Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

waqas dar

Administrators
  • Content Count

    11,334
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    466

waqas dar last won the day on February 18

waqas dar had the most liked content!

Community Reputation

7,210 VIP Hero

About waqas dar

  • Rank
    Ishq Hy Ishq Sy !!!
  • Birthday March 8

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Interests
    Chess, Sleeping, Coofee Latte, Poetry, History, Movies,
  • Location
    Pakistan

Contact Methods

Profile Fields

  • ZODIAC
    Pisces

Recent Profile Visitors

67,544 profile views
  1. کمی ہے کون سی گھر میں دکھانے لگ گئے ہیں چراغ اور اندھیرا بڑھانے لگ گئے ہیں یہ اعتماد بھی میرا دیا ہوا ہے تجھے جو میرے مشورے بے کار جانے لگ گئے ہیں میں اتنا وعدہ فراموش بھی نہیں ہوں کہ آپ مرے لباس پہ گرہیں لگانے لگ گئے ہیں وہ پہلے تنہا خزانے کے خواب دیکھتا تھا اب اپنے ہاتھ بھی نقشے پرانے لگ گئے ہیں فضا بدل گئی اندر سے ہم پرندوں کی جو بول تک نہیں سکتے تھے گانے لگ گئے ہیں کہیں ہمارا تلاطم تھمے تو فیصلہ ہو ہم اپنی موج میں کیا کیا بہانے لگ گئے ہیں نہیں بعید کہ جنگل میں شام پڑ جائے ہم ایک پیڑ کو رستہ بتانے لگ گئے ہیں اظہر فراغ
  2. ‏ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔

     تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے

  3. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    عرصہ بیتا، زندگی بیتی، سب کچھ بیتا ⁧‫لیکن‬⁩ پھر بھی ‏جو عشق میں بیتی، عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی
  4. waqas dar

    Dard e tanhai

    طولِ شبِ فراق کا قصہ بیاں نہ ہو خط یار کو لکھوں تو سیاہی رواں نہ ہو مارا ہے ضبط نے مجھے عشقِ حبیب میں مردہ مرا جلائیں تو اُس میں دھواں نہ ہو صورت کوئی صفائی کی اب اے صنم! نہیں جب تک ہمارے تیرے خدا درمیاں نہ ہو اے آسماں نمود نہیں ہم کو چاہیے بعدِ فنا مزار کا اپنے نشاں نہ ہو بلبل ہزار ذبح ہوں ٹوٹے نہ ایک گُل صیّاد ہو چمن میں مگر باغباں نہ ہو گلزار لطف و خلق شگفتہ رہے مدام اس باغ کی بہار، الٰہی خزاں نہ ہو عاشق تری گلی میں بہت خاک اڑاتے ہیں اس سرزمیں کے گرد کہیں آسماں نہ ہو دیر و حرم میں شیخ و برہمن رہیں خراب ملتا ہے وہ کہاں، کہیں جس کا مکاں نہ ہو سبزے پر اس ذقن کے نگہ جا کے رہ گئی سچ کہتے ہیں کہ گھاس کے نیچے کنواں نہ ہو نالوں کی بحث کا کسے آتش دماغ ہے یا ہم نہ ہوویں یا جرسِ کارواں نہ ہ
  5. waqas dar

    آؤ ذکر کریں

    بِکھرتا جِسم مِری جاں کتاب کیا ہوگا؟ تُمہارے نام سے اب انتساب کیا ہوگا؟ تُم اپنی نیند بھرے شہر میں تلاش کرو جو آنکھ راکھ ہوئی اُس میں خواب کیا ہوگا؟ وہ میری تُہمتیں اپنے بدن پہ کیوں اُوڑھے مِرے گناہ کا اُس کو ثواب کیا ہوگا؟ ہوا میں اُس کی مسافت,زمیں پہ میرا سفر وہ شہسوار میرا ہمرکاب کیا ہوگا؟ اُسے گنوا کے میں اب کِس کے خَدوخال پڑھوں اب اُس سے بڑھ کے مرا انتخاب کیا ہوگا؟
  6. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ ﮔﺎ
  7. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    برباد وفا ہو کر مسجود جہاں دل ہو آدھے میں بنے مسجد آدھے میں صنم خانہ
  8. waqas dar

