Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'حسرت'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.5
    • Applications 4.5
    • Plugin 4.4 Copy
    • Themes/Ranks Copy
    • IPS Languages 4.4 Copy
  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 2 results

  1. گرمیِ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لئے ہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں بچ نکلتے ہیں اگر آتشِ سیال سے ہم شعلۂ عارضِ گلفام سے جل جاتے ہیں خود نمائی تو نہیں شیوۂ اربابِ وفا جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں ربط باہم پہ ہمیں کیا نہ کہیں گے دشمن آشنا جب ترے پیغام سے جل جاتے ہیں جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی
  2. حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہے پیش روزن پس دیوار لیے پھرتی ہے اس مشقت سے اسے خاک نہ ہوگا حاصل جان عبث جسم کی بیکار لیے پھرتی ہے دیکھنے دیتی نہیں اس کو مجھے بے ہوشی ساتھ کیا اپنے یہ دیوار لیے پھرتی ہے کسی فاسق کے تو منہ کو نہ کرے گی کالا کیوں سیاہی یہ شب تار لیے پھرتی ہے تو نکلتا نہیں شمشیر بکف اے قاتل موت میرے لیے تلوار لیے پھرتی ہے مال مفلس مجھے سمجھا ہے جنوں نے شاید وحشت دل سر بازار لیے پھرتی ہے کعبہ و دیر میں وہ خانہ برانداز کہاں گردش کافر و دیں دار لیے پھرتی ہے رنج لکھا ہے نصیبوں میں مرے راحت سے خواب میں بھی ہوس یار لیے پھرتی ہے چال میں اس کی سراپا ہے کسی کی تقلید کبک کو یار کی رفتار لیے پھرتی ہے در یار آئے ٹھکانے لگے مٹی میری دوش پر اپنے صبا بار لیے پھرتی ہے ہنستے ہیں دیکھ کے مجنوں کو گل صحرائی پا برہنہ طلب خار لیے پھرتی ہے سایہ سا حسن کے ہمراہ ہے عشق بے باک ساتھ یہ جنس خریدار لیے پھرتی ہے کسی صورت سے نہیں جاں کو فرار اے آتشؔ تپش دل مجھے لاچار لیے پھرتی ہے ......
×
×
  • Create New...