Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'یوں'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.5
    • Applications 4.5
    • Plugin 4.4 Copy
    • Themes/Ranks Copy
    • IPS Languages 4.4 Copy
  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 6 results

  1. یوں آرہا ہے آج لبوں پر کسی کا نامہم پڑھ رہے ہوں جیسے چُھپا کر کسی کا نامسُنسان یُوں تو کب سے ہے کُہسارِ باز دِیدکانوں میں گوُنجتا ہے برابر کسی کا نامدی ہم نے اپنی جان تو قاتِل بنا کوئیمشہُور اپنے دَم سے ہے گھر گھر کسی کا نامڈرتے ہیں اُن میں بھی نہ ہو اپنا رقیب کوئیلیتے ہیں دوستوں سے چُھپا کر کسی کا ناماپنی زبان تو بند ہے، تم خود ہی سوچ لوپڑتا نہیں ہے یونہی سِتمگر کسی کا نامماتم سَرا بھی ہوتے ہیں کیا خود غَرَض قتیلاپنے غموں پہ روتے ہیں لے کر کسی کا نام
  2. رات یوں رُخسار پہ تیری یاد کے آنسو مہکے اندھیری رات میں جیسے تنہا کوئی جگنو مہکے پاکیزہ چاندنی سے کیسے مُعطر ہورہی ہے فضا تیرے پہلو کی خوشبو سے جیسے میرا پہلو مہکے تیز ہوا یوں پتوں سے ٹکرا کے گزرتی ہے اک لمبی خامشی کے بعد جیسے تیری گفتگو مہکے میں اور اک غزل لکھ رہا ہوں تیرے نام سے تیرے خیال سے میرے وجدان کی آرذو مہکے اک بار یوں رکھ دے میرے سینے پہ اپنا ہاتھ چاک گریباں رہے نہ رہے تمام عمر یہ رفُو مہکے ابرار قریشی
  3. یوں چھوڑ کے جاتے نہ مجھے بے سرو ساماں کر لیتے مری جاں یہ ستم اور زیادہبڑھتا ہے تری یاد سے غم اور زیادہ روتے ہیں کہیں بیٹھ کے ہم اور زیادہ یوں چھوڑ کے جاتے نہ مجھے بے سرو ساماں کر لیتے مری جاں یہ ستم اور زیادہ اس دل پہ ابھی آبلے پڑنے ہیں بہت سے یہ مٹی ابھی ہونی ہے نم اور زیادہ بے کار گزر جاتی ہے معمولی سی مہلت ہم سوچتے رہ جاتے ہیں کم اور زیادہ اچھا ہے کہ چھپ چھپ کے سسکتے رہو ورنہ کھل جائے گا لوگوں پہ بھرم اور زیادہ فرحت عباس شاہ
  4. دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں جیسے بچھڑے ہوئے کعبے میں صنم آتے ہیں ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں رقصِ مے تیز کرو، ساز کی لے تیز کرو سوئے مے خانہ سفیرانِ حرم آتے ہیں کچھ ہمیں کو نہیں احسان اُٹھانے کا دماغ وہ تو جب آتے ہیں، مائل بہ کرم آتے ہیں اور کچھ دیر گزرے شبِ فرقت سے کہو دل بھی کم دکھتا ہے، وہ یاد بھی کم آتے ہیں فیض احمد فیض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے، کشکول گر گیا خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا. ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ پهر یوں ہوا کہ زخم نے جاگیر بنا لی پهر یوں ہوا کہ درد مجھے راس آ گیا پھر یوں ہوا کہ وقت کر تیور بدل گئے پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے پھر یوں ہوا کہ شہر بیاباں ہوگئے پھر یوں ہوا کہ راحتیں کافور ہوگئیں پھر یوں ہوا کہ بستیاں بے نور ہوگئیں پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی پھر یوں ہوا کہ ہو گیا مصروف وہ بہت اور ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں رہی اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی پھر یوں ہوا کہ دل میں کسی کو بسا لیا پھر یوں ہوا کہ، خواب سجائے تمام عُمر ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻧِﮑﻠﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻧﮧ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻋُﻤﺮ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ، ﮨﻢ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﮔﺌﮯ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮨﯽ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻋُﻤﺮ پھر یوں ہوا کہ دکھ ہمیں محبوب ہو گئے پھر یوں ہوا کہ، دل سے لگائے تمام عُمر پھر یوں ہوا کہ اور کسی کے نہ ہو سکے پھر یوں ہوا کہ وعدے نبھائے تمام عُمر پھر یوں ہوا کہ بیٹھ گئے، راہ میں غیاث پھر یوں ہوا کہ وہ بھی نہ آئے تمام عُمر پھر یوں ہوا کہ گناہ کی طاقت نہیں رہی ہم جیسے کتنے لوگ بھی درویش ہوگئے
  6. ﯾُﻮﮞ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ .______ ﺩﺍﻍ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮ ﻟﯿﮯ ﺧُﻮﺩ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ________ . ﺑﺎﺕ ﮐﮩﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻟﯿﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ____ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻏﻢ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ________ ﺗﮭﮯ ﻭﮨﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﻟﯿﮯ ﻣُﺮﺟﮭﺎ ﭼُﮑﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ,____ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺩﻝ ﭘُﮭﻮﻝ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ _______ ﺍﺳﮯ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﻟﯿﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯽ ,________ ﭼﮑﮯ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﭼُﭗ ﺳﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﯽ ,,___ ﮨﮯ ﺍَﺟﯽ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺑﻮﻟﯿﮯ
×
×
  • Create New...