Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'jawab'.

The search index is currently processing. Current results may not be complete.
  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Calendars

  • Community Calendar
  • Pakistan Holidays

Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

  • Ishq_janoon_Dewanagi
  • Uzee khan
  • Beauty of Words
  • Tareekhi Waqaiyaat
  • Geo News Blog
  • My BawaRchi_KhaNa
  • Mukaam.e.Moahhabt
  • Sadqy Tmhary
  • FDF Online News
  • Dua's Kitchen
  • FDF Members Poetry
  • Raqs e Bismil
  • The Pakistan Tourism
  • HayDay Game
  • عشق میری زیست کا حاصل
  • News
  • bayzz-a-jaan
  • DASTAK

Categories

  • IPS Community Suite 4.5
    • Applications 4.5
    • Plugin 4.4 Copy
    • Themes/Ranks Copy
    • IPS Languages 4.4 Copy
  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Articles
  • Welcome & Introduction

Categories

  • General
  • Social
  • TV Shows
  • Gastronomy
  • Technology
  • Science
  • Music
  • Sports
  • Eroticism

Categories

  • Release Notes

Product Groups

  • Shoes
    • Ladies shoes

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Mico Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 2 results

  1. Salman Khan's Antim: The Final Truth has finally hit the big screens today (26 November) and the superstar is receiving a positive response for his performance in the much-awaited film. Besides him, the action crime drama also features his brother-in-law Aayush Sharma and Mahima Makwana in pivotal roles. Last night, the Antim team hosted a special screening for their families, friends, and colleagues. Various known names including Disha Patani, Genelia D'Souza, and Bobby Deol attended the screening and as expected, a crowd of Salman Khan fans was waiting outside the theatre to get a glimpse of their favorite star. After the screening, the paparazzi captured the actor interacting with fans. Outside the venue, he happily posed for pictures with some of them. An elderly woman too was a part of the crowd who was struggling to meet the superstar. Salman immediately noticed her and asked others to move aside and make way for her. His interaction with the elderly fan at the screening is now grabbing eyeballs on social media. In the video, which is currently going viral on the internet, Salman can be seen seeking blessings from the elderly fan. The lady then pats the actor’s head as he smiles at her. He then holds the lady’s hand and poses for a picture with her. Watch the viral video here: View this post on Instagram This sweet gesture is now winning hearts online as fans are praising Salman for being humble and respectful towards the lady. Commenting on the video, a fan wrote, "dil jeet liya" while another said, "Is bande ka jawab hi nahi hai". Others also dropped heart emojis on the post. Well, this gesture truly deserves appreciation. Do you agree? Tell us in the comment section below. On the career front, Salman is currently busy working on the third installment of the Tiger franchise co-starring Katrina Kaif. The actor has also signed Farhad Samji’s Kabhi Eid Kabhi Diwali and Sajid Nadiadwala’s Kick 2. He will be seen making special appearances in Shah Rukh Khan's Pathan and Aamir Khan-starrer Laal Singh Chaddha. View the full article
