Jump to content

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to create topics, post replies to existing threads, give reputation to your fellow members, get your own private messenger, post status updates, manage your profile and so much more. If you already have an account, login here - otherwise create an account for free today!

Welcome to our forums
Welcome to our forums, full of great ideas.
Please register if you'd like to take part of our project.
Urdu Poetry & History
Here you will get lot of urdu poetry and history sections and topics. Like/Comments and share with others.
We have random Poetry and specific Poet Poetry. Simply click at your favorite poet and get all his/her poetry.
Thank you buddy
Thank you for visiting our community.
If you need support you can post a private message to me or click below to create a topic so other people can also help you out.

Hareem Naz

Sweet Friend
  • Content Count

    873
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    73

Status Updates posted by Hareem Naz

  1. جسے سکونِ قلب حاصل ہو جاۓ، اسکی زندگی میں شکوہ رہتا ہے نہ تقاضا۔ وہ نہ خدا کا گلہ مخلوق کے سامنے کرتا ہے نہ مخلوق کی شکایت خدا کے سامنے۔ وہ نہ زندگی سے غافل ہوتا ہے، نہ موت سے۔ وہ ہرحال میں راضی رہتا ہے۔ پرسکون انسان مقامِ صبر کو بھی مقامِ شکر بنا دیتا ہے۔

     

    (حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ)

    1. ROHAAN

      ROHAAN

      ماشااللہ ... جزاک اللہ

      سدا خوش رہیں

  2. زندگی کبھی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی ، جب آپ کہتے ہیں کہ زندگی نے مجھے یہ سکھایا ، تو یقین کریں آپ نے اسکی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے ....!! 🌺🌺

    1. waqas dar

      waqas dar

      hmmm true is mai koi shak nahi ... jab b kuch sekhne ko milta us k peche aik story chupi huti

  3. وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی

    رات ہی ہوتی گئی ____ہر رات کے بعد 💔

  4. انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے کہ اس کی بات رَد نہیں کی جائے گی۔جب مان ٹوٹ جائیں ناں، تو ضد کی جگہ خاموشی لے لیتی ہے۔اور پھر انسان خاموش ہوکر ہر ضد سے دستبردار ہو جاتا ہے😊🖤

  5. لاہور کے جو اصل رہائشی ہیں وہ انتہائی سلجھے ہوئے اور شریف لوگ ہیں. یعنی وہ لوگ جو یہاں کے پرانے رہائشی ہیں
     لاہور کیوں بدنام ہو رہا اور کس وجہ سے؟
    لاہور کی بدنامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں کی انتظامیہ کچھ زیادہ ہی چست ہے اور ہر طرح کے گھپلے کو پکڑنے میں ماہر ہے. اسی لئے یہاں گدھا فروش بھی پکڑے گئے اور مینڈک فروش بھی.
     اب سوچیں لاہور تو بچ گیا ان لوگوں کے پکڑے جانے کی وجہ سے. لیکن کیا آپ بھی بچ گئے؟
    کیا آپ کا شہر محفوظ ہے؟
    کہیں آپ بھی تو نہیں ابھی تک خفیہ انداز میں مینڈک یا گدھے نوش فرما رہے؟
    لاہور کو بدنام کرنے کی بجائے یہ سوچیں کہ کہیں یہ زہر آپ کو بھی تو نہیں کھا رہا. اور آپ کو پتا ہی نہیں. 
    اس لئے شوارمہ برگر یا کوئی بھی چیز آپ کسی جگہ سے خرید کے پیٹ کی آگ بجھاتے ہیں تو صرف نام یا پہچان کا اعتبار نہ کریں بلکہ پوری تحقیق کریں کہ کیا واقعی آپ حلال گوشت کھا رہے ہیں 

  6. *‏‏کاش کوئی ایسا_____ مکتب کُھلے*

    *جہاں انسان کو انسانیت سکھائی جائے...*

    1. ROHAAN

      ROHAAN

      Aap ko pahal karna chahiye is nek kaam ke liye. :yp

  7. ﻣﺠﻬﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﻬﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ

     

    ﺗﯿﺮﯼ ﻣﮩﮏ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ

    1. waqas dar

      waqas dar

      wah g wahh nice 

  8. مجھے جیتنا ہے تو ہمنشیں, یونہی گفتگو سے نہ کام لے
    کوئی چاند لاکے جبیں پہ رکھ, کوئی گُہَر لا تہہِ آب سے💕💕

  9. زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ و خم ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی..
    زندگی کتنی حسین ہوتی اگر کاغذ،قلم اور چائے کا کپ ہوتا،کھڑکی پہ بارش کی بوندیں برس رہی ہوتیں اور ۔ ۔ ۔ مستقبل کے اندیشے نہ ہوتے،کسی خوف نے جکڑا نہ ہوتا،دکھ درد کی لہریں پھیلی نہ ہوتیں۔ ۔ ۔
    زندگی مہرباں بھی تو ہو سکتی ہے۔

  10. ہر آرزو فریب ہے ....!

