Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Welcome to Fundayforum.com

Take a moment to join us, we are waiting for you.

Search the Community

Showing results for tags 'بجا'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Location


Interests

Found 2 results

  1. عجب ہے رنگ ِ چمن، جا بجا اُداسی ہے مہک اُداسی ہے، باد ِ صبا اُداسی ہے نہیں نہیں، یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے؟ میں ٹھیک ٹھاک ہوں، ہاں بس ذرا اُداسی ہے میں مبتلا کبھی ہوتا نہیں اُداسی میں میں وہ ہوں جس میں کہ خود مبتلا اُداسی ہے طبیب نے کوئی تفصیل تو بتائی نہیں بہت جو پوچھا تو اتنا کہا، اُداسی ہے گداز ِ قلب خوشی سے بھلا کسی کو ملا؟ عظیم وصف ہی انسان کا اداسی ہے شدید درد کی رو ہے رواں رگ ِ جاں میں بلا کا رنج ہے، بے انتہا اُداسی ہے فراق میں بھی اُداسی بڑے کمال کی تھی پس ِ وصال تو اُس سے سِوا اداسی ہے تمہیں ملے جو خزانے، تمہیں مبارک ہوں مری کمائی تو یہ بے بہا اُداسی ہے چھپا رہی ہو مگر چھپ نہیں رہی مری جاں جھلک رہی ہے جو زیر ِ قبا اُداسی ہے دماغ مجھ کو کہاں کائناتی مسئلوں کا مرا تو سب سے بڑا مسئلہ اُداسی ہے فلک ہے سر پہ اُداسی کی طرح پھیلا ہُوا زمیں نہیں ہے مرے زیر ِ پا، اُداسی ہے غزل کے بھیس میں آئی ہے آج محرم ِ درد سخن کی اوڑھے ہوئے ہے ردا، اُداسی ہے عجیب طرح کی حالت ہے میری بے احوال عجیب طرح کی بے ماجرا اُداسی ہے وہ کیف ِ ہجر میں اب غالباً شریک نہیں کئی دنوں سے بہت بے مزا اُداسی ہے وہ کہہ رہے تھے کہ شاعر غضب کا ہے عرفان ہر ایک شعر میں کیا غم ہے، کیا اُداسی ہے
  2. سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھے بے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے ہاں، جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کی ہاں، ہم ہی کاربندِ اُصولِ وفا نہ تھے آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں بُھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے کیوں دادِ غم ہمیں نے طلب کی، بُرا کیا ہم سے جہاں میں کشتۂ غم اور کیا نہ تھے گر فکرِ زخم کی تو خطاوار ہیں کہ ہم کیوں محوِ مدح خوبیِ تیغِ ادا نہ تھے ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ ہمیں جو دکھ تھے ، بہت لادوا نہ تھے لب پر ہے تلخیِ مئے ایّام، ورنہ فیض ہم تلخیِ کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
×