۬ تُجۡزَىٰٓ (١٩) إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ (٢٠) وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ (٢١ سورة اللیْل شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے رات کی قسم ہے جب کہ وہ چھاجائے (۱) اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو (۲) اوراس کی قسم کہ جس نے نر و مادہ کوبنایا (۳) بے شک تمہاری کوشش مختلف ہے (۴) پھر جس نے دیا اور پرہیز گاری کی (۵) اورنیک بات کی تصدیق کی (۶) تو ہم اس کے لیے جنت کی راہیں آسان کر دیں گے (۷) اورلیکن جس نے بخل کیا اوربے پرواہ رہا (۸) اور نیک بات کو جھٹلایا (۹) تو ہم اس کے لیے جہنم کی راہیں آسان کر دیں گے (۱۰) اوراس کا مال اس کے کچھ بھی کام نہ آئے گا جب کہ وہ گھڑے میں گرے گا (۱۱) بے شک ہمارے ذمے راہ دکھانا ہے (۱۲) اور بے شک ہمارے ہی ہاتھ میں آخرت بھی اور دنیا بھی ہے (۱۳)پس میں نے تمہیں بڑھکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے (۱۴) جس میں صرف وہی بد بخت داخل ہوگا (۱۵) جس نے جھٹلایا اورمنہ موڑا (۱۶) اوراس آگ سے وہ بڑا پرہیز گار دور رہے گا (۱۷) جو اپنا مال دیتا ہے تاکہ وہ پاک ہو جائے (۱۸) اور اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جائے (۱۹) وہ تو صرف اپنے سب سے برتر رب کی رضا مندی کے لیے دیتا ہے (۲۰) اوروہ عنقریب خوش ہو جائے گا (
  16. 1 point
    دیکھو انساں خاک کا پتلا بنا کیا چیز ہے بولتا ہے اس میں کیا وہ بولتا کیا چیز ہے روبرو اس زلف کے دام بلا کیا چیز ہے اس نگہ کے سامنے تیر قضا کیا چیز ہے یوں تو ہیں سارے بتاں غارتگر ایمان و دیں ایک وہ کافر صنم نام خدا کیا چیز ہے جس نے دل میرا دیا دام محبت میں پھنسا وہ نہیں معلوم مج کو ناصحا کیا چیز ہے ہووے اک قطرہ جو زہراب محبت کا نصیب خضر پھر تو چشمۂ آب بقا کیا چیز ہے مرگ ہی صحت ہے اس کی مرگ ہی اس کا علاج عشق کا بیمار کیا جانے دوا کیا چیز ہے دل مرا بیٹھا ہے لے کر پھر مجھی سے وہ نگار پوچھتا ہے ہاتھ میں میرے بتا کیا چیز ہے خاک سے پیدا ہوئے ہیں دیکھ رنگا رنگ گل ہے تو یہ ناچیز لیکن اس میں کیا کیا چیز ہے جس کی تجھ کو جستجو ہے وہ تجھی میں ہے ظفرؔ ڈھونڈتا پھر پھر کے تو پھر جا بجا کیا چیز ہے
  17. 1 point
    زندگی کبھی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی ، جب آپ کہتے ہیں کہ زندگی نے مجھے یہ سکھایا ، تو یقین کریں آپ نے اسکی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے ....!! 🌺🌺
  18. 1 point

