Jump to content

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to create topics, post replies to existing threads, give reputation to your fellow members, get your own private messenger, post status updates, manage your profile and so much more. If you already have an account, login here - otherwise create an account for free today!

Welcome to our forums
Welcome to our forums, full of great ideas.
Please register if you'd like to take part of our project.
Urdu Poetry & History
Here you will get lot of urdu poetry and history sections and topics. Like/Comments and share with others.
We have random Poetry and specific Poet Poetry. Simply click at your favorite poet and get all his/her poetry.
Thank you buddy
Thank you for visiting our community.
If you need support you can post a private message to me or click below to create a topic so other people can also help you out.

Search the Community

Showing results for tags 'رات'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 7 results

  1. اے رات کے راھی چاند سنو اے رات کے راھی چاند سنو میرا ایک ضروری کام کرو من میت کے شہر میں جانا تم اسے میرا حال سنانا تم میں ھر شب تم کو تکتی ھوں کیا وہ بھی رات کو سوتے وقت کچھ تم سے باتیں کرتا ھے کیا میری سونی آنکھوں کے پیغام کبھی وہ پڑھتا ھے اے رات کے راھی اس سے کہو کہ ،اس دل کو اک پل چین نھیں کیوں پریت کے بندھن باندھے تھے کیوں آس کے پھول تھمائے تھے وہ قسمیں وعدے بھول گئے کیوں ساجن ھم سے روٹھ گئے ھم تم بن جی نہ پائینگے ،یہ رشتے توڑ نہ پائینگے اے چاند اسے یہ کہنا تم کہ آنکھیں اشک بہاتی ھیں یہ ھجر ھراساں کرتا ھے میں راہ تمھاری تکتی ھوں اور بے کل بےکل پھرتی ھوں ھر ھر دن جیتی مرتی ھوں اے چاند جب لوٹ کے آنا تم اسے میر ے پاس لے آنا تم
  2. جو دن تھا ایک مصیبت تو رات بھاری تھی گزارنی تھی مگر زندگی، گزاری تھی سواد شوق میں ایسے بھی کچھ مقام آئے نہ مجھ کو اپنی خبر تھی نہ کچھ تمہاری تھی لرزتے ہاتھوں سے دیوار لپٹی جاتی تھی نہ پوچھ کس طرح تصویر وہ اتاری تھی جو پیار ہم نے کیا تھا وہ کاروبار نہ تھا نہ تم نے جیتی یہ بازی نہ میں نے ہاری تھی طواف کرتے تھے اس کا بہار کے منظر جو دل کی سیج پہ اتری عجب سواری تھی تمہارا آنا بھی اچھا نہیں لگا مجھ کو فسردگی سی عجب آج دل پہ طاری تھی کسی بھی ظلم پہ کوئی بھی کچھ نہ کہتا تھا نہ جانے کون سی جاں تھی جو اتنی پیاری تھی ہجوم بڑھتا چلا جاتا تھا سر محفل بڑے رسان سے قاتل کی مشق جاری تھی تماشا دیکھنے والوں کو کون بتلاتا کہ اس کے بعد انہی میں کسی کی باری تھی وہ اس طرح تھا مرے بازوؤں کے حلقے میں نہ دل کو چین تھا امجدؔ نہ بے قراری تھی
