Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Welcome to Fundayforum.com

Take a moment to join us, we are waiting for you.

Search the Community

Showing results for tags 'chand'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Location


Interests

Found 3 results

  1. Pakistan - Aye pak watan tuj pe jaan qurbaan چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے میرے دہکاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے میرے مزدور اس دور کے کوہکن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے فوجی جوان جراتوں کے نشان میرے اہلِ قلم غظمتوں کی زباں میرے محنت کشوں کے سنہرے بدن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میری سرحدوں پہ پہرا ہے ایمان کا میرے شہروں پہ سایہ ہے قرآن کا میرا اک اک سپاہی ہے خیبرشکن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے دہکاں یونہی ہل چلاتے رہیں میری مٹی کو سونا بناتے رہیں گیت گاتے رہیں میرے شعلہ بدن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن
  2. waqas dar

    Shaher dil ki galiyun mai.

    شہرِ دل کی گلیوں میں شام سے بھٹکتے ہیں !چاند کے تمنائی بے قرار سودائی دل گداز تاریکی روح جاں کو ڈستی یے روح و جاں میں بستی ہے شہرِ دل کی گلیوں میں تاک شب کی بیلوں پر شبنمیں سر شکوں کی بے قرار لوگوں نے بے شمار لوگوں نے یاد گار چھوڑی ہے اتنی بات تھوڑی ہے صد ہزار باتیں تھیں حیلۂ شکیبائی صورتوں کی زیبائی قامتوں کی رعنائی ان سیاہ راتوں میں ایک بھی نہ یاد آئی جا بجا بھٹکتے ہیں کس کی راہ تکتے ہیں چاند کے تمنائی یہ نگر کبھی پہلے اس قدر نہ ویراں تھا کہنے والے کہتے ہیں قریہ نگاراں تھا خیر اپنے جینے کا یہ بھی ایک ساماں تھا آج دل میں ویرانی ابر بن کے گھر آئی آج دل کو کیا کہیے با وفا نہ ہرجائی پھر بھی لوگ دیوانے آ گئے ہیں سمجھانے اپنی وحشت دل کے بن لیے ہیں افسانے خوش خیال دنیا نے گرمیاں تو جاتی ہیں وہ رتیں بھی آتیں ہیں جب ملول راتوں میں دوستوں کی باتوں میں جی نہ چین پائے گا اور اوب جائے گا آہٹوں سے گونجے گی شہرِ دل کی پہنائی اور چاند راتوں میں چاندنی کے شیدائی ہر بہانے نکلیں گے آزمانے نکلیں گے آرزو کی گہرائی ڈھونڈنے کو رسوائی سرد سرد راتوں کو زرد چاند بخشے گا بے حساب تنہائی بے حجاب تنہائی !!!شہرِ دل کی گلیوں میں ابنِ انشاء
  3. Zarnish Ali

    chand lamho ka hai zawal mara

    ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺯﻭﺍﻝ ﻣﺮﺍ ﺍﺳﮑﻮ ﺁﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﺮﺍ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﻨﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﺍﻝ ﻣﺮﺍ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﺮﺍ ﭼﯿﺨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺧﻤﻮﺷﯿﺎﮞ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﺌﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻣﺮﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼﻝ ﻣﺮﺍ ﺯﯾﻦ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﮔﻠﮯ ﻟﮕﺎﺅﮞ ﺍُﺳﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﮯ ﺟﻮ ﺧﻮﺵ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﺮﺍ
×