    Version 1.0.0

    27 downloads

    Plug-in music playing in the background.
  19. 1 point
  20. 1 point
    ﻣﺠﻬﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﻬﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﮩﮏ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ
  21. 1 point
    HOW TO REMOVE THE COPYRIGHT OF ANYTHEME Step one(1): Go to ACP > Customization > Theme Download theme that have Copyright Step two(2):Download sublimetext Step Three(3): Open Sublimetest > Click on Open file > Choose XML FILE Step four(4): Press on [ CTRL + F ] Step five(5): Copy (Copyright) Like ( Powered by Invision Community) and you will find code See Demo \/\/\/ Step six(6): Remove The Copyright Code and Click Save = (Ctrl + S) or Click on File > Save Step Seven(7): Upload Your theme without Copyright Has got removed copyright from your theme
  22. 1 point
    قُرب کے نہ، جفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی ہے صرف ورنہ! وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں، مت بُرا کہنا لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ جو بظاہر کُچھ نہیں لگتے اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے، اِس طرح سے فیض! جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں۔۔
  23. 1 point
    ٭دلچسپ انگریزی 1۔ ا*نگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اُسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔ 2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں 3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔ 4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous 5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب سے بڑا لفظ۔۔! "pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" یہ ہے جو کہ پھیپھڑے کی ایک بیماری کا نام ہے۔ 6۔ "Therein" انگلش کا ایک ایسا لفظ ہے جس سے دس الفاظ نکل سکتے ہیں۔۔! The, There, He, In, Rein, Her, Here, Ere, Therein, Herein 7۔ Key بورڈ پر صرف بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے ٹائپ ہونے والا سب سے بڑا بامعنی لفظ "Stewardesses" ہے۔ 8۔ ہم اپنی روزمرہ گفتگو میں (ok) کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں اِس کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ ایک امریکی صدر "اینڈریو جیکسن" نے all correct کے غلط ہجے یعنی oll kurrect استعمال کرتے ہوئے اس کے ابتدائی حروف o.k کو پاپولر بنا دیا۔ 9۔ اگر آپ دنیا کے براعظموں کے نام انگریزی میں لکھیں تو آپ پر انکشاف ہوگا کہ ہر براعظم کا نام جس حرف سے شروع ہوتا ہے، اسی پر ختم ہوتا ہے۔ سوائے America کے North اور South کے 1۔ Asia۔۔۔2۔ Africa۔۔۔3۔ America۔۔۔4۔ Antarctica۔۔۔5۔ Europe۔۔۔6۔ Australia 10۔ "Typewriter" کا لفظ ہی وہ واحد بامعنی لفظ ہے جو آپ Key بورڈ کی صرف پہلی قطار کے حروف کے اندر اندر ٹائپ کر سکتے ہیں۔ 11۔ خدا حافظ کہنے کے لیے انگریزی کا لفظ "good bye" استعمال ہوتا ہے جس کی اصل "God be with you" ہے۔ 12۔ انگریزی میں "Silver" اور "Orange" ہی دو ایسے الفاظ ہیں جن کا کوئی ہم قافیہ لفظ انگریزی میں موجود نہیں۔ 13۔ انگریزی زبان میں صرف تین الفاظ ایسے ہیں جن میں دو "u" ایک ساتھ آتے ہیں Vacuum, Residuum, Continuum
  24. 1 point
    ہر آرزو فریب ہے ....! ہر جستجو سراب___! مچلے جو بہت دل------! اسے سمجھا دیا کرو........
  25. 1 point
    کبھی کبھی ہم ہر چیز سے بھاگنا چاہتے ہیں دُکھ سے پریشانی سے اکیلے پن سے نفرت سے حقارت سے ٹھکرائے جانے سے کسی کے نظر انداز کرنے سے مگر ہم اس میں کامیاب نہیں ہو پاتے
  26. 1 point
    جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے پھر کسی اور کی کچھ بات نہ مانی دل نے ایک وحشت سے کسی دوسری وحشت کی طرف اب کے پھر کی ہے کوئی نقل مکانی دل نے اب بھی نوحے ہیں جدائی کے وہی ماتم ہے ترک کب کی ہے کوئی رسم پرانی دل نے بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی یاد رکھی ہے کسی دکھ کی کہانی دل نے ڈوبتی شام کے ویران سمے کی صورت تھام رکھی ہے تیری ایک نشانی دل نے___❤️
