Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Search the Community

Showing results for tags 'haalim'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 2 results

  1. Free

    Version 19th Episode latest

    252 downloads

    BOOK NAME: HAALIM NOVEL WRITER: NIMRA AHMAD The book Haalim Novel Pdf is an excellent story which is publishing in a monthly digest of Urdu. Nimra Ahmad is the writer of this story. It is continued for some months and contains an interesting plot. It influenced the readers from its start, and the readers wait for it at the beginning of every month. Nimra Ahmad is a top female story writer and novelist. She produced many super hit stories which put her in the line of the prominent writers. She has a unique but attractive writing style. Nimra Ahmad gives the touch of the history and Sufism to her stories. I hope you like to read the book Haalim Novel Pdf. Haalim Episode 19 is known also as Haalim Episode 18 Part 2 after Episode 18 Part 1 that is Choor Aur Jasoos The Crossover Episode. There is a lot more readers are waiting for. Haalim Episode 18 Part II is coming in continuation of Choor Aur Jasoos. Let’s wait and see what The Mechanic is coming up with in next part of Halim Episode 19. The most awaited part of Haalim was 18th which came after a long break. In Episode 18 part 1 we learned that Jehan Sikander is also a part of Haalim Novel. Whats next now? lets wait and see what is coming in Haalim Episode 18 part 2. السلام علیکم۔ ہر ماہ بے تابی سے حالم کا انتظار کرنے کے لیے میں آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ جیسے جیسے اس ناول کا اختتام قریب آرہا ہے، اس کو لکھنا مزید چیلنجنگ بنتا جا رہا ہے۔ میرے لیے سب سے مشکل قسط چور اور جاسوس تھی بالخصوص اس کا دوسرا حصہ (میں نے اسے ابھی ختم نہیں کیا۔ کچھ صفحات باقی ہیں۔ ) اس قسط کا دوسر حصہ لکھنا بہت مشکل تھا کیونکہ میں اس قسط کے دوران رائٹرز بلاک کا شکار ہونے لگی ہوں۔ ایک بات میں یہاں کہنا چاہوں گی کہ ہم اپنے رائٹرز کو عموما پرفیکٹ سمجھتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوتا۔ رائٹرز کے اوپر سب سے مشکل مرحلے رائٹرز بلاک کی صورت میں آتے ہیں جن میں رائٹر کچھ لکھ نہیں پاتا۔ نمل کی دفعہ شہد کی مکھی والی قسط سے پہلے میرے اوپر یہی فیز آیا تھا (چونکہ اقساط ڈائجسٹ میں ایڈوانس میں جمع کروا رکھی تھیں اس لیے ریڈرز کوپتہ نہیں چل سکا)اور اس دفعہ چور اور جاسوس سے پہلے۔ مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار یا چھوٹا پن محسوس نہیں ہوتا کہ بطور رائٹر میں ایک شدید قسم کے رایٹرز بلاک سے گزر رہی ہوں۔ میں اس بات کو اس لیے نہیں چھپا رہی کیونکہ ہماری یہ کمزوریاں ہمیں “انسان” بناتی ہیں۔ اکثر لوگ جب ہم رایٹرز کی تعریف کرتے ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں۔ کیسے؟ اور ایسے کلمات سن کے اندر سے آپ کو ڈر لگتا ہے کیونکہ آپ جانتے ہوتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی سے نہیں لکھتے۔ اللہ تعالی آپ کو توفیق دیتا ہے تو آپ لکھتے ہو۔ اللہ تعالی کا حکم نہیں ہوتا تو آپ ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتے۔ بعض دفعہ کچھ عرصے کے لیے اللہ تعالی ہم رائٹرز سے ان کے قلم کو روک دیتا ہے اور ہمیں دنیا کے کسی مسئلے میں ڈال دیتا ہے اور ہم اس مسئلے سے گزر کے کچھ سیکھتے ہیں تو پھر ہمارا قلم رواں ہوجاتا ہے اور ہم نے پہلے جو لکھنا تھا ہم اس سے مختلف کچھ لکھتے ہیں۔ اس لحاظ سے رائٹرز بلاک بھی اللہ تعالی کی نعمت ہی ہے۔ آپ کو اپنی کمزوری اور کمی کوتاہی کا بھی احساس ہوتا ہے۔ بعض دفعہ آپ کو نظر بھی لگی ہوتی ہے۔ مگر جو بھی ہے آپ اس سے کچھ سیکھ کے ہی نکلتے ہو۔ ریڈرز کے لیے بھی یہ ایک سبق ہے کہ اپنے رائٹرز کو کاملیت کے درجے پہ گمان نہ کیا کریں بلکہ یہ جان لیں کہ اگر آپ کا رائٹر کچھ ایسا لکھ رہا ہے جو آپ کے دل پہ اثر کر رہا ہے تو اس میں رائٹر کا کمال نہیں ہے۔ اس کی محبت اور نیت اور خلوص یقینا ہے مگر کمال نہیں ہے۔ یہ آپ کا اللہ ہے جو رائٹر کے ذریعے آپ کو کچھ بتارہا ہے، سمجھا رہا ہے۔ اور جب اللہ آپ کے رائٹر کے قلم کوروک دے، تو اللہ کے سوا اسے کوئی بھی رواں نہیں کر سکتا۔ اس لیے میں ایسے موقعوں پہ صبر اور تحمل سے اس وقت کا انتظار کرتی ہوں جب میں دوبارہ سے لکھ سکوں کیونکہ بلاک سے نکل کے آپ ہمیشہ پہلے سے بہتر لکھتے ہیں۔ اور آپ کو بطور ریڈر چاہیے کہ اپنے رائٹرز … سب رائٹرز… کو دعا میں یاد رکھا کریں۔ آج جمعہ ہے اور آج دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے تو میں چاہوں گی کہ آپ میرے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ تعالی مجھے اس بلاک سے نکالے اور میں پھر سے لکھ سکوں۔ پہلے جیسا نہیں۔ اس سے بہتر اور پر اثر۔ انشاءاللہ آمین۔ نمرہ احمد Haalim Episode 19 Haalim Episode 19 or Haalim Episode 18 Part II is going to solve the mystery. We are however sure that this part is going to be a mind blowing piece of the story. However, Yes with the two main characters together there is something drastic going to happen. Why? Because in the last part there was most of the INTRODUCTION.. Lets dream Haalimians 🙂 Glimplse of Haalim Episode 18 Part II We shall of-course not forget Dreamers who writes on caretofun for Haalim. Here is a beautiful glimpse of part II from a Dreamer Nani Bi.
  2. View File Haalim Novel Complete By Nimra Ahmad Pdf Free BOOK NAME: HAALIM NOVEL WRITER: NIMRA AHMAD The book Haalim Novel Pdf is an excellent story which is publishing in a monthly digest of Urdu. Nimra Ahmad is the writer of this story. It is continued for some months and contains an interesting plot. It influenced the readers from its start, and the readers wait for it at the beginning of every month. Nimra Ahmad is a top female story writer and novelist. She produced many super hit stories which put her in the line of the prominent writers. She has a unique but attractive writing style. Nimra Ahmad gives the touch of the history and Sufism to her stories. I hope you like to read the book Haalim Novel Pdf. Haalim Episode 19 is known also as Haalim Episode 18 Part 2 after Episode 18 Part 1 that is Choor Aur Jasoos The Crossover Episode. There is a lot more readers are waiting for. Haalim Episode 18 Part II is coming in continuation of Choor Aur Jasoos. Let’s wait and see what The Mechanic is coming up with in next part of Halim Episode 19. The most awaited part of Haalim was 18th which came after a long break. In Episode 18 part 1 we learned that Jehan Sikander is also a part of Haalim Novel. Whats next now? lets wait and see what is coming in Haalim Episode 18 part 2. السلام علیکم۔ ہر ماہ بے تابی سے حالم کا انتظار کرنے کے لیے میں آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ جیسے جیسے اس ناول کا اختتام قریب آرہا ہے، اس کو لکھنا مزید چیلنجنگ بنتا جا رہا ہے۔ میرے لیے سب سے مشکل قسط چور اور جاسوس تھی بالخصوص اس کا دوسرا حصہ (میں نے اسے ابھی ختم نہیں کیا۔ کچھ صفحات باقی ہیں۔ ) اس قسط کا دوسر حصہ لکھنا بہت مشکل تھا کیونکہ میں اس قسط کے دوران رائٹرز بلاک کا شکار ہونے لگی ہوں۔ ایک بات میں یہاں کہنا چاہوں گی کہ ہم اپنے رائٹرز کو عموما پرفیکٹ سمجھتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوتا۔ رائٹرز کے اوپر سب سے مشکل مرحلے رائٹرز بلاک کی صورت میں آتے ہیں جن میں رائٹر کچھ لکھ نہیں پاتا۔ نمل کی دفعہ شہد کی مکھی والی قسط سے پہلے میرے اوپر یہی فیز آیا تھا (چونکہ اقساط ڈائجسٹ میں ایڈوانس میں جمع کروا رکھی تھیں اس لیے ریڈرز کوپتہ نہیں چل سکا)اور اس دفعہ چور اور جاسوس سے پہلے۔ مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار یا چھوٹا پن محسوس نہیں ہوتا کہ بطور رائٹر میں ایک شدید قسم کے رایٹرز بلاک سے گزر رہی ہوں۔ میں اس بات کو اس لیے نہیں چھپا رہی کیونکہ ہماری یہ کمزوریاں ہمیں “انسان” بناتی ہیں۔ اکثر لوگ جب ہم رایٹرز کی تعریف کرتے ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں۔ کیسے؟ اور ایسے کلمات سن کے اندر سے آپ کو ڈر لگتا ہے کیونکہ آپ جانتے ہوتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی سے نہیں لکھتے۔ اللہ تعالی آپ کو توفیق دیتا ہے تو آپ لکھتے ہو۔ اللہ تعالی کا حکم نہیں ہوتا تو آپ ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتے۔ بعض دفعہ کچھ عرصے کے لیے اللہ تعالی ہم رائٹرز سے ان کے قلم کو روک دیتا ہے اور ہمیں دنیا کے کسی مسئلے میں ڈال دیتا ہے اور ہم اس مسئلے سے گزر کے کچھ سیکھتے ہیں تو پھر ہمارا قلم رواں ہوجاتا ہے اور ہم نے پہلے جو لکھنا تھا ہم اس سے مختلف کچھ لکھتے ہیں۔ اس لحاظ سے رائٹرز بلاک بھی اللہ تعالی کی نعمت ہی ہے۔ آپ کو اپنی کمزوری اور کمی کوتاہی کا بھی احساس ہوتا ہے۔ بعض دفعہ آپ کو نظر بھی لگی ہوتی ہے۔ مگر جو بھی ہے آپ اس سے کچھ سیکھ کے ہی نکلتے ہو۔ ریڈرز کے لیے بھی یہ ایک سبق ہے کہ اپنے رائٹرز کو کاملیت کے درجے پہ گمان نہ کیا کریں بلکہ یہ جان لیں کہ اگر آپ کا رائٹر کچھ ایسا لکھ رہا ہے جو آپ کے دل پہ اثر کر رہا ہے تو اس میں رائٹر کا کمال نہیں ہے۔ اس کی محبت اور نیت اور خلوص یقینا ہے مگر کمال نہیں ہے۔ یہ آپ کا اللہ ہے جو رائٹر کے ذریعے آپ کو کچھ بتارہا ہے، سمجھا رہا ہے۔ اور جب اللہ آپ کے رائٹر کے قلم کوروک دے، تو اللہ کے سوا اسے کوئی بھی رواں نہیں کر سکتا۔ اس لیے میں ایسے موقعوں پہ صبر اور تحمل سے اس وقت کا انتظار کرتی ہوں جب میں دوبارہ سے لکھ سکوں کیونکہ بلاک سے نکل کے آپ ہمیشہ پہلے سے بہتر لکھتے ہیں۔ اور آپ کو بطور ریڈر چاہیے کہ اپنے رائٹرز … سب رائٹرز… کو دعا میں یاد رکھا کریں۔ آج جمعہ ہے اور آج دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے تو میں چاہوں گی کہ آپ میرے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ تعالی مجھے اس بلاک سے نکالے اور میں پھر سے لکھ سکوں۔ پہلے جیسا نہیں۔ اس سے بہتر اور پر اثر۔ انشاءاللہ آمین۔ نمرہ احمد Haalim Episode 19 Haalim Episode 19 or Haalim Episode 18 Part II is going to solve the mystery. We are however sure that this part is going to be a mind blowing piece of the story. However, Yes with the two main characters together there is something drastic going to happen. Why? Because in the last part there was most of the INTRODUCTION.. Lets dream Haalimians 🙂 Glimplse of Haalim Episode 18 Part II We shall of-course not forget Dreamers who writes on caretofun for Haalim. Here is a beautiful glimpse of part II from a Dreamer Nani Bi. Submitter waqas dar Submitted 12/17/2018 Category Urdu Novels Writer/Author Nimra Ahmad  
×