-
Posts
917 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
66
Reputation Activity
-
-
jannat malik reacted to Hareem Naz for a status update, ہر آرزو فریب ہے ....! ہر جستجو سراب___! مچلے جو بہت دل------! اسے سمجھا دیا کرو......
ہر آرزو فریب ہے ....!
ہر جستجو سراب___!
مچلے جو بہت دل------!
اسے سمجھا دیا کرو........
-
jannat malik reacted to Hareem Naz for a status update, زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ و خم ہیں اور اس کے رنگ بہت
زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ و خم ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی..
زندگی کتنی حسین ہوتی اگر کاغذ،قلم اور چائے کا کپ ہوتا،کھڑکی پہ بارش کی بوندیں برس رہی ہوتیں اور ۔ ۔ ۔ مستقبل کے اندیشے نہ ہوتے،کسی خوف نے جکڑا نہ ہوتا،دکھ درد کی لہریں پھیلی نہ ہوتیں۔ ۔ ۔
زندگی مہرباں بھی تو ہو سکتی ہے۔
-
jannat malik got a reaction from Hareem Naz for a status update, کبھی کبھی ہم ہر چیز سے بھاگنا چاہتے ہیں دُکھ سے پریشانی سے اکیلے پن سے نفرت سے حقارت
کبھی کبھی ہم ہر چیز سے بھاگنا چاہتے ہیں دُکھ سے پریشانی سے اکیلے پن سے نفرت سے حقارت سے ٹھکرائے جانے سے کسی کے نظر انداز کرنے سے مگر ہم اس میں کامیاب نہیں ہو پاتے
-
jannat malik got a reaction from Hareem Naz for a status update, انسان کو معلوم بھی نہیں ہوتا اور ایک روز وہ نیند سے جاگتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ
انسان کو معلوم بھی نہیں ہوتا اور ایک روز وہ نیند سے جاگتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ اس نے اپنے دکھ کو ہرا دیا ہے۔وہ غم اس کے دل کو اب نہیں کاٹ رہا۔انسان نیند سے جاگتا ہے اور اسے ایک دم سے اس کا کلوژر closure مل جاتا ہے۔غم کو کنارہ مل جاتا ہے۔‘
-
jannat malik got a reaction from Hareem Naz for a status update, یہ جو ”نفس “ کا جال ہے نا، اس سے محفوظ رہنے کے لیے قدم قدم پر ”محنت“ کرنی پڑتی ہے، ای
یہ جو ”نفس “ کا جال ہے نا، اس سے محفوظ رہنے کے لیے قدم قدم پر ”محنت“ کرنی پڑتی ہے، ایک شعوری کوشش سے بہت ساری ”خواہشات“ سے دستبردار ہونا پڑتا ہے، اپنے آپ کو ”اللہ“ کے سامنے جوابدہی کا احساس بار بار دلانا پڑتا ہے، جیسے جسم کو روزانہ خوراک چاہیئے، بالکل اسی طرح روح کو بھی روزانہ پرورش درکار ہے، تاکہ نفس و شیطان کو ”مات“ دی جا سکے"
-
-
jannat malik got a reaction from Hareem Naz for a status update, ``《تیرے علاوہ اور کیا سوچیں.......♥ یہ سوچ سوچ کے سر دکھتا ہے 》``♥♥
``《تیرے علاوہ اور کیا سوچیں.......♥
یہ سوچ سوچ کے سر دکھتا ہے 》``♥♥
-
jannat malik got a reaction from Hareem Naz for a status update, بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت جہاں خود کو سستا کر دیا جائے ...!
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کر دیا جائے ...!