    بہت ہی مان ہے تم پر

    Bohat Umdaaa Intekhaaab .. for sharing ہم نے دیکھے ہیں وہ سٌناٹے بھی خشک پتے کا بھی گرنا تو دھماکہ ہونا
  9. waqas dar

    poetry Share Your Favorite poetry Here

    چہرے کی سلوٹوں پہ ٹهہرا هوا هے اب جهیلا عذاب هم نے ، جو تیرے فراق میں
  10. دل وہ درویش ہے جو آنکھ اُٹھاتا ہی نہیں
    اس کے دروازے پہ سو اہلِ کرم آتے ہیں

    https://fundayforum.com

  11. waqas dar

    poetry Share Your Favorite Punjabi Poetry

    میلیاں اکھاں دھو نہ لئیے کسے بہانے رو نہ لئیے ایتھے اوہنوں تکیا سی میں ایتھے جھٹ کھلو نہ لئیے ہنجواں دے فر موتی لے کے تازہ ہار پرو نہ لئیے نپیاں خورے پانی نکلے تھل دی ریت ای چو نہ لئیے آپ اوہ ہتھیں پھٹ دیوے تے اک دی تھاں تے دو نہ لئیے عظمٰی تیرے دکھ نئیں مکنے رات گئی ہن سو نہ لئیے ولی محمد عظمی
  12. ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﭼﺎﻧﭩﺎ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ۔ ﻣﺠﺴﭩﺮﯾﭧ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﭼﺎﻧﭩﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺎﺭﺍ؟ ﻣﻠﺰﻡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ : ﺟﻨﺎﺏ ﻋﺎﻟﯽٰ ! ﻭﺍﻗﻌﮧ ﯾﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﺳﯿﭧ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺲ ﮐﺎ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ : ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﭨﮑﭧ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﻧﮑﺎﻻ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭘﺮﺱ ﻧﮑﺎﻻ ﭘﺮﺱ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﺱ ﮐﮭﻮﻻ ﭘﺮﺱ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺑﭩﻮﺍ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﺮﺱ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﭘﺮﺱ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺑﭩﻮﺍ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﭼﻨﺎﭼﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﻧﮑﺎﻻ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﮐﮭﻮﻻ ۔ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭘﺮﺱ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻮﮦ ﭘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﺱ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﮑﭧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭘﺮﺱ ﻧﮑﺎﻻﭘﺮﺱ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﺱ ﮐﮭﻮﻻ ۔ﭘﺮﺱ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺑﭩﻮﺍ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻮﮦ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﺮﺱ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺱ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭦ ﮐﯿﺲ ﮐﮭﻮﻝ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﻣﺠﺴﭩﺮﯾﭧ ﻧﮯ ﭼﻼ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ : ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺑﮏ ﺑﮏ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ؟ ﻣﻠﺰﻡ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺟﻨﺎﺏِ ﻋﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﭼﺎﻧﭩﺎ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺎ 🤣
  13. ایک صاحب رات کے وقت موٹر سائیکل پہ جا رہے تھے سامنے ٹھنڈی ہوا چل پڑی تو رک کر اپنا کوٹ الٹا پہن لیا اور بٹن پیچھے کی طرف کر لئے اور موٹر سائیکل پر سوار ہوگئے۔ سردی سے بچنے کی اس ترکیب پر وہ اتنا خوش تھے کہ ڈھلوان پر موٹر سائیکل پھسل گئی اور وہ دھڑام سے نیچے آرہے۔ کچھ دیر بعد بہت سے لوگ وہاں پہ جمع ہو گئے دیکھا کہ صاحب مرے پڑے ہیں اور ایک آدمی ان کہ پاس کھڑا ہے۔ اس سے لوگوں نے پوچھا: "کیا ہوا ہے؟" لڑکے نے جواب دیا: "جب میں پہنچا تو یہ کراہ رہے تھے میں نے جھک کر دیکھا تو پتا چلا کہ گردن مڑ گئی ہے میں نے زور لگا کر گردن سیدھی کی تب سے نہیں بولے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
