Jump to content
Fundayforum.com - Pakistani Urdu Community Forum

Ayesha Mirza

Sweet Friend
  • Posts

    342
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    17

Reputation Activity

  1. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Mehak Amin for a status update, وہ کافر نگاہیں__ خدا کی پناہ جدھر پھر گئیں __فیصلہ ہو گیا   
    وہ کافر نگاہیں__ خدا کی پناہ
    جدھر پھر گئیں __فیصلہ ہو گیا
     

  2. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Mehak Amin for a status update, بسر حیات سرِ رہ گزار کر لیں گے ہم اِس طرح بھی ترا انتظار کر لیں گے ترا جمال میسر نہیں   
    بسر حیات سرِ رہ گزار کر لیں گے

    ہم اِس طرح بھی ترا انتظار کر لیں گے

    ترا جمال میسر نہیں تو کیا غم ہے

    ترے خیال کی خوشبو سے پیار کرلیں گے

    اگر گلاب کا پانی نہیں تو اشکوں کو

    سکونِ دل کیلئے اختیار کر لیں گے

    نہیں نشاط کی کلیاں تو کیا ہوا جاناں

    غمِ حیات کو پھولوں کا ہار کر لیں گے
     
  3. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, بسر حیات سرِ رہ گزار کر لیں گے ہم اِس طرح بھی ترا انتظار کر لیں گے ترا جمال میسر نہیں   
    بسر حیات سرِ رہ گزار کر لیں گے

    ہم اِس طرح بھی ترا انتظار کر لیں گے

    ترا جمال میسر نہیں تو کیا غم ہے

    ترے خیال کی خوشبو سے پیار کرلیں گے

    اگر گلاب کا پانی نہیں تو اشکوں کو

    سکونِ دل کیلئے اختیار کر لیں گے

    نہیں نشاط کی کلیاں تو کیا ہوا جاناں

    غمِ حیات کو پھولوں کا ہار کر لیں گے
     
  4. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, وہ کافر نگاہیں__ خدا کی پناہ جدھر پھر گئیں __فیصلہ ہو گیا   
    وہ کافر نگاہیں__ خدا کی پناہ
    جدھر پھر گئیں __فیصلہ ہو گیا
     

  5. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, Umeed sy ziada paya Khuda sy aksar Dua koi tu krta hu gamere liye yakinan   
    Umeed sy ziada paya Khuda sy aksar 
    Dua koi tu krta hu gamere liye yakinan  
  6. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, وہ لب ہیں کہ دو مصرعے اور دونوں برابر کے زلفیں کہ دلِ شاعر پہ چھائی ہوئی غزلیں   
    وہ لب ہیں کہ دو مصرعے اور دونوں برابر کے
    زلفیں کہ دلِ شاعر پہ چھائی ہوئی غزلیں
     

  7. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, آپ اپنا غبار تھے ہم تو یاد تھے یادگار تھے ہم تو پردگی! ہم سے کیوں رکھا پردہ تیرے ہی پ   
    آپ اپنا غبار تھے ہم تو
    یاد تھے یادگار تھے ہم تو
    پردگی! ہم سے کیوں رکھا پردہ
    تیرے ہی پردہ دار تھے ہم تو
     

  8. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, تھی جتنی بساط کی پرستش تم بھی کوئی خُدا نہیں تھے حد ہوتی ہے طنز کی بھی آخر ہم تیرے نہ   
    تھی جتنی بساط کی پرستش
    تم بھی کوئی خُدا نہیں تھے
    حد ہوتی ہے طنز کی بھی آخر
    ہم تیرے نہیں تھے، جا نہیں تھے.!
     

  9. Like
    Ayesha Mirza reacted to Hareem Naz for a status update, السلام علیکم جمعہ مبارک ۔۔ اے میرے پاک پرورد گار. همیں ان لوگوں میں شامل فرما: 1 :جنہ   
    السلام علیکم
    جمعہ مبارک ۔۔
    اے میرے پاک پرورد گار.
    همیں ان لوگوں میں شامل فرما:
    1 :جنہیں تو هدایت فرماتا هے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں.
    2 :جو توبہ کرتے هیں اور جنکی توبہ کو تو قبول کرتا هے.
    3 :جو تیرا خوب شکر ادا کرتے هیں اور ان پر تو اپنا کرم فرماتا هے..!
    ( آمین )
  10. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Zarnish Ali for a status update, محبت کا دعوہ کرنا محبت کا اعلان کرنا محبت نہیں.... محبت کرنا محبت نبھانا محبت ہے دعوے   
    محبت کا دعوہ کرنا محبت کا اعلان کرنا محبت نہیں.... 
    محبت کرنا محبت نبھانا محبت ہے دعوے تو ہر کوئی کرتا مگر دعوہ تبھی اہم ہوتا جب اس کے پیچھے دلیل ہو اگر دلیل بودی ہو تو دعوہ اپنی وقعت کھو دیتا 
    اور محبت کی ایک ہی دلیل ہے کہ محبت نبھائی جائے اور محبت کا نبھانا یہ ہے کہ زندگی کے ہر امتحان میں اپنی ذات کی نفی کر کے محبوب کی خوشی کو مقدم کیا جائے..... 
    آسان سی بات ہے محبت دعوہ ہے ہی نہیں محبت دلیل ہے 
  11. Like
    Ayesha Mirza reacted to Hareem Naz for a status update, ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ   
    ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔ !

