Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'fight'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Location


Interests

Found 4 results

  1. As 'Mission: Impossible Fallout' inches closer to its release date, every new development in the movie, teasers, trailers and BTS videos are compelling us to ask this important question: were Tom Cruise and the other actors forced to sign for this movie at gunpoint? How else can we justify all the death-defying stunts and fight scenes, that the actors are willingly taking up to complete this impossible mission? © Paramount Pictures We have already seen all the dangerous stunts that Tom Cruise is capable of performing, but it seems we've only reached the tip of the iceberg. Honestly, Tom Cruise is one of the world's greatest and fittest actors, for whom we can use this statement even after 10 years – “Check out this actor who is giving actors half his age a run for their money.” © Paramount Pictures Paramount Pictures recently released a jaw-dropping video of a fight scene between Tom Cruise, stuntman-turned-actor Liang Yang and Henry Cavill and his $25 million moustache. This 44-second 'bathroom fight' clip shows Ethan Hunt, August Walker, and Lark Decoy engaged in a brutal fight, and the audience has no idea whatsoever, about who is in whose team now. If this video and all the other teasers and trailers we've seen so far do not make you mark the dates of the movie, we wonder what will. Ahead of its release, Director Christopher McQuarrie's 'Mission: Impossible Fallout' has already earned great reviews from the critics and viewers. We now can't wait for July 27, when the movie will hit the theatres, which also stars Ving Rhames, Simon Pegg, Michelle Monaghan, Alec Baldwin, Sean Harris and Rebecca Ferguson.
  2. SAINT PETERSBURG: France will unleash the attacking talents of Kylian Mbappe and Antoine Griezmann against Eden Hazard´s gifted Belgium side in Saint Petersburg on Tuesday with a place in the World Cup final at stake.The semi-final matchup of the...
  3. ISLAMABAD: "Give me a chance," Nadeem Kashish pleads with voters in Islamabad. Her struggle is not for power -- she knows her campaign is futile -- but for acceptance, as transgenders make historic bids in the upcoming Pakistan election."I am...
  4. میاں بیوی میں کسی نکتے پر لڑائی ہو جایا کرتی ہے۔ لڑائی کا مطلب یہ نہیں کہ دونوں میں سے کسی ایک نے غلط انسان سے تعلق جوڑ لیا ہے یا یہ رشتہ اب مزید نہیں چل سکتا۔ طویل المدت اور انتہائی قریبی تعلقات میں تنازعات کا پیدا ہونا حیرت کی بات نہیں ہوتی۔ تاہم لڑائی کی نوعیت اور شدت سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ازدواجی تعلق کس قدراطمینان بخش ہے۔ زیادہ تر جوڑے یہی کوشش کرتے ہیں کہ کم سے کم تکرار ہو، چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا نہ ہو اور شامیں سہانی گزریں۔ لیکن پھر آخر لڑائیاں ہوتی کیوں ہیں؟ اس حساس سوال پر بلجیم میں حال ہی میں دو تحقیقات ہوئی ہیں۔ ان کے نتائج جواب تلاش کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک تحقیق کا محور وہ ضروریات تھیں جو پوری نہ ہونے سے میاں بیوی کے درمیان تنازعات جنم لیتے ہیں۔ یہ کام گائل وانہی اور ان کے ساتھیوں نے کیا۔ محققین کو معلوم ہوا کہ مذکورہ انسانی تعلق میں جب مندرجہ ذیل ضروریات پوری نہیں ہوتیں تو جوڑے زیادہ لڑتے ہیں۔ وابستگی: زندگی میں جن افراد کو اہم گردانا جاتا ہے ان سے مضبوط تعلق ایک ضرورت ہوتا ہے۔ کسی سے اظہارِ وابستگی (اٹیچمنٹ) کیسے کرنا ہے، یہ کافی حد تک ہم بچپن میں سیکھ لیتے ہیں۔ کسی سے مناسب انداز میں وابستگی کو ظاہر کرنا مضبوط اور طویل المدت تعلق قائم کرنے میں انتہائی معاون ہوتا ہے۔ جس تعلق میں وابستگی کا عنصر شامل ہو وہ زیادہ تسلی بخش، قریبی اور گہرا ہوتا ہے اور اس کے خاتمے کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔ قبولیت: جب یہ احساس ہوتا ہے کہ دوسرے فرد میں قبولیت کا جذبہ موجود ہے تو تعلقات اچھے ہونے لگتے ہیں۔ قبولیت کا مطلب دوسرے کی سب باتوں کو مان لینا نہیں۔ ہم کسی فرد کے کچھ فیصلوں یا اس کے کسی انتخاب سے اختلاف کر سکتے ہیں، لیکن ساتھ ہی ہم اس کا بھرم رکھتے ہیں اور بیشتر کو تسلیم کر لیتے ہیں۔ ازدواجی زندگی میں قبولیت بہت اہم ہوتی ہے۔ یعنی بہت سی صورتوں میں اپنے جیون ساتھی سے اختلاف کے باوجود اس کی بات کو تسلیم کرنا ہوتا ہے۔ توجہ: محض اختلاف کو قبول کرنا کافی نہیں ہوتا، جیون ساتھی یہ بھی چاہتا ہے کہ دوسرا اسے پسند کرے۔ جیون ساتھی رشتے کی حدت کو پانا چاہتا ہے۔ صرف یہ کہنے سے بات نہیں بنتی کہ میں تمہاری بیشتر خامیوں کو قبول کرتا ہوں۔ خود مختاری: انسان کی ایک اہم ضرورت اپنے اعمال کے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جو ہم کرنا چاہتے ہیں وہ کر سکیں۔ مذکورہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سب سے زیادہ عدم اطمینان ان جوڑوں میں پایا جاتا ہے جن میں دونوں میں سے کوئی ایک دوسرے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کی خودمختاری کو کم کرتا ہے۔ قابلیت: یہ احساس ہونا چاہیے کہ ہم جو کچھ کرتے ہیں وہ اچھی طرح کرتے ہیں۔ اس طرح ہم خود کو قابل سمجھتے ہیں۔ لیکن اگر میاں بیوی میں سے کوئی ایک کسی شعبے میں مسابقت میں پیچھے ہو تو یہ تعلق میں عدم توازن اور بالآخر کشیدگی کی وجہ بنتا ہے۔ اگر شریک حیات میں سے کوئی دوسرے کو نالائق سمجھتا ہے تو تعلقات میں بگاڑ آ سکتا ہے۔ اگر جوڑوں میں یہ مندرجہ بالا ضروریات پوری نہ ہوں تو منفی احساسات جنم لیتے ہیں۔ اس سے تنازعات کو بڑھاوا ملتا ہے۔ مثال کے طور پر کسی پر سخت تنقید کرنے یا رد کرنے سے دوسرے کو لگتا ہے کہ اسے قبول نہیں کیا جا رہا۔ اس سے شرمندگی اور اداسی پیدا ہو سکتی ہے۔ ان احساسات کا اظہار زیادہ تر براہ راست نہیں ہوتا اور پھر یہ غصے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ تب اس سے منفی گفتگو شروع ہو جاتی ہے جس سے تنازع بڑھ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ شریک حیات کی ان ضروریات کو کیسے پورا کیا جائے۔ اس کی ابتدا یوں کی جا سکتی ہے کہ شریک حیات ہی سے پوچھ لیا جائے۔ ہو سکتا ہے اس نے اس بارے میں سوچا نہ ہو لیکن کم ازکم اسے یہ پیغا م ضرور ملے گا کہ اس کے بارے میں فکر کی جارہی ہے۔ اپنی ضروریات پر بھی غور کریں اور اس بات پر کہ تعلق میں کون سا عنصر غائب ہے۔ پھر ان پر مثبت انداز میں باہمی گفتگو کریں۔
×