  27. 1 point
  28. 1 point
    ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗُﺠﮭﮯ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺍُﺳﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﺌﯽ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺗُﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺳﮍﮐﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﺗﻮﺳﻂ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺗُﺠﮭﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺍِﺷﺎﺭﮮ ﮐُﮭﻠﮯ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﺑُﺰﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺻﻒ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﯿﮟ ﮔﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐِﺲ ﺩﻥ ﻣُﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺑﺮﺗﻦ ﺑﮭﺮﮮ ﻣﻠﯿﮟ گے
  29. 1 point
    کبھی آیت کبھی تفسیر میں اُلجھے ھوئے ھیں ھم ابھی اپنی اساطیر میں اُلجھے ھوئے ھیں کوئی آئینِ قدامت ھمیں گھیرے ھوئے ھے ھم پرانی کسی تحریر میں اُلجھے ھوئے ھیں تو کبھی مسجد و محراب سے باھر بھی نکل ھم تيرے خواب کی تعبیر میں اُلجھے ھوئے ھیں زلفِ ایام سلجھتی ھی نہیں ھے ھم سے یوں تيری زلفِ گرہ گیر میں الجھے ھوئے ھیں ھم زیاں کارِ ازل دشمنِ فہم و تحقیق ھم ابھی شکوہِ تقدیر میں اُلجھے ھوئے ھیں ابھی باقی ھے یہاں کوئے ملامت کا طواف ھم ابھی تہمتِ تکفیر میں اُلجھے ھوئے ھیں کیسے ناکردہ گناھوں کی سزا ھے ھم کو جانے کس جرم کی تعزیر میں الجھے ھوئے ھیں کوئی صورت نہیں امکانِ رھائی کی ندیم جانے کس حلقہِ زنجیر میں الجھے ھوئے ھیں
  30. 1 point
    ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا .... حساب هوگا
  31. 1 point
    عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مُسترد تونہیں تو کچھ نہیں، سارے سہارے مُسترد🔥
  32. 1 point
    ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﻋﺸﻖ ﮐﻢ ﺳﻦ ﮨﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ - ﺟﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺩﻭ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺭﻭﺯ ﺟﻠﻨﮯ ﺩﻭ - ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺭﺍﮐﮫ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﮧ ﻧﺎﻗﺺ ﮨﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﺁﻧﺎ - ﺍﮔﺮ ﮐﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﮈﺍﻟﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﮧ ﺧﺎﻟﺺ ﮨﮯ - ﺑﮩﺖ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮔﻮﮨﺮ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﻢ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
  33. 1 point
  34. 1 point
    خود کو اچھا کر لیا میں نے زخم سارے کا سارا بھر لیا میں نے نظر پڑی جو کل اک مہ جبیں پر عشق دوبارہ کر لیا میں نے _______________
  35. 1 point
  36. 1 point
  37. 1 point
    ‏بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت جہاں خود کو سستا کر دیا جائے ...!
  38. 1 point
    ﻓﺮﯾﺐِ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻮ ﻓﺮﯾﺐِ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻮ ، ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻧﺤﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﻨﮑﺸﻒ ھﻮ ﮔﯽ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻭھﯽ ﺍﮎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ، ﺗﻌﻠّﻖ ﺳﺮﺳﺮﯼ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ ھﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ھﻮﺗﮯ ھﯿﮟ ، ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺗﺬﮐﺮﮮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻟﮑﮭﺎ ھﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ، ﻋﺠﯿﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭩﻨﺎ ھﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ، ﺍُﺳﯽ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ھﻤﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﻧﮧ ﺧﻮﺵ ﺍﺗﻨﺎ ، ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺳﮯ ھﻤﺎﺭﯼ ﺁنکھ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﮯ ھﺰﺍﺭﻭﮞ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﮭﮑﮯ ھﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ ، ﻣﮕﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﺻﺪﺍ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﭘﺎ ﭼﻠﮯ آئے ، ھﻤﺎﺭﮮ ﺣﻮﺻﻠﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ
  39. 1 point
    honesty is the best policy xD
  40. 1 point
    جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔
  41. 1 point
    i was at school and my teacher beat me so hard and now i `ve done with my homeworks
  42. 1 point
    لالا موسٰی ایک بوڑھی عورت بس میں سفر کر رہی تھی۔ اور ساتھ والے سیٹ پر بیٹھے نوجوان سے بار بار کہہ رھی تھیبیٹاجب لالا موسٰی آجائے تو مُجھے بتا دینا سفر لمبا تھا اِس لیئے بوڑھی عورت کی تھوڑی دیر بعد آنکھ لگ جاتی پھر ایک دم جاگ کر کہتی بیٹا لالا موسٰی آگیانوجوان کہتااَماں جب لالا موسٰی آئے گا تو میں آپ کو بتا دؤں گا۔ بوڑھی عورت یہ سُن کر مُطمئین ھوکر آنکھ بند کرکے سو جاتی۔ کچھ لَمحے بعد نوجوان کی بھی آنکھ لگ گئی اور لالا موسٰی گُزر گیا۔ لالا موسٰی سے آدھا گھنٹے کے سفر کے بعد نوجوان کی آنکھ کھُلی۔ تو راستہ دیکھ کر چونک گیا ،،،اور اپنا سر پکڑ لیا۔____ بوڑھی عورت اسی طرح سو رہی تھی۔”وہ چُپکے سے ڈرائیور کے پاس پہنچا اور کہا۔ یہ بوڑھی عورت لالا موسٰی اُترنا چاہتی تھی۔ لیکن اس کی آنکھ لگ گئی” ڈرائیور بھی یہ سُن کر پریشان ھوگیا___ اور گاڑی سائیڈ پے کھڑی کر دی۔ تاکہ حالات سے نمٹنے کا کوئی طریقہ سوچا جاسکے” بہت شوچ بچار کے بعد گاڑی واپس موڑنے کا فیصلہ ھوا۔ کیوں کہ بوڑھی عورت اتنی سفر پیدل نہیں کر سکتی تھی” بس میں موجود کچھ مُسافروں نے بس موڑنے کی مخالفت کی۔ لیکن حالات کے نذاکت کو دیکھ کر خاموش ھوگئے۔ خیر بوڑھی عورت کے سوتے ھوئے ہی گاڑی واپس موڑلی گئی اور آدھے گھنٹے میں بس لالا موسٰی پہنچ گئی”نوجوان نے پُرجوش انداز میں بوڑھی عورت کو جگایا اور بولا۔ ” اَماں… لالا موسٰی آگیا۔ بوڑھی عورت نے جاگ کر اپنے ساتھ پڑے ایک چھوٹے سی بیگ کھولنے لگی۔ اور اس میں سے دوائیوں کی شاپر نکال کر اُس میں ٹیبلٹ کے پلتے میں سے ایک گولی کھا کر بوتل سے پانی پینے کے بعد تمام دوائیاں واپس بیگ میں سنبھال کر سیٹ سے ٹیگ لگاکر سوگئی” نوجوان اور باقی لوگ حیرانی سے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ نوجوان نے بوڑھی عورت سے کہا۔ ” اَماں.. آپ نے اُترنا نہیں ہے۔؟؟؟ بوڑھی عورت بولی” بیٹا ڈاکٹر نے کہا تھا یہ ایک گولی لالا موسٰی پہنچ کر کھا لینا
  43. 1 point
    تمُ اگر جو پُوچھو نا تمُ اگر جو پُوچھو نا مجھ سے یہ کہ کیا ہو تم میں کہوں گی تم جانان آسْمانِ اُلفَت کا وُہ چَمَکتا تاَرا ہو رَبّ نے جِس کو چَاہَت سے پیار سے اُتارا ہو تمُ اگر جو پوچھو نا کیا دُعا تمہیں دُونگی میں کہوں گی جاناں کہ چاند اور سُورج کی روشنی سے چَمکا کر پھُولوں سے مُزَیَّن اِک پیار اور مُحَبَّت کا آَشَیاں تمہارا ہو اَمن کا گِہوارَہ ہو اَیسا گھَر تمہارا ہو تمُ اگر سُنَّناَ چاہو تو تمہیں سُناؤں میں ایسی دُھن کہ جِس کا سَاز دِل سے تار لے کر کے ہَر اِک سُر نِکَھارا ہو رَقص میں یہ جَہاں ساَرا ہو تمُ اگر جو ماَنگو تو اپنی سَانسِیں لے کر میں نام تیرے کر دوں یوں آنے والا ہَر اِک دَم بھی فََقط تمہارا ہو تم اَگر جو دیکھو ناَ میری نَظروں سے خُود کو ایَسا گُمان پَاؤ گے چَندا اور تاروں نے ان حَسِین نَظَاروں نے صَدقَہ عِشق کا تیرے ہر گَھڑی اُتَارا ہو پُوچَھو ایسی حاَلت ہو تو مجُھے کیسے جَانا اَوَر۔۔ تیر ا غیَروں کی اِلتِفاَت گَوَارہ ہو کیوں نا پاگلوں جیسا حال پِھر ہمارا ہو
  44. 1 point
    i have problem in version 0.12, sends text with the option is disabled, this error solved in version 0.15?
  45. 1 point