  12. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Uzee Khan for a status update, محبت کا دعوہ کرنا محبت کا اعلان کرنا محبت نہیں.... محبت کرنا محبت نبھانا محبت ہے دعوے   
    محبت کا دعوہ کرنا محبت کا اعلان کرنا محبت نہیں.... 
    محبت کرنا محبت نبھانا محبت ہے دعوے تو ہر کوئی کرتا مگر دعوہ تبھی اہم ہوتا جب اس کے پیچھے دلیل ہو اگر دلیل بودی ہو تو دعوہ اپنی وقعت کھو دیتا 
    اور محبت کی ایک ہی دلیل ہے کہ محبت نبھائی جائے اور محبت کا نبھانا یہ ہے کہ زندگی کے ہر امتحان میں اپنی ذات کی نفی کر کے محبوب کی خوشی کو مقدم کیا جائے..... 
    آسان سی بات ہے محبت دعوہ ہے ہی نہیں محبت دلیل ہے 
  13. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Uzee Khan for a status update, فاصلہ نظر کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو @Hani @Waniy   
    فاصلہ نظر کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے

    وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو
     

    @Hani @Waniya Kashmiri @Noshi Noshi @Hareem Naz @Uzee Khan @Zarnish Ali @Zarnish Dar @Ainak_Wali_Churail @Aiza Qadir @waqas dar
  14. Like
    Ayesha Mirza reacted to waqas dar for a status update, کُچھ نہ کُچھ ھونے کا یہ ڈر نہیں جانے والا لیکن اِس خوف سے مَیں مَر نہیں ج   
    کُچھ نہ کُچھ ھونے کا یہ ڈر نہیں جانے والا
    لیکن اِس خوف سے مَیں مَر نہیں جانے والا
     

  15. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, کسی بندۂ بشر سے محبت اُسی صورت ممکن ہے جب آپ اُسے بہت اچھی طرح سے نہیں جانتے ہوں۔   
    کسی بندۂ بشر سے محبت اُسی صورت ممکن ہے جب آپ اُسے بہت
    اچھی طرح سے نہیں جانتے ہوں۔
  16. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, دھیرے دھیرے رگ و پے میں پھیل رہی ہے ! قطرہ قطرہ روح میں اتر رہی ہے ! لمحہ لمحہ مار رہ   
    دھیرے دھیرے 

    رگ و پے میں 

    پھیل رہی ہے !

    قطرہ قطرہ 

    روح میں 

    اتر رہی ہے !

    لمحہ لمحہ

    مار رہی ہے 

    تیری محبت !

  17. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Kainat Khan for a status update, میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی   
    میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے 

    کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی ہے...
     
     
  18. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Kainat Khan for a status update, دھیرے دھیرے رگ و پے میں پھیل رہی ہے ! قطرہ قطرہ روح میں اتر رہی ہے ! لمحہ لمحہ مار رہ   
    دھیرے دھیرے 

    رگ و پے میں 

    پھیل رہی ہے !

    قطرہ قطرہ 

    روح میں 

    اتر رہی ہے !

    لمحہ لمحہ

    مار رہی ہے 

    تیری محبت !

  19. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Zarnish Ali for a status update, کسی بندۂ بشر سے محبت اُسی صورت ممکن ہے جب آپ اُسے بہت اچھی طرح سے نہیں جانتے ہوں۔   
    کسی بندۂ بشر سے محبت اُسی صورت ممکن ہے جب آپ اُسے بہت
    اچھی طرح سے نہیں جانتے ہوں۔
  20. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Zarnish Ali for a status update, میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی   
    میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے 

    کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی ہے...
     
     
  21. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Zarnish Ali for a status update, دھیرے دھیرے رگ و پے میں پھیل رہی ہے ! قطرہ قطرہ روح میں اتر رہی ہے ! لمحہ لمحہ مار رہ   
    دھیرے دھیرے 

    رگ و پے میں 

    پھیل رہی ہے !

    قطرہ قطرہ 

    روح میں 

    اتر رہی ہے !

    لمحہ لمحہ

    مار رہی ہے 

    تیری محبت !

  22. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Hareem Naz for a status update, کسی بندۂ بشر سے محبت اُسی صورت ممکن ہے جب آپ اُسے بہت اچھی طرح سے نہیں جانتے ہوں۔   
    کسی بندۂ بشر سے محبت اُسی صورت ممکن ہے جب آپ اُسے بہت
    اچھی طرح سے نہیں جانتے ہوں۔
  23. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Hareem Naz for a status update, دھیرے دھیرے رگ و پے میں پھیل رہی ہے ! قطرہ قطرہ روح میں اتر رہی ہے ! لمحہ لمحہ مار رہ   
    دھیرے دھیرے 

    رگ و پے میں 

    پھیل رہی ہے !

    قطرہ قطرہ 

    روح میں 

    اتر رہی ہے !

    لمحہ لمحہ

    مار رہی ہے 

    تیری محبت !

  24. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from Hareem Naz for a status update, میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی   
    میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے 

    کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی ہے...
     
     
  25. Like
    Ayesha Mirza got a reaction from waqas dar for a status update, میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی   
    میں کب سجدے کے قابل تھا، فرشتے ٹھیک کہتے تھے 

    کہ پیکرِ خاک کا مالک،،، یہ قاتل ہے فسادی ہے...
     
     
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...