Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Hareem Naz

Sweet Friend
  • Content Count

    868
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    70
  • Points

    542 [ Donate ]

Hareem Naz last won the day on July 21

Hareem Naz had the most liked content!

Community Reputation

1,568 Super Star

About Hareem Naz

  • Rank
    Celebration Time
  • Birthday 09/09/1997

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Interests
    islamic books songs
  • Location
    lahore,pak

Contact Methods

Recent Profile Visitors

28,101 profile views

Single Status Update

See all updates by Hareem Naz

  1. میں نے کہا: میں ڈرتا ہوں اس وقت سے جب مجھے تمہاری جدائی میں قرار آ جائے

    وہ بولی: کیا مطلب..؟

    میں نے کہا: مطلب یہ کہ محبت اور صبر دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں

    جو لوگ محبت کرتے ہیں

    وہ کبهی بهی جدائی میں صبر نہیں کر سکتے

    قرار نہیں آ سکتا ان کو یہ سوچ کر کہ میرا محبوب

    مصروف ہو گا

    مجبور ہو گا

    مجھ سے بات نہیں کر سکتا

    مجھ سے مل نہیں سکتا

    مجھ سے رابطہ نہیں کر پا رہا

    تو کوئی تو وجہ ہی ہو گی

    وہ بہت غور سے میری بات سن رہی تهی

    میں نے آگے کہا کہ

    محبت کرنے والوں کو تو اپنا محبوب ہر لمحہ چاہیے ہوتا ہے

    کسی مجبوری

    کسی مصروفیت کو نہیں مانتی یہ محبت

    اور جس دن محبت میں صبر آ جائے

    سمجهو

    محبت میں کمی آنے لگی ہے

    محبت اب بس عادت رہ گئی ہے

    محبت میں جنون ختم

    تو محبت ختم

    میری بات سنتے سنتے اس کی آنکھیں بهیگ گئیں

    میں نے کہا: اسی لئے کہتا ہوں

    کہ مجهے ڈر لگتا ہے اس وقت سے جب مجهے تمہاری جدائی میں قرار آنے لگے

    اس نے ہلکے سے اثبات میں سر ہلا دیا

    مین نے کہا: میں تم سے دوری پہ چڑتا ہوں

    لڑتا ہوں تم سے

    تو یہ میرا غصہ نہیں ہے

    بلکہ بےانتہا محبت ہے میری تم سے

    اور تم مجھ سے خفا ہو جاتی ہو کہ میں تمہیں سمجھتا نہیں

    جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے

    حقیقت بس اتنی ہے کہ

    میں تم سے بےانتہا محبت کرتا ہوں....

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×