-
Content Count
917 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
65
-
_ " پہلی بات تو یہ کہ محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی۔۔
محبت کرنا گناہ نہیں ہے یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے ،آپ اپنی زات کو بھولا کے کسی اور کے بارے میں سوچتے ہیں ۔
جو لوگ کہتے ہیں کہ محبت گناہ ہے اور اس کا ساتھ اللہ بھی نہیں دیتا تو دیکھیں اگر ایسا ہوتا تو ،
اللہ قرآن پاک میں یہ کبھی نہ کہتا کہ
" جس سے تمہیں محبت ہو اس سے نکاح کر لو "
دو محبت کرنے والوں کے درمیان نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں ۔۔
تو محبت بہت پاک ہے !!
کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک گناہگار جو نماز نہیں پڑھتا تھا ،، اس کو نمازی محبت نے بنایا ہے ۔۔
محبت ہی سجدے کرنا سکھاتی ہے۔۔
اپنی ہوس کو محبت کا نام دے کر اس کو گناہ کہنا ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔ !! ❤💯 "
-
Recently Browsing 0 members
No registered users viewing this page.