Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'Testimonial'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 3 results

  1. شیطان نے ٹریننگ سینٹر پر اچانک چھاپا مارا تو سارے چیلے لیپ ٹاپ پر چیٹنگ میں مصروف تھے، شیطان کو بہت غصہ آیا زور سے ایک تھپڑ ان سب کی گردن پر مارتے ہوئے بولا ۔۔اودھر سارے بندے مسجداں ول بھجے جاندے اوہناں نوں تہاڈے ابے نے روکنا ایں۔ ??? Read the full testimonial
  2. آج ایک بائیک پر ایک میڈیکل کی سٹوڈنٹ اپنے بھائی کے ساتھ جا رھی تھی کافی خوبصورت تھی اور اُسکے پیچھے دو خوبصورت سے لڑکے ایک موٹر سائیکل پر جا رھے تھے اور اُنکے پیچھے میں تھا.. لڑکی بار بار پیچھے مُڑ کے دیکھ رھی تھی اور مُسکرا رھی تھی تو میں سمجھ گیا کہ پیچھے جو دو لڑکے جا رھے ہیں اُنکے ساتھ سیٹنگ ھو رھی ھے اِسکی.. تقریباً تین چار کلومیٹر تک وہ مُسکرانے شرمانے اور زلفوں کو بار بار ماتھے سے کان کے پیچھے لیجانے اور انگلیوں کو لجّا سے مروڑنے کا کام چلتا رھا کہ اِتنے میں لڑکے نے لڑکی کو فون نمبر دینے کا اشارہ کِیا اور لڑکی نے فوراً اپنے بیگ سے ایک صفحہ نکالا اُس پر نمبر لکھا اور لڑکے کو وہ صفحہ پکڑنے کا اشارہ کِیا.. یہ دیکھ کر میں نے اپنی داڑھی پر ہاتھ پھیر کر لڑکی کو اشارتاً کہا کہ رُک بتاتا ھُوں تیرے بھائی کو اب تیری خیر نہیں.. ابھی لڑکوں نے وہ نمبر پکڑا نہیں تھا کہ میں نے بائیک تیز کی اور لڑکی کے بھائی کے پاس جا کے کہا وہ پیچھے دو لڑکے آپکی بہن کو تنگ کر رھے ہیں اور آپکی بہن بیچاری شرافت سے سر جُھکا کے بیٹھی ھے اور آپکو بھی ڈر کے مارے کچھ نہیں کہہ پا رھی.. بھائی صاحب نے فوراً بریک ماری اور پیچھے دیکھ کر اُن لڑکوں کو ماں بہن کی گالیاں دینے لگے تو وہ لڑکے بائیک موڑ کے سو کی سپیڈ میں واپس بھاگے اور نمبر لڑکی کے ہاتھ میں ھی رہ گیا اور وہ ڈر اور گھبراہٹ اور غصے کے مِلے جُلے تاثرات لیئے مجھے گُھورنے لگی اور میں زرداری صاحب کی طرح شیطانی مُسکراہٹ بکھیرتا ھُوا وہاں سے چلا گیا Read the full testimonial
  3. ADMIN

    Testimonial Zara Soch

    بابا جی کہتے ہیں پُتر! ذرا سوچ ایک خاتون کا عشق بندے کو پاگل کر دیتا ہے اور وہ کسی جوگا نہیں رہتا، تو اللّٰہ کا عشق کیا ہوگا Read the full testimonial
×