Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Hareem Naz

Sweet Friend
  • Content Count

    866
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    68
  • Points

    507 [ Donate ]

Hareem Naz last won the day on March 20

Hareem Naz had the most liked content!

Community Reputation

1,564 Super Star

About Hareem Naz

  • Rank
    Celebration Time
  • Birthday 09/09/1997

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Interests
    islamic books songs
  • Location
    lahore,pak

Contact Methods

Recent Profile Visitors

27,609 profile views

Single Status Update

See all updates by Hareem Naz

  1. ہم سب انسان ہیں الحمداللہ لیکن ہماری شکلوں کی طرح رویے،سوچ اور کردار بھی مختلف ہے اور ہمارا روز مرہ بھی انسانوں میں ہی ہے الحمداللہ یہ بھی ایک نعمت ہے کہ اللہ کریم نے ہم انسانوں کا لشکر وسیع کیا اور اشرف المخلوقات کے مقام پر جا پہنچایا لیکن ہم میں ذیادہ لوگوں کو ایک دوجے سے ہی زیادہ تکلیف پہچتی ہے اورسب سے مزے کی بات جسمانی تکلیف کم اور زبان سے زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کو چوٹ پہچانے کی کوشش کی جاتی ہے اگر ہم ایک دوسرے سے پیار کرنے والے بن جائیں تو بہت حد تک ایسی زبانی جنگوں کے حادثات سے بچا جاسکتا ہے ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کو تکلیف میں دیکھ کر خوش ہو اسے برا نہ کہیں نہ سمجھیں وہ اسکا اپنا رویہ ہے اور جو آپ کا ساتھ دے کر خوش ہو اس پر بھی آمین کریں اور زیادہ توقعات نہ باندھی جائیں کیونکہ ہم انسان ہیں ہماری سوچ ،کردار،روپ بدلتے رہتے ہیں توقعات ہمیشہ غارت کی ڈگر پر چلنے کی عادی ہوتی ہیں لہذا توقعات کو پس پشت ڈال کر معتدل سوچنے کے عادی بنیں تاکہ کوئی بھی آپ کو زخم دینے کا ارداہ بھی کرے تو دے نہ پائے ۔۔۔

    جزاک اللہ خیر

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×