Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Hareem Naz

Sweet Friend
  • Content count

    801
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    55
  • Points

    208 [ Donate ]

Hareem Naz last won the day on May 24

Hareem Naz had the most liked content!

Community Reputation

1,511 Super Star

About Hareem Naz

  • Rank
    Celebration Time
  • Birthday 09/09/1997

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Location
    lahore,pak
  • Interests
    islamic books songs

Contact Methods

Recent Profile Visitors

21,078 profile views

Single Status Update

See all updates by Hareem Naz

  1. جس طرح ظاہری موسموں میں ایک بہار کا موسم ہوتا ہے، 

    اسی طرح روحانی کائنات کا موسم بہار ماہ رمضان ہے

    کتنے ہی خوش قسمت ہیں ہم جن کی زندگیوں میں ایک 

    مرتبہ پھر یہ روحانی بہار عود کر آئی ہے ورنہ کتنے ہی ایسے تھے 

    جو اس بہار سے پہلے ہی ہم سے جدا ہوگئے-

    پس ہمیں خوش ہونا چاہئے کہ یہ دن دوبارہ ہماری زندگیوں میں آئے ہیں- 

    پس روزے محض اللہ خلوص نیت اور صدق دل کے ساتھ رکھیں-

    اور تمام عبادتیں اور نیکیاں بجالائیں-

    کیونکہ رمضان نیکیوں میں ترقی کرنے کے لئے سب 

    سے موزوں ترین مہینہ ہے-

    اللہ کرے ہم رمضان کی برکتوں سے اپنی جھولیاں بھرنے والے ہوں آمین

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×