-
Posts
11,570 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
510
waqas dar's Achievements
Single Status Update
-
یہی ایک غم ہے، یہی اک الم ہے
یہی اک الم ہے، یہی ایک غم ہےمری چشم نم ہے اسی رنج و غم میں
اسی رنج و غم میں مری چشم نم ہےمجھے دم بدم ہے یہی اک تردد
یہی اک تردد مجھے دم بدم ہےخفا کیوں صنم ہے نہیں بھید کھلتا
نہیں بھید کھلتا خفا کیوں صنم ہےخدا کی قسم ہے یہ کہتا ہوں سچ میں
یہ کہتا ہوں سچ میں خدا کی قسم ہےستم ہی کرم ہے مجھے اس صنم کا
مجھے اس صنم کا ستم ہی کرم ہےکیا کب رقم ہے کوئی شکوہ میں نے
کوئی شکوہ میں نے کیا کب رقم ہےوہ کرتا قلم ہے مرے ہاتھ ناحق
مرے ہاتھ ناحق وہ کرتا قلم ہےظفرؔ کیا ستم ہے ہوا دوست دشمن
ہوا دوست دشمن ظفر ؔکیا ستم ہے-
thanks
-
- Safa mughal and Ayesha Mirza
- 2
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.