  3. دیارِ دِل کی رات میں چراغ سا جلا گیا مِلا نہیں تو کیا ہُوا ، وہ شکل تو دِکھا گیا وہ دوستی تو خیر اب نصیبِ دُشمناں ہُوئی وہ چھوٹی چھوٹی رنجِشوں کا لُطف بھی چلا گیا جُدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیئے تجھے بھی نِیند آگئی، مُجھے بھی صبر آگیا پُکارتی ہیں فُرصتیں، کہاں گئیں وہ صحبتیں؟ زمِیں نِگل گئی اُنہیں، کہ آسمان کھا گیا یہ صُبح کی سفیدِیاں ، یہ دوپہر کی زردِیاں اب آئینے میں دیکھتا ہُوں مَیں کہاں چلا گیا یہ کِس خوشی کی ریت پر ،غموں کو نِیند آگئی وہ لہر کِس طرف گئی، یہ میں کہاں سما گیا گئے دِنوں کی لاش پر پڑے رہوگے کب تلک الَم کشو ! اُٹھو کہ آفتاب سر پہ آگیا ناصؔر کاظمی
  4. رقص میں رات ہے بدن کی طرح بارشوں کی ہوا میں بن کی طرح چاند بھی میری کروٹوں کا گواہ میرے بستر کی ہر شکن کی طرح چاک ہے دامن قبائےِ بہار میرے خوابوں کے پیرہن کی طرح زندگی، تجھ سے دور رہ کر، میں کاٹ لوں گی جلا وطن کی طرح مجھ کو تسلیم، میرے چاند کہ میں تیرے ہمراہ ہوں گہن کی طرح بار ہا تیرا انتظار کیا اپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرح
  5. رات یوں رُخسار پہ تیری یاد کے آنسو مہکے اندھیری رات میں جیسے تنہا کوئی جگنو مہکے پاکیزہ چاندنی سے کیسے مُعطر ہورہی ہے فضا تیرے پہلو کی خوشبو سے جیسے میرا پہلو مہکے تیز ہوا یوں پتوں سے ٹکرا کے گزرتی ہے اک لمبی خامشی کے بعد جیسے تیری گفتگو مہکے میں اور اک غزل لکھ رہا ہوں تیرے نام سے تیرے خیال سے میرے وجدان کی آرذو مہکے اک بار یوں رکھ دے میرے سینے پہ اپنا ہاتھ چاک گریباں رہے نہ رہے تمام عمر یہ رفُو مہکے ابرار قریشی
  6. عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے مگر میں مطمئن تھا اس لئے تم ساتھ تھے میرے مرے زر کے طلبگاروں کی نظریں ایسے اٹھتی تھیں کہ لاکھوں انگلیاں تھیں اور ہزاروں ہاتھ تھے میرے میں اک پتھر کا گرد آلود بت تھا ان کے مندر میں نہ دل تھا میرے سینے میں نہ کچھ جذبات تھے میرے کسی سے اور کیا تائید کی امید میں رکھتا وہی خاموش تھے جو محرم حالات تھے میرے میں جن شعلوں میں جلتا تھا تم بھی نہیں سمجھے مرا دل مختلف تھا ، مختلف صدمات تھے میرے مجھے مجرم بنا کر رکھ دیا جھوٹے گواہوں نے سبھی رد ہوگئے جتنے بھی الزامات تھے میرے تصور بن گیا تصویر آخر ایک دن اسی کا خوف تھا مجھ کو یہی خدشات تھے میرے
  7. درد کـــم ہونے لگا آؤ کہ کــــــــچھ رات کٹے غم کی معیاد بڑھا جاؤ کہ کــــــچھ رات کٹے ہجــــــــر میں آہ و بکا رســـمِ کہـــــــن ہے لیکن آج یہ رســـــم ہی دہـراؤ کہ کـــــــچھ رات کٹے یوں توتم روشنئ قلب و نظـــــــر ہو لیــــــکن آج وہ معجزہ دکـــــھلاؤ کہ کــــــچھ رات کٹے دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگــر آج کی رات اُسی بے درد کـــــو لے آؤ کہ کـــــــچھ رات کٹے دم گــــھٹا جاتا ہے ہے افســــــردہ دلی سے یارو کوئی افـــــٖواہ ہی پھیلاؤ کہ کــــــچھ رات کٹے میں بھی بیکار ہوں اور تم بھی ہو ویــران بہت دوستو آج نہ گـــــھر جــاؤ کہ کـــــچھ رات کٹے چھوڑ آئے ہو سرشــــــام اُسے کـــیوں ناصــــــــر اُسے پھــر گـــھر سے بلا لاؤ کہ کـــــچھ رات کٹے
×
×
  • Create New...