Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Welcome to Fundayforum.com

Take a moment to join us, we are waiting for you.

Search the Community

Showing results for tags 'جانا'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Location


Interests

Found 3 results

  1. بے چین امنگوں کو بہلا کے چلے جانا ہم تم کو نہ روکیں گے بس آکے چلے جانا ملنے جو نہ آئے تم، تھی کون سی مجبوری جھوٹا کوئی افسانہ، دہرا کے چلے جانا جو آگ لگی دل میں ، وہ سرد نہ ہوجائے بجھتے ہوئے شعلوں کو بھڑکا کے چلے جانا اُجڑی نظر آتی ہے جذبات کی ہریالی تم اس پہ کوئی بادل برسا کے چلے جانا فرقت کی اذیت میں کچھ صبر بھی لازم ہے یہ بات مرے دل کو سمجھا کے چلے جانا شاید کہ بہل جائے ، دیوانہ قتیل اس سے تم کوئی نیا وعدہ فرما کے چلے جانا قتیل شفائی
  2. بے چین امنگوں کو بہلا کے چلے جانا ہم تم کو نہ روکیں گے بس آکے چلے جانا ملنے جو نہ آئے تم، تھی کون سی مجبوری جھوٹا کوئی افسانہ، دہرا کے چلے جانا جو آگ لگی دل میں ، وہ سرد نہ ہوجائے بجھتے ہوئے شعلوں کو بھڑکا کے چلے جانا اُجڑی نظر آتی ہے جذبات کی ہریالی تم اس پہ کوئی بادل برسا کے چلے جانا فرقت کی اذیت میں کچھ صبر بھی لازم ہے یہ بات مرے دل کو سمجھا کے چلے جانا شاید کہ بہل جائے ، دیوانہ قتیل اس سے تم کوئی نیا وعدہ فرما کے چلے جانا قتیل شفائی
  3. مرے پہلو میں رہ کر بھی کہیں رُوپوش ہو جانا مجھے پھر دیکھنا اور دیکھ کر خاموش ہو جانا قسم ہے چشمِ ذیبا کی مجھے بھولے نہیں بھولا تجھے کلیوں کا ایسے دیکھ کر مدہوش ہو جانا تجھے یہ شہر والے پھر مرے بارے میں پوچھیں گے نظر سے مسکرانا اور پھر خاموش ہو جانا زمانہ سانس بھی لینے نہیں دیتا ہمیں لیکن ہمارے واسطے تم چین کی آغوش ہو جانا نہ مجھ میں وصفِ موسیٰ تھے نہ میں محوِ تکلم تھا مرا بنتا نہیں تھا اس طرح بے ہوش ہو جانا مرے زخموں مرے نالوں کا اکلوتا محافظ ہے مرے شانوں پہ تیرے ہجر کا بَردوش ہو جانا سو اب اس نازنیں کی عادتوں میں یہ بھی شامل ہے چمن میں رات کر لینا، وہیں گُل پوش ہو جانا
×