    ہر جستجو سراب___!

    مچلے جو بہت دل------!

    اسے سمجھا دیا کرو........

  11. کِـسے پَـڑی ہے کِہ سـوچے تـیرے لئے اِے دِل 
    ہَــزار مَــسئلے مُـوجـود ہــیں جَــہاں کے لئے 

    وہ مَـطلع مِـصرعِ ثانی سَـمیت ذِہن میں ہے 
    بَچا کے رَکھا ہے جِـس کو غُروبِ جَاں کیلئے

     

  12. کچھ مقام زندگی میں۔ اسے بھی اتے ہیں کہ اگے جانے کا حوصلہ نہیں ۔

    اور واپس جانا ممکن نہیں ۔۔۔

     

  13. بیداد عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسدؔ 

    جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا

  14. آج کی پیاری بات ❤

     

    لوگوں کے رویے خود پر حاوی مت ہونے دیں ۔۔۔۔یقین جانیں اس سے صرف اپنا آپ برباد ہوتا ہے۔ ۔۔۔اور حاصل کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ۔۔جو آپ کے خیر خوا ہوں وہ آپ کی بری بات کو بھی ایسے سمجھائیں گے کے آپ کو کڑوی نہ لگے اور جہاں آپ کو لگے آپ کو زچ کیا جا رہا ہے وہاں جلنا کڑھنا اور سوچنا چھوڑ دیں۔ ۔۔خود کی قدر کریں۔ ۔۔آپ فضول نہیں ہیں ۔۔!!!

  15. عشق کیوں ہوتا ھے ؟؟

    ایک بار حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ❤ سے کسی نے پوچھا عشق کیوں ہوتا ھے؟

    کسی انسان کو کوئی انسان اتنا اچھا کیوں لگتا ھے کہ اسکے سامنے ساری کائنات کچھ نہیں لگتی؟

    امام جعفر صادق رضی اللہ❤ نے جواب دیا میں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم💚 سے یہ کہتے سنا ہر انسان کے اندر الله تعالى کی کوئی نہ کوئی صفت ضرور موجود ہوتی ھے

    کوئی رحم دل ہوتا ھے کوئی سخی ہوتا ھے تو کوئ عادل ہوتا ھے کوئی شجاع ہوتا ھے

    انسان اپنے اندر پائے جانے والے اوصاف کی خوشبو کسی دوسرے میں محسوس کرتا ھے تو اسکی طرف مائل ہونا شروع ہوجاتا ھے اور اس سے بات کرنا اسے دیکھنا اور اس سے ملنا اسے اچھا لگتا ھے اسے یہ لگتا ھے یہ میرا اور میں اسکا ہوں دراصل وہ خود کو اس میں اور اپنے آپ میں اسکو دیکھتا ھے۔

    اور ہر جگہ اسکی کمی کو محسوس کرتا ھے اور وہ چاہتا ھے کہ وہ ہر پل مجھ سے راضی رھے اسی کیفیت کو زمانے والے عشق کہتے ہیں 

    اللهم رب هذه الدعوة المستمعة المستجاب لها ، صل على محمد وعلى آل محمد وزوجنا من الحور العين ،

    💞

  16. نِـشـــانِ مَنـــزلِ جَــاناں مِلے مِلے نَہ مِلے 

    مَزے کی چیـز ہے یہ ذوق جُستجو مِیرا 

     

  17. ﺑﺴﺎﻁ ِ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﺮ

    ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﮯ ﻣُﮩﺮﮮ

    ﺟﯿﺖ ﻭ ﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﺧﻮﻑ ﺳﮯ

    ﮔﺮ

    ﺭﮐﮭﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ۔۔

    ﺗﻮ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﭼﺎﻟﯿﮟ

    ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ

    ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺎﺕ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﮕﯽ ۔

    ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺣﺮﯾﻢ ِ ﺟﺎﮞ ؎

    ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﮍﯼ ﺳﻔﺎﮐﯽ ﺳﮯ

    ﺑﺴﺎ ﻁ ِ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻣﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ

    ﻣﻦ ﭼﺎﮨﯽ ﭼﺎﻝ ﭘﺮ ﺳﺠﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮨُﻨﺮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ!!!!