-
jannat malik got a reaction from waqas dar for a status update, "پلک جھپکتے میں ہزاروں میل کا فاصلہ عبور کر کے تخت آ جاتا ہے سلیمان ؑ کے پاس ‘ اور وہ
"پلک جھپکتے میں ہزاروں میل کا فاصلہ عبور کر کے تخت آ جاتا ہے سلیمان ؑ کے پاس ‘ اور وہ کہتے ہیں یہ میرے رب کا فضل ہے۔ ہمارے پاس جب پلک جھپکتے میں ہزاروں میل دور سے کوئی ای میل ‘ کوئی فیکس ‘ کوئی ویڈیو کال آ جاتی ہے ‘ تو ہم کہتے ہیں‘ یہ سائنس کا فضل ہے ‘ اسکائپ کا فضل ہے۔وائی فائی کا فضل ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ سلیمان ؑ نے اس ذی علم شخص کی تعریف نہیں کی ہو گی ‘ یقیناً کی ہو گی مگر پہلی تعریف الله کی بیان کی ۔یہ سب سائنس کے کرشمے ہیں‘ اسکائپ ‘ وائی فائی‘ سب ‘ لیکن ہم ‘ پہلی تعریف الله کی بیان نہیں کرتے۔ الله ہمیں نعمتوں سے اس لئے نہیں نوازتا کہ ہم بہت نیک ہوتے ہیں‘ بلکہ اس لئے نوازتا ہے کہ ہم ان کے بعد بھی نیک رہتے ہیں یا نہیں۔ ذکر نعمتوں کی حفاظت کرتا ہے ‘ اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے۔ اور اگر کوئی نا شکری کرے ‘ اور الله آپ نے نا شکری کے لئے ’’کفر‘‘ کا لفظ استعمال کیا‘ تو الله ناشکروں سے بے نیاز ہے ‘ اور ان کی تعریف کے بغیر بھی اتنا ہی با عزت ہے ۔"
نمرہ احمد کے ناول"نمل" سے.
-
jannat malik got a reaction from waqas dar for a status update, ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ___ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ___ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد۔۔۔!!
-
jannat malik reacted to waqas dar for a status update, دل وہ درویش ہے جو آنکھ اُٹھاتا ہی نہیں اس کے دروازے پہ سو اہلِ کرم آتے ہیں https://fu
دل وہ درویش ہے جو آنکھ اُٹھاتا ہی نہیں
اس کے دروازے پہ سو اہلِ کرم آتے ہیں
https://fundayforum.com
-
jannat malik got a reaction from waqas dar for a status update, جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے. وضاحت کبھی سچا ثابت نہی
جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے. ہاں ،خاموشی مزید
تذلیل سے بچالیتی ہے۔۔۔!
www.Pakistani Urdu Forum.com
-
jannat malik got a reaction from waqas dar for a status update, کبھی کبھی انسان ایک نا معلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے___ سمجھ نہیں پاتا کہ وہ کس چ
کبھی کبھی انسان ایک نا معلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے___
سمجھ نہیں پاتا کہ وہ کس چیز سے نا خوش ہے___
اپنی زندگی سے؟ حالات سے؟ لوگوں سے؟ یا پھر اپنے آپ سے؟_____
ماں باپ' بہن بھائی'دوست احباب سب کے پاس ہوتے ہوئے بھی عجیب سا خلا محسوس کرتا ہے____
ایک بے نام سی کمی____
گویا وہ کسی اور دنیا کا باسی ہے اور غلطی سے اس دنیا کی طرف آ نکلا ہے___
وہ جو ہر پل دوسروں کو خوش کرنے میں لگا رہتا ہے اس وقت خود سے ناراض سا ہونے لگتا ہے____
اس پل وہ ہر چیز سے کٹ جانا چاہتا ہے___
خاموشی کے جنگل میں گم ہو جانا چاہتا ہے' جہاں اسے خود اپنے وجود کا بھی پتہ نہ مل سکے____
تب وہ بے بس ہو کر سوائے آنسو بہانے کے کچھ نہیں کر سکتا___
آنسو بھی وہ جو نظر نہیں آتے___پونچھے نہیں جا سکتے____
پھر وہ ہوتا ہے اسکی ذات کی الجھنیں ہوتی ہیں اور اسکا اللہ ہوتا ہے____
وہ جو دنیا کے سامنے ٹوٹنے سے ڈرتا ہے خود پہ مضبوطی کا خول چڑھائے رکھتا ہے 'اس رب تعالی کے آگے ٹوٹ جاتا ہے' بکھر جاتا ہے'کھل جاتا ہے______
اور وہ____
وہ ذات اسے سمیٹ لیتی ہے____
خود سپردگی کا یہ عالم اسے زندگی کی حقیقت سمجھا دیتا ہے___!
-
jannat malik got a reaction from Hareem Naz for a status update, انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں جسے پھانسی چڑھا ڈالا محبّت کے وکیلوں نے.
انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چڑھا ڈالا محبّت کے وکیلوں نے.
-
jannat malik reacted to waqas dar for a status update, یه کون شخص ھے___اس کو ذرا بلاؤ تو یہ میرے حال پے کیوں مسکرا کے گزرا ھے https://funday
یه کون شخص ھے___اس کو ذرا بلاؤ تو
یہ میرے حال پے کیوں مسکرا کے گزرا ھے
https://fundayforum.com
join us for more poetry.
