Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'لئے'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 3 results

  1. کس لئے رقص دکھاتا ہوں مجھے کیا معلوم میں تو بس وقفِ تماشا ہوں مجھے کیا معلوم کیسا ہنگامہ برابر کے مکاں میں ہے مقیم میں تو خود شور میں رہتا ہوں مجھے کیا معلوم کون رہتا ہے مرے دل کے نہاں خانے میں کس کے دل کی میں تمنّا ہوں مجھے کیا معلوم ایک خورشید سے منسوب ہیں دن رات مرے دھوپ ہوں یا کوئی سایہ ہوں مجھے کیا معلوم مجھ میں آباد ہے بچھڑی ہوئی یادوں کا ہجوم لوگ کہتے ہیں میں تنہا ہوں مجھے کیا معلوم کوئی رُت ہو مری تقدیر ہے بہتے رہنا وقت ہوں، اشک ہوں، دریا ہوں مجھے کیا معلوم
  2. یہ خوش نظری خوش نظر آنے کے لئے ہے اندر کی اداسی کو چھپانے کے لئے ہے میں ساتھ کسی کے بھی سہی ، پاس ہوں تیرے سب دربدری ایک ٹھکانے کے لئے ہے ٹوٹے ہوئے خوابوں سے اٹھائی ہوئی دیوار اِک آخری سپنے کو بچانے کے لئے ہے اس راہ پہ اک عمر گزر آئے تو دیکھا یہ راہ فقط لوٹ کے جانے کے لئے ہے رہ رہ کے کوئی خاک اڑا جاتا ہے مجھ میں کیا دشت ہے اور کیسے دِوانے کے لئے ہے تجھ کو نہیں معلوم کہ میں جان چکا ہوں تو ساتھ فقط ساتھ نبھانے کے لئے ہے تو نسلِ ہوا سے ہے بھلا تجھ کو خبر کیا وہ دکھ جو چراغوں کے گھرانے کے لئے ہے ( سعود عثمانی)
  3. سنبھلنے کے لئے گرنا پڑا ہے ہمیں جینا بہت مہنگا پڑا ہے رقم تھیں اپنے چہرے پرخراشیں میں سمجھا آئینہ ٹوٹا پڑا ہے یہ کیسی روشنی تھی میرے اندر کہ مجھ پر دھوپ کا سایہ پڑا ہے مری آنکھوں میں تم کیا جھانکتے ہو تہوں میں آنسوؤں کے کیا پڑا ہے حواس و ہوش ہیں بیدار لیکن ضمیر انسان کا سویا پڑا ہے بدن شوقین کم پیراہنی کا در و دیوار پر پردہ پڑا ہے اٹھا تھا زندگی پر ہاتھ میرا گریباں پر خود اپنے جا پڑا ہے محبت آنسوؤں کے گھاٹ لے چل بہت دن سے یہ دل میلا پڑا ہے زمیں ناراض ہے کچھ ہم سے شاید پڑا ہے پاؤں جب الٹا پڑا ہے ڈبو سکتی نہیں دریا کی لہریں ابھی پانی میں اک تنکا پڑا ہے مظفر رونقوں میلوں کا رسیا ہجومِ درد میں تنہا پڑا ہے
×
×
  • Create New...