Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Jannat malik

Sweet Friend
  • Content Count

    804
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    51
  • Points

    883 [ Donate ]

Jannat malik last won the day on May 28

Jannat malik had the most liked content!

Community Reputation

2,172 Incredible

About Jannat malik

  • Rank
    Celebration Time
  • Birthday 07/12/1996

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Interests
    Instagram , Sleeping
  • Location
    Pakistan

Contact Methods

  • Instagram
    jannat.aryan

Recent Profile Visitors

22,538 profile views

Single Status Update

See all updates by Jannat malik

  1. "پلک جھپکتے میں ہزاروں میل کا فاصلہ عبور کر کے تخت آ جاتا ہے سلیمان ؑ کے پاس ‘ اور وہ کہتے ہیں یہ میرے رب کا فضل ہے۔ ہمارے پاس جب پلک جھپکتے میں ہزاروں میل دور سے کوئی ای میل ‘ کوئی فیکس ‘ کوئی ویڈیو کال آ جاتی ہے ‘ تو ہم کہتے ہیں‘ یہ سائنس کا فضل ہے ‘ اسکائپ کا فضل ہے۔وائی فائی کا فضل ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ سلیمان ؑ نے اس ذی علم شخص کی تعریف نہیں کی ہو گی ‘ یقیناً کی ہو گی مگر پہلی تعریف الله کی بیان کی ۔یہ سب سائنس کے کرشمے ہیں‘ اسکائپ ‘ وائی فائی‘ سب ‘ لیکن ہم ‘ پہلی تعریف الله کی بیان نہیں کرتے۔ الله ہمیں نعمتوں سے اس لئے نہیں نوازتا کہ ہم بہت نیک ہوتے ہیں‘ بلکہ اس لئے نوازتا ہے کہ ہم ان کے بعد بھی نیک رہتے ہیں یا نہیں۔ ذکر نعمتوں کی حفاظت کرتا ہے ‘ اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے۔ اور اگر کوئی نا شکری کرے ‘ اور الله آپ نے نا شکری کے لئے ’’کفر‘‘ کا لفظ استعمال کیا‘ تو الله ناشکروں سے بے نیاز ہے ‘ اور ان کی تعریف کے بغیر بھی اتنا ہی با عزت ہے ۔"

    نمرہ احمد کے ناول"نمل" سے.

    1. waqas dar

      waqas dar

      nice gee acha th :) 

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×