-
jannat malik reacted to waqas dar for a status update, نہیں ہے شکوہ______تیرے طرز تغافل سے شاید ہمیں ہی نہیں آتا دلوں میں گھر بنانا https://
نہیں ہے شکوہ______تیرے طرز تغافل سے
شاید ہمیں ہی نہیں آتا دلوں میں گھر بنانا
https://fundayforum.com
-
jannat malik reacted to waqas dar for a status update, میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن میں جذبہ پاک رکھتا ہوں محبت خاص رکھتا ہوں ht
میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن
میں جذبہ پاک رکھتا ہوں محبت خاص رکھتا ہوں
https://fundayforum.com/
-
jannat malik reacted to waqas dar for a status update, دسمبر آ گیا جاناں، سنو سردی سے مَر جانا۔۔۔ دسمبر کے علاوہ بھی مجھے تم زہر لگتی ہو۔۔۔
دسمبر آ گیا جاناں، سنو سردی سے مَر جانا۔۔۔
دسمبر کے علاوہ بھی مجھے تم زہر لگتی ہو۔۔۔
https://fundayforum.com/
-
jannat malik reacted to waqas dar for a status update, رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا یوں لگ رہا ہے
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
https://fundayforum.com/
-
jannat malik reacted to waqas dar for a status update, اہل دل آنکھ جدھر کھولیں گے اک دبستانِ ہنر کھولیں گے وہیں رک جائیں گے تاروں کے قدم ہم
اہل دل آنکھ جدھر کھولیں گے
اک دبستانِ ہنر کھولیں گے
وہیں رک جائیں گے تاروں کے قدم
ہم جہاں رختِ سفر کھولیں گے
Fundayforum .com
-
jannat malik reacted to Hareem Naz for a status update, *میں اکثر سوچتی ہوں____کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں* *چاہئیں_____کتنا اچھا ہ
*میں اکثر سوچتی ہوں____کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں* *چاہئیں_____کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے_____وہ بس دِل* *دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر دِل پھیر دیتا ہے.______*
*______اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے آزادی ہوتی ہے____جتنا* *بھی بول لو وہ نہیں کہے گا کہ بس کرو_____*
*میں سُن سُن کر تنگ آگیا ہوں_____نہ بولو تو بھی سُن لیتا ہے_____دِلوں کو الہام دیتا ہے____رو لو تو مضبوطی عطا کرتا* *ہے_____________سہارا دیتا ہے ، مزاق نہیں اُڑاتا ، دُھتکارتا نہیں ہے_____*
*میں سوچتی ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا مُیّسر آنے سے کِتنا بہتر ہے______اِس اُمید کا ہونا کہ " وہ ہے* "
*اِس یقین کا ہونا کہ " میرا اللہ میرے ساتھ ہے"*
*اِس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللہ مجھے گِرنے نہیں دے گا "*
-
jannat malik got a reaction from waqas dar for a status update, پہلے دل پھر آس کی ڈوری اور بعد میں سانسیں ٹوٹ گئیں اک ناطہ کیا توڑا اس نے جانے کیا کی
پہلے دل پھر آس کی ڈوری اور بعد میں سانسیں ٹوٹ گئیں
اک ناطہ کیا توڑا اس نے جانے کیا کیا ٹوٹ گیا۔۔۔
-
jannat malik got a reaction from waqas dar for a status update, قدر وہ ہوتی ہے - جو کسی کی موجودگی میں ہو - جو کسی کے بعد ہو ، اسے پچھتاؤا کہتے ہیں •
قدر وہ ہوتی ہے -
جو کسی کی موجودگی میں ہو -
جو کسی کے بعد ہو ،
اسے پچھتاؤا کہتے ہیں •
-
jannat malik got a reaction from waqas dar for a status update, کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ موت کے اندھیرے زندگی کی روشنی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے
کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ موت کے اندھیرے زندگی کی روشنی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے ہیں، تنہائی میں سکون ملتا ہے، ایسا لگتا ہے خاموشی باتیں کرنے لگی ہے، انسان اپنی ہی روح سے مخاطب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ایک الگ ہی دنیا جنم لیتی ہے
اور پھر کسی کی بھی ضرورت نہیں پڑتی...!!
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.