Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation on 10/14/2019 in all areas

  1. 1 point
    سحر پھونکتی ہوئی اُس کی ساحر آنکھیں جادو کر کے کہاں گئیں وہ جادوگر آنکھیں دو موسم اِک پل میں کیسے آ سکتے ہیں وہ شاداب چہرہ، میری پت جھڑ آنکھیں دل سینے میں ہے، لاج بچا لیتا ہے عشق کو رُسوا کرتی ہیں، اکثر آنکھیں بے فصل سے موسم تن بدن پہ ٹھہر گئے خواب کہاں اُگیں، سیم زدہ بنجر آنکھیں کون سہے گا عذاب ہجر کا پوچھا تھا رونے والے نے کہا تھا ہنس کر، آنکھیں کانچ جذبے، موم دل، محبت والوں کے آگ سی باتیں اہلِ جہاں کی، پتھر آنکھیں
This leaderboard is set to Karachi/GMT+05:00
×
×
  • Create New...