  14. ‎مسافر نے کنویں سے پانی بھرتی عورت سے مانگ کر پانی پیا۔ ‎عورت مہذب، خوبصورت اور اپنے اطوار سے نہایت ہی بھلی اور معصوم سی لگتی تھی۔ ‎آدمی نے پوچھا؛ تم نے کبھی عورتوں کی مکاری کے بارے میں تو نہیں سُنا ہوگا؟ ‎عورت نے پانی بھرنا چھوڑا اور ایک اونچی دھاڑ مار کر اتنے زور سے چیخ و پُکار کرتے ہوئے رونا شروع کیا کہ گاؤں کے لوگ بھی اس کی آہ و پکار سُن لیں۔ ‎آدمی عورت کی اس حرکت سے خوفزدہ ہوکر بولا، ‎تم ایسا کیوں اور کس لئے کر رہی ہو؟ عورت نے کہا؛ تاکہ گاؤں والے آ کر تجھے قتل کر ڈالیں کیونکہ تو نے مجھے تکلیف دی ہے اور میرا دل دُکھایا ہے۔ آدمی گھگھیاتے ہوئے بولا؛ میری بات سُنو، ‎میں ایک مسکین اور اپنے کام سے کام رکھنے والا مسافر ہوں ، ‎میں بھلا کیونکر تمہیں تکلیف پہنچاؤں گا؟ ‎میں تو بس تمہاری معصومیت سے متاثر ہوا تھا تو پوچھ بیٹھا کہ تم نے تو یقیناً عورتوں کی مکاری کے بارے میں کبھی نہیں سُن رکھا ہوگا؟ ‎تم ایک مہذب اور حسین و جمیل عورت ہو، مگر میں خدا خوفی رکھنے والا انسان ہوں، ‎مجھے تم سے کیا لینا دینا کہ موقع پا کر تم سے بات کرنے کی خواہش کرونگا؟ ‎اس بار عورت نے اپنا مشکیزہ اُٹھا کر اپنے اوپر اُنڈیل کر اپنے آپ کو پانی سے تربتر کر لیا۔ ‎آدمی کی حیرت اس بار اور بھی دو چند ہوگئی۔ ‎پوچھا اب کیا ہوا کہ تُم نے اتنی محنت سے کنویں سے نکالا پانی اپنے اوپر ڈال کر اپنے آپ کو بھگو لیا۔ ‎ابھی یہ بات ہو ہی رہی تھی کہ گاؤں والے لوگ کنویں تک پہنچ گئے۔ ‎عورت نے اُن لوگوں کو بتایا کہ میں کنویں میں گر گئی تھی۔ ‎اور آج اگر یہ مُسافر یہاں نہ ہوتا اور مجھے باہر نا کھینچتا تو میں مر ہی گئی تھی۔ ‎لوگوں نے اس آدمی کے اس احسان کے بدلے اُسے گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور اُس کی ہمت و جوانمردی کا تذکرہ کرنے لگے۔ ‎گاؤں کے لوگوں کے ساتھ عورت واپس جانے لگی تو اس آدمی نے پوچھا، اپنی ان دونوں حرکتوں کے پیچھے تمہاری کیا حکمت و دانائی تھی یہ تو بتاتی جاؤ ! ‎عورت کہنے لگی کہ بس اسی طرح ہی ہر عورت ہوا کرتی ہے؛ ‎اگر اُسے اذیت دو گے تو تمہیں قتل کرا دینے سے کم پر راضی نہیں ہوگی۔اور اگر آُسے راضی اور خوش رکھو گے تو تمہیں بھی خوش و خرم رکھے گی۔ Translated Version Passengers ask for water recruitment from the wells, water beloved. The woman was civilized, beautiful and very good with her shortcomings and was innocent. The man asked; you have never heard about women's guile? The woman left the water and killed a high roar and started crying with so loud, that the people of the village would also listen to her sigh. The man said to be afraid of this move of the woman, Why are you doing this? The woman said; so that the village will kill you, because you have hurt me, and my heart is duḵھạy̰ạ. The man gھgھy̰ạtے said; my word is materialistic, I am a needy and a traveler to work with my work, How will I be able to hurt you? I was just impressed by your innocence, so ask, " you have never heard about women's guile You are a civilized and a beautiful woman, but I am a man who is going to be they, What do I want to do with you to get the chance to talk to you? This time the woman picked up his follows and pour her to her and trbtr her from water. The Man's surprise this time and also got two. Asked, " what is the matter with you that you pulled out the wells from the wells, the water took your top and gw yourself It was now that the people of the village reached the wells. The woman told them that I was fell in the wells. And today, if it was not here, and I would have been able to do so, I would have died. The people gave him a hug of this man, thank him, and he started to mention his courage. With the people of the village, the woman was going to go back, then the man asked, " what is your wisdom behind these two actions, so tell me! The woman said, " just like that every woman happened; If you hurt her , she will not be pleased to kill you, and if you are pleased and rejoice, you will be happy.
  15. “What the world really needs is more love and less paperwork.” – Pearl Bailey, Actress “Money can’t buy love, but it improves your bargaining position.” – Christopher Marlowe, Playwright “If love is the answer, could you please rephrase the question?” – Lily Tomlin, Actress “Look, there’s no metaphysics on earth like chocolates.” – Fernando Pessoa, Poet “Love is like an hourglass, with the heart filling up as the brain empties.” – Jules Renard, Author “Nobody will ever win the battle of the sexes. There’s too much fraternizing with the enemy.” – Henry Kissinger, Political Scientist

    © https://fundayforum.com

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×