Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Jannat malik

Sweet Friend
  • Content Count

    903
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    58
  • Points

    1,679 [ Donate ]

Jannat malik last won the day on July 20

Jannat malik had the most liked content!

Community Reputation

2,190 Incredible

About Jannat malik

  • Rank
    Celebration Time
  • Birthday 07/12/1996

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Interests
    Instagram , Sleeping
  • Location
    Pakistan

Contact Methods

  • Instagram
    jannat.aryan

Recent Profile Visitors

23,129 profile views

Single Status Update

See all updates by Jannat malik

  1. کیکڑا ایک چھوٹا سا جانور ہے اس کے متعلق مشہور ہے کہ جب وہ کس طرح کنارے پر جاتا ہے تو پھر پانی میں جانے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ یہ انتظار کرتا رہتا ہے کہ خود پانی آگے بڑھے اور اسے اپنی موجوں کی آغوش میں لے لے اور اگر پانی کی لہریں اسے واپس نہیں لے جاتیں تو  وہ وہیں پڑے پڑے جان دے دیتا ہے حالانکہ ذرا سی کوشش بھی اسے پانی میں لے جانے کو کافی ہوتی ہے جو اکثر صرف گز بھر کے فاصلے پر اسے پناہ دینے کے لئے موجیں مار رہا ہوتا ہے یہ ساری دنیا بھی انسانی کیکڑوں سے بھری پڑی ہے ہزاروں ایسے انسان موجود ہیں جنہیں اتفاقات نے جہاں ڈال دیا ہے وہیں پڑے ہیں حالانکہ ترقی اور کامیابی کا سمندر ان کے صرف ایک قدم اٹھانے کا منتظر ہوتا ہے۔....

    اللہ پر توکل کر کے اٹھئیے اور کوشش کیجئے۔
    حرکت میں برکت ہے۔

    www.fundayforum.com

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×