-
Content Count
11,342 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
468
Single Status Update
-
کبھی تم بھی نظر آؤ.... صبح سے شام تک...، ہم کو..،، بہت سے لوگ ملتے ہیں...، نگاہوں سے گزرتے ہیں...، کوئی انداز تم جیسا...، کوئی ہمنام تم جیسا...، مگر تم ہی نہیں ملتے...، بہت بے چین پھرتے ہیں...، بڑے بے تاب رہتے ہیں...، دعا کو ہاتھ اٹھاتے ہیں...، دعا میں یہی کہتے ہیں...، لگی ھے بھیڑ لوگوں کی..، مگر اس بھیڑ میں ہم کو...، کبھی تم بھی نظر آؤ...، کبھی تم بھی نظر آؤ......!!!!
-
Recently Browsing 0 members
No registered users viewing this page.