Jump to content

Welcome to Fundayforum

Welcome to Fundayforum

Take the free tour and meet people! 😍

Things are going to change

Things are going to change

This year you must stay, you deserve it.

When you think things go wrong

When you think things go wrong

There is always someone who will give you a hand.

Where are you going tonight?

Where are you going tonight?

Some day we'll go back there, our secret place.

Do you remember those moments?

Do you remember those moments?

This is going to get sweet!

I really feel younger.

I really feel younger.

Maybe I'll give it a little taste.

Oh pretty mama, you're the best!

Oh pretty mama, you're the best!

I do not think I'll ever forget it, thanks.

Search the Community

Showing results for tags 'haal'.

The search index is currently processing. Current results may not be complete.


More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 4 results

  1. ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے کہ اشک روکنا تم سے محال ہونا ہے ہر ایک لب پہ ہیں میری وفا کے افسانے تیرے ستم کو ابھی لازوال ہونا ہے بجا کہ خار ہیں لیکن بہار کی رت میں یہ طے ہے اب کے ہمیں بھی نہال ہونا ہے تمہیں خبر ہی نہیں تم تو لوٹ جاؤ گے تمہارے ہجر میں لمحہ بھی سال ہونا ہے ہماری روح پہ جب بھی عذاب اتریں گے تمہاری یاد کو اس دل کی ڈھال ہونا ہے کبھی توروئے گا وہ بھی کسی کی بانہوں میں کبھی تو اسکی ہنسی کو زوال ہونا ہے ملیں گی ہم کو بھی اپنے نصیب کی خوشیاں بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پر محبتوں میں ہمیں وہ مثال ہونا ہے زمانہ جس کے خم و پیچ میں الجھ جائے ہماری ذات کو ایسا سوال ہونا ہے وصی یقین ہے مجھ کو وہ لوٹ آئے گا !... اس کو بھی اپنے کیے کا ملال ہونا ہے ❤ وصی شاہ Wasi Shah
  2. Anabiya Haseeb

    poetry Khush haal Se Tum Bh lgty ho

    خوش حال سے تم بھی لگتے ہو۔۔ یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں۔۔ پر جاننے والے جانتے ہیں، خوش ہم بھی نہیں، خوش تم بھی نہیں۔۔! تم اپنی خودی کے پہرے میں، اور دامِ غرور میں جکڑے ہوئے، ہم اپنے زعم کے نرغے میں، اَنا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے، اک مدّت سے غلطاں پیچاں، تم ربط و گریز کے دھاروں میں، ہم اپنے آپ سے اُلجھے ہوئے، پچھتاوے کے انگاروں میں، محصورِ تلاطم آج بھی ہو، گو تم نے کنارے ڈھونڈ لیے، طوفان سے سنبھلے ہم بھی نہیں۔۔ کہنے کو سہارے ڈھونڈ لیے، خاموش سے تم ہم مُہر بہ لب، جُگ بِیت گئے ٹُک بات کیے، سنو کھیل ادھورا چھوڑتے ہیں، بِنا چال چلے بِنا مات کیے، جو بھاگتے بھاگتے تھک جائیں، وہ سائے رُک بھی سکتے ہیں۔۔ چلو توڑو قسم اقرار کریں۔۔ ہم دونوں جھک بھی سکتے ہیں۔۔???? ۔۔۔۔
  3. پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی شاید کہ تیرے ہجر کی عادت نہیں رہی شہروں میں ایک شہر مرے رَت جگوں کا شہر کوچے تو کیا دِلوں ہی میں وسعت نہیں رہی لوگوں میں میرے لوگ وہ دل داَریوں کے لوگ بچھڑے تو دُور دُور رقابت نہیں رہی شاموں میں ایک شام وہ آوارگی کی شام اب نیم وَا دریچوں کی حسرت نہیں رہی راتوں میں ایک رات مِرے گھر کی چاند رات آنگن کو چاندنی کی ضرورت نہیں رہی راہوں میں ایک راہ وہ گھر لَوٹنے کی راہ ٹہرے کسی جگہ وہ طبیعت نہیں رہی یادوں میں ایک یاد کوئی دل شکن سی یاد وہ یاد اب کہاں ہے کہ فرصت نہیں رہی ناموں میں ایک نام سوال آشنا کا نام اب دل پہ ایسی کوئی عبارت نہیں رہی خوابوں میں ایک خواب تری ہم رَہی کا خواب اب تجھ کو دیکھنے کی بھی صورت نہیں رہی رنگوں میں ایک رنگ تری سادگی کا رنگ ایسی ہَوا چلی کہ وہ رنگت نہیں رہی باتوں میں ایک بات تیری چاہتوں کی بات اور اب یہ اِتّفاق کہ چاہت نہیں رہی یاروں میں ایک یار وہ عیّاریوں کا یار مِلنا نہیں رہا تو شکایت نہیں رہی فصلوں میں ایک فصل وہ جان دادگی کی فصل بادل کو یاں زمین سے رغبت نہیں رہی زخموں میں ایک زخم متاعِ ہنر کا زخم اب کوئی آرزوئے جراحت نہیں رہی سنّاٹا بولتا ہے صدا مت لگا نصیر آواز رہ گئی ہے سماعت نہیں رہی
  4. waqas dar

    Ajab apna haal huta

    عجب اپنا حال ھوتا جو وصال یار ھوتا کبھی جان صدقے ھوتی'کبھی دل نثار ھوتا کوئی فتنہ تا قیامت نہ آشکار ھوتا ترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ھوتا ترے وعدے پہ ستم گر ابھی اور صبر کرتے اگر اپنی زندگی کا ہمیں اعتبار ھوتا یہ وہ درد دل نہیں ھے کہ ھو چارہ ساز کوئی اگر ایک بار ملتا'تو ہزار بار ھوتا تمہیں ناز ھو نہ کیونکر'کر لیا ھے داغ دل کا یہ رقم نہ ھاتھ لگتی'نہ یہ افتخار ھوتا
×