Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Captain Marvel Movie 2019

IMDb - 6.3/10 Rotten Tomatoes Description: Captain Marvel gets caught in the middle of a galactic war between two alien races. Initial release: March 8, 2019 (USA) Directors: Anna Boden, Ryan Fleck Budget: 152 million USD Music composed by: Pinar Toprak Screenplay: Anna Boden, Ryan Fleck, Nicole Perlman, Geneva Robertson-Dworet, Meg LeFauve, Liz Flahive, Carly Mensch
Watch and Download

Alita - Battle Angel 2019

IMDb: 7.6/10 Genre : Action, Science Fiction, Thriller, Romance Director : Robert Rodriguez Stars : Rosa Salazar, Christoph Waltz, Ed Skrein, Mahershala Ali, Jennifer Connelly LANGUAGE: Hindi (Cleaned) – English Quality: 720p HD-Camrip PLOT: Six strangers find themselves in a maze of deadly mystery rooms, and must use their wits to survive.
Watch and Download

Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation since 05/15/2019 in Posts

  1. 1 point
    . سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا کیا جوگ سجائے بیٹھاتھا ؟ کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟ تھی چہرے پر زردی چھائی اور نیناں اشک بہاتے تھے تھے گیسو بکھرے بکھرے سے جو دوشِ ھوا لہراتے تھے تھا اپنے آپ سے کچھ کہتا اور خود سن کے ھنس دیتا تھا کوئی غم کا مارا لگتا تھا کوئی دکھیاراسا لگتا تھا اس جوگی کو جب دیکھتے تھے ھر بار یہی ھم سوچتے تھے کیا روگ لگا ھے روگی کو کس شے کا سوگ ھے جوگی کو ؟ اک دن اس نے کوچ کیا اور سارے دھندے چھوڑ گیا وہ جوگی ، روگی ، سیلانی سارے ھی پھندے توڑ گیا پھر اپنا قصہ شروع ھوا اک مورت دل میں آ بیٹھی نین نشیلے ، ھونٹ رسیلے چال عجب متوالی سی روپ سنہرا ، چاند سا چہرا زلفیں کالی کالی سی ھنسے تو پائل بجتی تھی روئے تو جل تھل ھو جائے بینا کی لے تھی لہجے میں کہ سننے والا سو جائے وہ چلے تو دنیا ساتھ چلے جو رکے تو عالم تھم جائے ھو ساتھ تو دھڑکن تیز چلے دوری سے سانس یہ جم جائے کچھ قسمیں ، وعدے ، قول ھوئے انمول تھے وہ ، بِن مول ھوئے تھے سونے جیسے دن سارے راتیں سب چاندی کی تھیں امبر کا رنگ سنہرا تھا جہاں قوس و قزاح کا پہرا تھا اک دن یونہی بیٹھے بیٹھے کچھ بحث ھوئی ، تکرار ھوئی وہ چلدی روٹھ کے بس یونہی میں سوچ میں تھا بیکار ھوئی کچھ دن گذرے پھر ہفتہ بھی نا دیکھا ، نا ملاقات ہی کی ناراض تھی وہ ، ناراض رہی نا فون پہ اس نے بات ہی کی جب ملی تو صاف ہی کہہ ڈالا وہ بچپن تھا نادانی تھی کیا دل سے لگائے بیٹھے ھو ؟ وہ سب کچھ ایک کہانی تھی تھی دل پہ بیتی کیا اس پل ؟ تم لوگ سمجھ نہ پاؤگے جب تم پر یہ سب بیتے گا یہ روگ سمجھ ہی جاؤ گے سب یاد دلائے عہدِ وفا وہ قسمیں، قول، قرار سبھی سکھ، دکھ میں ساتھ نبھانے کے وہ وعدے اور اقرار سبھی وہ ہنس کے بولی ، پاگل ہو ؟ کبھی وعدے پورے ھوتے ہیں ؟ کیا اتنا بھی معلوم نہیں ؟ یہ عہد ادھورے ھوتے ہیں تمہیں علم نہیں نادان ھو تم کب قسم نبھائی جاتی ھے ؟ کس دیس کے رھنے والے ہو ؟ یہ قسم تو کھائی جاتی ہے وہ ہنس کے چلدی راہ اپنی اور صبر کا دامن چھوٹ گیا آنکھوں سے جھیلیں بہہ نکلیں اور ضبط بھی ہم سے روٹھ گیا میں آج وہاں پر بیٹھا ھوں جس جگہ پہ کل وہ جوگی تھا یہ آج سمجھ میں آیا ہے کس چیز کا آخر روگی تھا۔۔ ❤❤
  2. 1 point
    تمُ اگر جو پُوچھو نا تمُ اگر جو پُوچھو نا مجھ سے یہ کہ کیا ہو تم میں کہوں گی تم جانان آسْمانِ اُلفَت کا وُہ چَمَکتا تاَرا ہو رَبّ نے جِس کو چَاہَت سے پیار سے اُتارا ہو تمُ اگر جو پوچھو نا کیا دُعا تمہیں دُونگی میں کہوں گی جاناں کہ چاند اور سُورج کی روشنی سے چَمکا کر پھُولوں سے مُزَیَّن اِک پیار اور مُحَبَّت کا آَشَیاں تمہارا ہو اَمن کا گِہوارَہ ہو اَیسا گھَر تمہارا ہو تمُ اگر سُنَّناَ چاہو تو تمہیں سُناؤں میں ایسی دُھن کہ جِس کا سَاز دِل سے تار لے کر کے ہَر اِک سُر نِکَھارا ہو رَقص میں یہ جَہاں ساَرا ہو تمُ اگر جو ماَنگو تو اپنی سَانسِیں لے کر میں نام تیرے کر دوں یوں آنے والا ہَر اِک دَم بھی فََقط تمہارا ہو تم اَگر جو دیکھو ناَ میری نَظروں سے خُود کو ایَسا گُمان پَاؤ گے چَندا اور تاروں نے ان حَسِین نَظَاروں نے صَدقَہ عِشق کا تیرے ہر گَھڑی اُتَارا ہو پُوچَھو ایسی حاَلت ہو تو مجُھے کیسے جَانا اَوَر۔۔ تیر ا غیَروں کی اِلتِفاَت گَوَارہ ہو کیوں نا پاگلوں جیسا حال پِھر ہمارا ہو
  3. 0 points
    ﺭُﻭﺋﮯ ﺩِﻟﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ، ﭼﮩﺮۂ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﺗﻮُ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﻼﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺳﮑﻮﮞ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ، ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﺎﺏ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﮑﻮﮞ، ﺩُﺷﻤﻨﯿﺎﮞ ﭨﮭﺎﻥ ﺳﮑﻮﮞ
This leaderboard is set to Karachi/GMT+05:00
×