Jump to content

Profile Song


Information

Group

Administrators

Content Count

12,167

Birthday

March 8

Last visited


Joined

Single Status Update

See all updates by waqas dar

  1. میں شکایت کروں تو کیا اسے احساس ہو جائے گا ؟؟؟ جو احساس خود اپنے منہ سے بول کے کرایا جائے اس سے اچھا ہے خاموشی سے تنہا رہ لیا جائے ۔۔ 
    ویسے بھی رشتے صدا ایک سے نہیں رہتے ، یہ بھی رفتہ رفتہ بقا سے فنا کا سفر کرتے ہیں ان میں بھی کبھی سمندر کی طرح جذبات کا طوفان اٹھتا ہے تو کبھی لاتعلقی کا گہرا سکوت چھا جاتا ہے ۔۔ یہ بھی کبھی شاخ پہ کھلے پھولوں کی طرح مہکتے ہیں تو کبھی پتی پتی ہو کر بکھر جاتے ہیں ۔۔ 
    ہر رشتہ ریت پہ لکھی کہانی ہوتا ہے ۔۔ اور کہانیاں ۔۔ بس کہانیاں ہوتی ہیں ۔۔ جن کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں ہوتا ۔۔
    اب احساس دلا کر الفاظ کو بے وقعت کیا کرنا ۔۔کھو کر رونے والے وہی تو ہوتے ہیں جنہیں قدم قدم پہ احساس دلانا پڑتا ہے۔۔۔!!

    www.fundayforum.com

    1. waqas dar

      waqas dar

      wahhh wahhhh wahhhhhhhh laaa lo litar :D giley slipper :D itni achi u ki urdu nahi jitne bhariiii words use ker diya is status mai. :D copy paste ka kamaal =))  per samjh koi nahi ae huni u ko khud k likha kaya hua i m sure :D=)) 

      :baby-laugh:

Community Reputation

waqas dar last won the day on September 24

waqas dar had the most liked content!

7,199 VIP Hero

Recent Profile Visitors

63,800 profile views
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×