    Version 1.0.8.1

    65 downloads

    About This File Chocolate is a dark modern theme for multiple purposes. It can be used anywhere as your community requires. Includes intuitive and easy-to-use options for you to enjoy while you work. Some features include a documentation link to improve reading/assistance. Requirements - Latest stable IPB version. DEMO User: Test Password: test 👌 Give your members a comfortable place with personality and elegance. Some features - Fully responsive - New profile view - Background image options, fixed, repeat or full width - Logo enhancement - Header posts (documentation) - Database slider (documentation) - Normal slider (add your own sliders through theme settings) - Slider fully customizable + permissions - Optional database for any purpose (documentation) - And more. ♥️ Profiles have been improved Quick navigation Choose what slider you want to show - Top forum posts built with Pages. - Normal (theme settings) - Database articles, built with Pages (documentation) Chocolate includes his own landing page You must have Pages app installed to use Landing page. - Welcome message - Latest articles (documentation) - Skills block - Team / Staff - Services - Testimonials (documentation) - Partners list ✔️ Chocolate will be constantly adding new features so there is much more to come. ✔️ No renewals ✔️ Includes a copyright that can be easily removed from theme settings ✔️ Suggestions are welcome
  46. 1 point

    Version 1.2.1

    55 downloads

    Infraskew Infraskew is a Beautiful, Creative, Super advanced theme comes with a lot of customization's and features including responsive navigation, Google fonts, custom html full-sized widgets, Extra footer, Social links, News ticker, Custom forum category styles, Six of awesome article templates and a powerful touch slider that can be integrated with (IP.Content) as a complete package for infinite slider, theme colors are entirely customizable with easy settings, You can easily switch between a Dark or White scheme ALL with color settings.. Main features Swiper Slider Swiper is a modern touch slider beautifully designed to show your articles and custom slides, You can add custom slides and feeds from (Pages) app, comes with a lot of settings and customization's to work the way you desire. You can choose where to show the slider for example Forums only, or any of IPS applications You can also exclude the slider from showing on pages like register, Login, Search, Activity, topics...etc) Including all IPS applications You can add 5 custom and sortable sliders within theme settings, All sliders have its own Usergroup permissions You can also add a (Pages) feed block to show database records in the slider with a customized template made especially for slider. News ticker Responsive and easy to use news ticker, Add as many tickers as you want all within theme options, You can also show a (Pages) database records in the news ticker. Change auto scrolling speed, Change title, Customizable colors. Custom Widgets Add Two fully customizable custom widgets to show on top or bottom of your website, You can place it anywhere you want for example Registration page, Login page, Staff directory page, Search page, User profiles page...etc) You can also set user group permissions for each of the widgets, Great for guest messages, or to use it for custom ads and/or custom html. Header & Navigation Slick, flexible and responsive header comes with a lot of options to customize, All colors are customizable with settings including many more useful options to customize the way you want. Show your website navigation in a beautiful drop down, drop up, fading, sliding effects, Optionally enable or disabling sticky navigation on scroll, Use a custom google font for navigation, Change menus text alignment, Change font size, Two different menus hover effects...etc). Extra Footer Extra footer is a simple and responsive footer layout, you can add Links, Add (Pages) database records, Site Informations. Fully customizable colors with settings, You can also add a background image to apply on footer. Style your forum categories This theme included with an awesome feature which allows you to style your forum categories, For example adding a different background color gradients, Title background and color, or a cover to the forum section. Comes with 3 rules, with each rules You can select multiple forum categories to apply the styles. Web Font Loader Change website font to any custom font from google fonts site, all you have to do is typing your desired font name to apply. Change the body font to any custom font, Additionally you can also change the navigation font separately. Ultimate colors. Without touching a line of code, Theme colors are completely customizable with settings, You can easily change any element color on the theme to your desired colors, switch between a white or dark theme ALL within theme color settings, Personalize colors as desired of everything on the website E.g. Body, Wrapper, Headers, Navigation, User bar, Side bars, Footer, Titles, Topics, Author panels, Editor, Reactions, Messages, Pop-up, Breadcrumb, Reactions...etc) A different article styles This theme included with a free copy of «A different article styles» A beautiful design to Show your Pages database and blocks with six different styles, you can set the styles on the main (pages) database page and/or as blocks anywhere on the website. A plugin to customize the styles. With the plugin You can change the style colors and some useful settings to resize article images - Responsive and pixel-perfect design. Styles One column Two column Three column Two column first featured Three column first featured and a mini news feed block Feature Copyright Removal T.I.T License Copyright Removal
  47. 1 point

    Version 1.1.1

    153 downloads

    Surface Dark Ips Theme 4.2.x The theme of «Surface» is a fully modernized design IPS in different colors. We tried to make the best design and make it easier to customize style, so have worked out every detail. We wish to make as high quality a product as possible and «Surface» will reveal it. Full Screen: Home Page, Calendar, Downloads, Blogs, Gallery, Article Page Styling Also in the archive are present: Skin Images (4 custom guestmessage cover backgrounds) Articles Main Settings Backgrounds Forms Forum Nodes GuestMessage NavBar Other Settings Footer Slider Social Icons Typography
  48. 1 point
    @SL![M] thanks .. keep liking commenting and sharing our page at ur social engine platform too .. thanks again
  49. 1 point
    دردِ دل رسمِ محبّت ہے ، تجھے کیا معلوم !!...چارہ گرتُونے سمجھ رکھا ہے بیمارمجھے
  50. 1 point
    Woh bhi bohat hamdard thay.. Jo dard hazaron day gaye ..
This leaderboard is set to Karachi/GMT+05:00
×
×
  • Create New...