  18. دربار مصطفیؐ وہ واحد جگہ ہے
    جہاں عشق کو بھی با ادب ہونا پڑتا ہے

  19. کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایک خاص انداز میں داخل ہوتے ہیں ۔۔۔ کچھ کہے بنا ، احساس دلاۓ بغیر ہماری زندگی میں مثبت تبدیلیاں لاتے ہیں اور وہ یہ سب بغیر کسی مقصد کے کرتے ہیں ۔۔

    ایسے تمام لوگوں کا شکریہ ادا نہ کرنا زیادتی ہوگی ۔

    شکریہ ان لوگوں کا جو بھرے مجمعے میں ہم پر ایک محبت بھری نگاہ ڈال کر اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہیں ۔ 

    شکریہ ان سب کا جو کسی کی پرواہ کیے بغیر ہمارے لئے stand لیتے ہیں چاہے ہم موجود ہو یا نہیں ۔

    شکریہ ان سب کا جو ہمارے لبوں پے مسکان لانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

    شکریہ ان لوگوں کا جو ہماری آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں کر پاتے ۔ 

    شکریہ ان لوگوں کا جو ہر لمحہ بغیر کسی مقصد کے ، بغیر کسی وجہ کے ہمارا ساتھ دیتے ہیں ، ہمارا خیال کرتے ہیں ۔ 

    شکریہ ان سب کا جنہیں ہم چند لمحے نظر نہ آئیں تو سوال کرتے ہیں ۔

    شکریہ ان لوگوں کا جو اس وقت ہمارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جب وہ بآسانی ہمیں چھوڑ کر جاسکتے ہیں ۔

    شکریہ ان لوگوں کا جو ہم سے تب پیار کرتے ہیں جب ہم خود سے پیار نہیں کر پارہے ہوتے ۔۔۔ 

    انکا شکریہ ، جن کے بغیر بھی ہماری سانس چلے گی ، لب مسکرائیں گے ، زندگی گزرے گی لیکن کچھ کمی ہوگی، ضرور ہوگی ۔۔۔

    ایسے لوگ ہونے چاہییں ، یہی لوگ معاشرے کو زندہ رکھتے ہیں ۔۔۔

    زندگی مختصر ہے ۔۔ آس پاس بہت سے لوگ ہیں ۔ سبھی کے لئے ہماری اہمیت صرف " اپنا کام ہونے تک " ہے ۔ ایسے میں جو لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں ، کبھی ان کے لب اور کبھی ان کے اعمال ہمیں یہ یقین دلاتے ہیں کہ ابھی بھی اس دنیا میں ایسے خوبصورت لوگ ہیں جنہیں مل کر زندگی سے عشق ہو جاۓ ۔۔۔

  20. نہ شوق دیدار نہ فکر جدائی 
    کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے 

  21. ﺗﺸﻨﮕﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﻧِﮑﻠﯽ

     

    ﮐﺒﮭﯽ ﻗﻄﺮﮮ ﭘﮧ ﺗﺼﺪّﻕ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﺳﮯ ﮔُﺮﯾﺰ۔۔۔!

  22. ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ،،،

    ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ ۔۔۔ !

  23. پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا 

     

     کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا.

     💔💔💔💔

  24. کبھی دھند دیکھی ہے ؟؟

    کچھ نظر نہیں آتا ۔۔ انسان لاکھ کوشش کر لے۔۔۔ آپ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر' مل مل کر دیکھ لیں ' ھاشمی سُرمہ ڈال لیں ۔۔۔ حرام ہے جو چند قدم کے فاصلہ پہ پڑی چیز نظر آ جائے۔۔ جب تک کہ وہ ( سبحانہ وتعالٰی ) دھند کو چھٹ جانے کا حکم نہ دے ۔۔۔

    بس کچھ یہ ہی حالات زندگی کے ہیں ۔۔ لاکھ کوشش کر لیں ۔۔۔۔ کسی کو ہاتھ دیکھا لیں ' چاہے قسمت کی لکیریں ہاتھوں سے نوچ ڈالیں ' طوطے سے فعال نکلوا لیں ۔۔۔ چاہے ستاروں کی چال پڑھ لیں ۔۔۔ قسم ہے جو آپ پھر بھی اگلے پل کو جان پائیں ۔۔۔

    جب تک کہ اُسی کی ایک نظرِ کرم نہ ہو ' وہ ہی زندگی کی دھند دور کرسکتا ہے ۔۔۔

    بس ساری بات " کن فیکون " کی ہے !!

    1. ROHAAN

      ROHAAN

      ماشااللہ جزاک اللہ
      🌻بہت خـــــــــوب ۔۔۔ بہت عـمـــــــــــدہ🌻

  25. میرا تعویذ لے جاؤ
    بہت گہرا اثر ہوگا
    ہوۓ نہ جو تیرے اب تک
     تری تسبیح کریں گے وہ
    ذرا سی دیر سوچا پھر
     جھکاۓ سر میں لوٹ آیا
    محبت بھیک ہے کوئی
    جو در در مانگنے جاؤں؟
    جنہیں میری محبت بھی
     میرے اطراف نہ لائی
    انہیں تعویذ لائیں گے...؟؟
    انہیں تعویذ لائیں گے.....؟؟

    -

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...