  2. زکوٰة Zakat information Qustion no.1 سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟ جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔ Qustion no.2 سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟ جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔ Qustion no. 3 سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو Qustion :04 سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔ Qustion :05 سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ Qustion :06 سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ Qustion :07 سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟ جواب: فرض ہے۔ Qustion :-08 سوال: چرنے والے مویشیوں پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ Qustion :-09 سوال: عشری زمین کی پیداوار پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ Qustion :- 10 سوال: ایک صاحب نصاب شخص کودرمیان سال میں ۳۵ہزار کی آمدنی ہوئی،تویہ۳۵۵ ہزار بھی اموالِ زکوۃ میں شامل کئے جائیں گے یا نہیں؟ جواب: شامل کئے جائیں گے۔ Qustion : 11 سوال: صنعت کار کے پاس دو قسم کا مال ہوتا ہے، ایک خام مال، جو چیزوں کی تیاری میں کام آتا ہے، اور دُوسرا تیار شدہ مال، ان دونوں قسم کے مالوں پر زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ Qustion :- 12 سوال: مشینری اور دیگر وہ چیزیں جن کے ذریعہ مال تیار کیا جاتا ہے، ان پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟ جواب: فرض نہیں ہے۔ Qustion :- 13 سوال: سونے میں جو نگ وغیرہ لگاتے ہیں ان پر زکوٰة ہےیا نہیں؟ جواب: ہے۔ Qustion :- 14 سوال: کھوٹ ملے سونے کی بازار میں جو قیمت ہوگی اس کے حساب سے زکوٰة ادا کی جائے گی یا سونے کے حساب سے؟ جواب: بازار میں جوقیمت ہوگی۔ Qustion : 15 سوال: استعمال والے زیورات پر زکوٰة ہے یا نہیں؟ جواب: زکوٰة ہے۔ Qustion :- 16 سوال: زکوٰة انگریزی مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی یاہجری(قمری)مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی؟ جواب: قمری مہینوں کے حساب سے نکالی جائےگی۔ Qustion : 17 سوال: پلاٹ اگر اس نیت سے لیا گیا تھا کہ اس کو فروخت کریں گے اس پر زکوٰة واجب ہوگی یانہیں؟ جواب: واجب ہوگی۔ Qustion :- 18 سوال: پلاٹ خریدتے وقت تو فروخت کرنے کی نیت نہیں تھی، لیکن بعد میں فروخت کرنے کا ارادہ ہوگیا تو اس پر زکوٰة واجب ہےیا نہیں؟ جواب: جب فروخت کردیا جائے زکوۃ واجب ہوگی۔ Qustion :- 19 سوال: جو پلاٹ رہائشی مکان کے لئے خریدا گیا ہو اس پر زکوٰة ہےیا نہیں؟ جواب: نہیں۔ Qustion :- 20 سوال: اگر پلاٹوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کیا جائے اور فروخت کرنے کی نیت سے پلاٹ خریدا جائے توزکوۃ کس طرح ادا کی جائےگی؟ جواب: ان کی کل مالیت پر زکوٰة ہر سال واجب ہوگی۔ Qustion :- 21 سوال: جو مکان کرایہ پر دیا ہے،اس کی زکوٰة کا کیا حکم ہے؟ جواب: اس کے کرایہ پر جبکہ نصاب کو پہنچے تو زکوٰة واجب ہوگی۔ Qustion :- 22 سوال: حج کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوٰة ہے یا نہیں؟ جواب: زکوٰة واجب ہے۔ Qustion :- 23 سوال: کسی کوہم زکوٰة د یں اور اس کو بتائیں نہیں تو زکوٰة اداہوجائے گی یانہیں؟ جواب: ادا ہوجائے گی۔ Qustion :- 24 سوال: ملازم نے اضافی تنخواہ کا مطالبہ کیاتو مالک نے زکوٰة کی نیت سے اضافہ کردیا کیا اس کی زکوٰة ادا ہوئی یا نہیں؟ جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوئی۔ Qustion :- 25 سوال: کیاانکم ٹیکس ادا کرنے سے زکوٰة ادا ہوجاتی ہے؟ جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوتی۔ Qustion :- 26 سوال: اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة دے سکتےہیں یانہیں؟ جواب: نہیں۔ Qustion :- 27 سوال: جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: نہیں۔ Qustion :- 28 سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان (ہاشمی حضرات) کو زکوٰة دے سکتے ہیں یانہیں؟ جواب: نہیں۔ Qustion :- 29 سوال: اپنے بھائی، بہن، چچا، بھتیجے، ماموں، بھانجے کو زکوٰة دینا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز ہے۔ Qustion :- 30 سوال: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان یعنی: آلِ علی، آلِ عقیل، آلِ جعفر، آلِ عباس اور آلِ حارث بن عبدالمطلب، ان پانچ بزرگوں کی نسل سے ہو تواس کو زکوٰة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ Qustion :- 31 سوال: اگرسید غریب اور ضرورت مند ہو تو ان کی خدمت کیسے کرنی چاہئے؟ جواب: زکوۃ وصدقات کےعلاوہ دُوسرے فنڈ سے۔ سوال: سادات کو زکوٰة کیوں نہیں دی جاتی؟ جواب: زکوٰة، لوگوں کے مال کا میل ہے۔ سوال: سیّد کی غیرسیّدبیوی جو زکوۃ کی مستحق ہو زکوٰة دی جاسکتی ہےیا نہیں؟ جواب: اس کو زکوٰة دے سکتے ہیں۔ سوال: مال دار بیوی کا غریب شوہربیوی کے علاوہ دوسروں سےزکوٰة لے سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: لے سکتا ہے۔ سوال: غیرمسلم کو نفلی صدقہ دےسکتے ہیں،کیا وہ زکوٰة اور صدقۂ فطر کےبھی مستحق ہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: مدارسِ عربیہ میں زکوٰة دینا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: بہتر ہے۔ سوال: صاحبِ نصاب لوگ بھی خود کو مسکین ظاہر کرکے زکوۃ حاصل کرلیتے ہیں، اس کاکیا حکم ہے؟ جواب: ان کو زکوٰة لینا حرام ہے۔ سوال: چندہ وصول کرنے والے کو زکوٰة سے مقرّرہ حصہ دینا جائزہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے، تو پیداوار اُٹھنے کے وقت اس پر کتنا حصہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں دینا واجب ہے؟ جواب: دسواں حصہ۔ سوال: اگر زمین کو خود سیراب کیا جاتا ہے تو اس کی پیداوار کاکتنا حصہ صدقہ کرنا واجب ہے؟ جواب: بیسواں حصہ۔ سوال: ایک ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کرکے دوسرے ملک بھیجا جائے تو زکوۃ کی ادائیگی کا اعتبار کس ملک کی کرنسی کا ہوگا؟ جواب: جس ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کی گئی۔ سوال: رہائشی گھر، جسم کے کپڑے ، گھر کے سامان ،سواری میں زکوۃ فرض ہے یانہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: جواہر جیسے موتی ، یاقوت، اور زبر جدپر زکوۃ فرض ہے یانہیں جب کہ وہ تجارت کے لئے نہ ہوں؟ جواب: نہیں۔ سوال: زکوۃ کی ادائیگی کب واجب ہوگی؟ جواب: نصاب پر قمری سال کا گذرنا شرط ہے۔ سوال: اگر سال کے شروع میں نصاب کامل ہو، پھر سال کے درمیان کم ہوجائے ليكن نصاب سے كم نہ ہو پھر سال کے اخیر میں نصاب کامل ہو تو اس میں زکوٰۃ واجب ہوگی یانہیں؟ جواب: واجب ہوگی۔ سوال: ایک شخص شروع سال میں مالک نصاب ہوگیا،درمیان سال میں اس مال میں اوراضافہ ہوگیا،اضافہ تجارت سے ہوا ہویا کسی نے تحفہ یاہدیہ دیاہویا میراث کا مال ملاہو،بہرحال مال میں اضافہ ہوگیا،اب پورے مال پر زکوہ واجب ہوگی یاشروع سال کے مال پر واجب ہوگی؟ جواب: پورے مال پر واجب ہوگی۔ سوال: جو شخص اپنے تمام مال کو صدقہ کردے اور اس میں زکوٰۃ کی نیت نہ کرے تو اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے گی یانہیں؟ جواب: ساقط ہوجائےگی۔ سوال: کسی کے پاس ایک ہزار درہم ہو تو اس میں پچیس درہم واجب ہوں گے، لیکن اگر سال مکمل ہونے کے بعد دوسودرہم ہلاک ہو جائیں توزکوٰۃ میں سے کتنےساقط ہو جائیں گے؟ جواب: پانچ درہم۔ سوال: اگر کسی شخص کا فقیر کے پاس قرض ہو اور وہ زکوٰۃ کی نیت سے اس کے ذمہ کو بری کردے تو زکوٰۃ کی ادائیگی صحیح ہوگی یانہیں؟ جواب: ادائیگی صحیح نہیں ہوتی ۔ سوال: سونا چاندی کی زکوٰۃ میں سونا اور چاندی کا ٹکڑا وزن سے نکالےیا قیمت ادا کرے؟ جواب: اختیار ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں فقیر کسے کہتے ہیں؟ جواب: وہ شخص ہوتا ہے جو نصاب سے کم كا مالک ہوتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسکین کسے کہتے ہیں؟ جواب: جو بالکل کسی چیز کا مالک نہ ہو سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں عامل کسے کہتے ہیں؟ جواب: وہ شخص ہوتا ہے جو زکوۃ اور عشر کو اکھٹا کرتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں غلام آزاد کرنے کا مطلب کیا ہے؟ جواب: وہ مکاتب غلام ہوتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مقروض کسے کہتے ہیں؟ جواب: یہ وہ شخص ہے جس کے ذمہ قرض ہو، اپنے قرض کی ادائیگی کے بعد نصاب کامل کا مالک نہ رہ جاتا ہو۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟ جواب: یہ وہ محتاج ہوتے ہیں جو اللہ کے راستے میں لگے ہوئے ہیں یا حجاج ہوتے ہیں جو حج کیلئے نکلتے ہیں اور اپنی نقدی رقم کے ختم ہونے کی وجہ سے بیت اللہ کو پہنچ نہیں پاتے ۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسافر سے کیامراد ہے؟ جواب: جس کا اپنے وطن میں مال ہو، لیکن اس کا مال سفر میں ختم ہوچکا ہو سوال: مسافر پر زکوۃ کی کتنی رقم خرچ کرنا درست ہے؟ جواب: اتنی مقدار صر ف کی جائے گی کہ وہ اپنے وطن پہنچ سکے۔ سوال: زکوۃ کی تمام قسموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیاکسی ایک قسم پر صرف کرنا جائز ہے؟ جواب: دونوں جائز ہے۔ سوال: کافر کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائزنہیں۔ سوال: مالدار کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالداربچے پر زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: بنی ہاشم اور ان کے غلاموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب کا زکوۃ کو اپنے اصول پر جیسے باپ ، دادا ، اوپر تک صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب کا اپنے فروع پر جیسے ، بیٹا ،پوتا، نیچے تک زکوٰۃ کو صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب بیوی شوہر پراور مالک نصاب شوہر اپنی بیوی پر زکوۃ صرف کرسکتا ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: مسجد یا مدرسہ کی تعمیر یا راستہ یا پل کے درست کرنے میں زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: میت کو کفنانے یا میت کے قرض کو پورا کرنے میں زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: زکوٰۃ کی ادائیگی بغیر تملیک(مالک بنانا) کے صحیح ہوتی ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: زکوۃ رشتہ داروں پر اورپھر پڑوسیوں پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: بہتر ہے۔ سوال: مکمل نصاب کےبقدر زکوۃ ایک شخص کو دینا درست ہےیانہیں؟ جواب: مکروہ ہے۔ سوال: مقروض پر اس کے قرضے کی ادائیگی کیلئے نصاب سے زیادہ صرف کرنا مکروہ ہے یا نہیں؟ جواب: مکروہ نہیں۔ سوال: بغیر ضرورت کے ایک جگہ سے دوسری جگہ زکوٰۃ کو منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ ہے۔ سوال: اپنے رشتہ داروں کیلئے زکوۃ کا منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ نہیں ہے۔ سوال: ایسے لوگ جو اپنے شہروالوں سے زیادہ زکوٰۃ کے محتاج ہوں زکوۃ کا منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ نہیں ہے۔ سوال: جو زمین تجارت کے لیے لی جاتی ہےاس پر زکاة فرض ہے یا نہیں؟ جواب: ہے۔ سوال: ایک شخص . .. زکوة. .. سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟ جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔ سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟ جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔ سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔ سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: چرنے والے مویشیوں پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: عشری زمین کی پیداوار پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: ایک صاحب نصاب شخص کودرمیان سال میں ۳۵ہزار کی آمدنی ہوئی،تویہ۳۵۵ ہزار بھی اموالِ زکوۃ میں شامل کئے جائیں گے یا نہیں؟ جواب: شامل کئے جائیں گے۔ سوال: صنعت کار کے پاس دو قسم کا مال ہوتا ہے، ایک خام مال، جو چیزوں کی تیاری میں کام آتا ہے، اور دُوسرا تیار شدہ مال، ان دونوں قسم کے مالوں پر زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: مشینری اور دیگر وہ چیزیں جن کے ذریعہ مال تیار کیا جاتا ہے، ان پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟ جواب: فرض نہیں ہے۔ سوال: سونے میں جو نگ وغیرہ لگاتے ہیں ان پر زکوٰة ہےیا نہیں؟ جواب: ہے۔ سوال: کھوٹ ملے سونے کی بازار میں جو قیمت ہوگی اس کے حساب سے زکوٰة ادا کی جائے گی یا سونے کے حساب سے؟ جواب: بازار میں جوقیمت ہوگی۔ سوال: استعمال والے زیورات پر زکوٰة ہے یا نہیں؟ جواب: زکوٰة ہے۔ سوال: زکوٰة انگریزی مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی یاہجری(قمری)مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی؟ جواب: قمری مہینوں کے حساب سے نکالی جائےگی۔ سوال: پلاٹ اگر اس نیت سے لیا گیا تھا کہ اس کو فروخت کریں گے اس پر زکوٰة واجب ہوگی یانہیں؟ جواب: واجب ہوگی۔ سوال: پلاٹ خریدتے وقت تو فروخت کرنے کی نیت نہیں تھی، لیکن بعد میں فروخت کرنے کا ارادہ ہوگیا تو اس پر زکوٰة واجب ہےیا نہیں؟ جواب: جب فروخت کردیا جائے زکوۃ واجب ہوگی۔ سوال: جو پلاٹ رہائشی مکان کے لئے خریدا گیا ہو اس پر زکوٰة ہےیا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: اگر پلاٹوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کیا جائے اور فروخت کرنے کی نیت سے پلاٹ خریدا جائے توزکوۃ کس طرح ادا کی جائےگی؟ جواب: ان کی کل مالیت پر زکوٰة ہر سال واجب ہوگی۔ سوال: جو مکان کرایہ پر دیا ہے،اس کی زکوٰة کا کیا حکم ہے؟ جواب: اس کے کرایہ پر جبکہ نصاب کو پہنچے تو زکوٰة واجب ہوگی۔ سوال: حج کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوٰة ہے یا نہیں؟ جواب: زکوٰة واجب ہے۔ سوال: کسی کوہم زکوٰة د یں اور اس کو بتائیں نہیں تو زکوٰة اداہوجائے گی یانہیں؟ جواب: ادا ہوجائے گی۔ سوال: ملازم نے اضافی تنخواہ کا مطالبہ کیاتو مالک نے زکوٰة کی نیت سے اضافہ کردیا کیا اس کی زکوٰة ادا ہوئی یا نہیں؟ جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوئی۔ سوال: کیاانکم ٹیکس ادا کرنے سے زکوٰة ادا ہوجاتی ہے؟ جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوتی۔ سوال: اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة دے سکتےہیں یانہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان (ہاشمی حضرات) کو زکوٰة دے سکتے ہیں یانہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: اپنے بھائی، بہن، چچا، بھتیجے، ماموں، بھانجے کو زکوٰة دینا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز ہے۔ سوال: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان یعنی: آلِ علی، آلِ عقیل، آلِ جعفر، آلِ عباس اور آلِ حارث بن عبدالمطلب، ان پانچ بزرگوں کی نسل سے ہو تواس کو زکوٰة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: اگرسید غریب اور ضرورت مند ہو تو ان کی خدمت کیسے کرنی چاہئے؟ جواب: زکوۃ وصدقات کےعلاوہ دُوسرے فنڈ سے۔ سوال: سادات کو زکوٰة کیوں نہیں دی جاتی؟ جواب: زکوٰة، لوگوں کے مال کا میل ہے۔ سوال: سیّد کی غیرسیّدبیوی جو زکوۃ کی مستحق ہو زکوٰة دی جاسکتی ہےیا نہیں؟ جواب: اس کو زکوٰة دے سکتے ہیں۔ سوال: مال دار بیوی کا غریب شوہربیوی کے علاوہ دوسروں سےزکوٰة لے سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: لے سکتا ہے۔ سوال: غیرمسلم کو نفلی صدقہ دےسکتے ہیں،کیا وہ زکوٰة اور صدقۂ فطر کےبھی مستحق ہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: مدارسِ عربیہ میں زکوٰة دینا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: بہتر ہے۔ سوال: صاحبِ نصاب لوگ بھی خود کو مسکین ظاہر کرکے زکوۃ حاصل کرلیتے ہیں، اس کاکیا حکم ہے؟ جواب: ان کو زکوٰة لینا حرام ہے۔ سوال: چندہ وصول کرنے والے کو زکوٰة سے مقرّرہ حصہ دینا جائزہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے، تو پیداوار اُٹھنے کے وقت اس پر کتنا حصہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں دینا واجب ہے؟ جواب: دسواں حصہ۔ سوال: اگر زمین کو خود سیراب کیا جاتا ہے تو اس کی پیداوار کاکتنا حصہ صدقہ کرنا واجب ہے؟ جواب: بیسواں حصہ۔ سوال: ایک ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کرکے دوسرے ملک بھیجا جائے تو زکوۃ کی ادائیگی کا اعتبار کس ملک کی کرنسی کا ہوگا؟ جواب: جس ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کی گئی۔ سوال: رہائشی گھر، جسم کے کپڑے ، گھر کے سامان ،سواری میں زکوۃ فرض ہے یانہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: جواہر جیسے موتی ، یاقوت، اور زبر جدپر زکوۃ فرض ہے یانہیں جب کہ وہ تجارت کے لئے نہ ہوں؟ جواب: نہیں۔ سوال: زکوۃ کی ادائیگی کب واجب ہوگی؟ جواب: نصاب پر قمری سال کا گذرنا شرط ہے۔ سوال: اگر سال کے شروع میں نصاب کامل ہو، پھر سال کے درمیان کم ہوجائے ليكن نصاب سے كم نہ ہو پھر سال کے اخیر میں نصاب کامل ہو تو اس میں زکوٰۃ واجب ہوگی یانہیں؟ جواب: واجب ہوگی۔ سوال: ایک شخص شروع سال میں مالک نصاب ہوگیا،درمیان سال میں اس مال میں اوراضافہ ہوگیا،اضافہ تجارت سے ہوا ہویا کسی نے تحفہ یاہدیہ دیاہویا میراث کا مال ملاہو،بہرحال مال میں اضافہ ہوگیا،اب پورے مال پر زکوہ واجب ہوگی یاشروع سال کے مال پر واجب ہوگی؟ جواب: پورے مال پر واجب ہوگی۔ سوال: جو شخص اپنے تمام مال کو صدقہ کردے اور اس میں زکوٰۃ کی نیت نہ کرے تو اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے گی یانہیں؟ جواب: ساقط ہوجائےگی۔ سوال: کسی کے پاس ایک ہزار درہم ہو تو اس میں پچیس درہم واجب ہوں گے، لیکن اگر سال مکمل ہونے کے بعد دوسودرہم ہلاک ہو جائیں توزکوٰۃ میں سے کتنےساقط ہو جائیں گے؟ جواب: پانچ درہم۔ سوال: اگر کسی شخص کا فقیر کے پاس قرض ہو اور وہ زکوٰۃ کی نیت سے اس کے ذمہ کو بری کردے تو زکوٰۃ کی ادائیگی صحیح ہوگی یانہیں؟ جواب: ادائیگی صحیح نہیں ہوتی۔ سوال: سونا چاندی کی زکوٰۃ میں سونا اور چاندی کا ٹکڑا وزن سے نکالےیا قیمت ادا کرے؟ جواب: اختیار ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں فقیر کسے کہتے ہیں؟ جواب: وہ شخص ہوتا ہے جو نصاب سے کم كا مالک ہوتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسکین کسے کہتے ہیں؟ جواب: جو بالکل کسی چیز کا مالک نہ ہو سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں عامل کسے کہتے ہیں؟ جواب: وہ شخص ہوتا ہے جو زکوۃ اور عشر کو اکھٹا کرتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں غلام آزاد کرنے کا مطلب کیا ہے؟ جواب: وہ مکاتب غلام ہوتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مقروض کسے کہتے ہیں؟ جواب: یہ وہ شخص ہے جس کے ذمہ قرض ہو، اپنے قرض کی ادائیگی کے بعد نصاب کامل کا مالک نہ رہ جاتا ہو۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟ جواب: یہ وہ محتاج ہوتے ہیں جو اللہ کے راستے میں لگے ہوئے ہیں یا حجاج ہوتے ہیں جو حج کیلئے نکلتے ہیں اور اپنی نقدی رقم کے ختم ہونے کی وجہ سے بیت اللہ کو پہنچ نہیں پاتے ۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسافر سے کیامراد ہے؟ جواب: جس کا اپنے وطن میں مال ہو، لیکن اس کا مال سفر میں ختم ہوچکا ہو سوال: مسافر پر زکوۃ کی کتنی رقم خرچ کرنا درست ہے؟ جواب: اتنی مقدار صر ف کی جائے گی کہ وہ اپنے وطن پہنچ سکے۔ سوال: زکوۃ کی تمام قسموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیاکسی ایک قسم پر صرف کرنا جائز ہے؟ جواب: دونوں جائز ہے۔ سوال: کافر کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائزنہیں۔ سوال: مالدار کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالداربچے پر زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: بنی ہاشم اور ان کے غلاموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب کا زکوۃ کو اپنے اصول پر جیسے باپ ، دادا ، اوپر تک صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب کا اپنے فروع پر جیسے ، بیٹا ،پوتا، نیچے تک زکوٰۃ کو صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب بیوی شوہر پراور مالک نصاب شوہر اپنی بیوی پر زکوۃ صرف کرسکتا ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: مسجد یا مدرسہ کی تعمیر یا راستہ یا پل کے درست کرنے میں زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: میت کو کفنانے یا میت کے قرض کو پورا کرنے میں زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: زکوٰۃ کی ادائیگی بغیر تملیک(مالک بنانا) کے صحیح ہوتی ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: زکوۃ رشتہ داروں پر اورپھر پڑوسیوں پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: بہتر ہے۔ سوال: مکمل نصاب کےبقدر زکوۃ ایک شخص کو دینا درست ہےیانہیں؟ جواب: مکروہ ہے۔ سوال: مقروض پر اس کے قرضے کی ادائیگی کیلئے نصاب سے زیادہ صرف کرنا مکروہ ہے یا نہیں؟ جواب: مکروہ نہیں۔ سوال: بغیر ضرورت کے ایک جگہ سے دوسری جگہ زکوٰۃ کو منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ ہے۔ سوال: اپنے رشتہ داروں کیلئے زکوۃ کا منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ نہیں ہے۔ سوال: ایسے لوگ جو اپنے شہروالوں سے زیادہ زکوٰۃ کے محتاج ہوں زکوۃ کا منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ نہیں ہے۔ سوال: جو زمین تجارت کے لیے لی جاتی ہےاس پر زکاة فرض ہے یا نہیں؟ جواب: ہے۔ سوال: ایک شخص جو زکاة کا مستحق نہیں ہے، لیکن وہ ڈاکٹر بننا چاہتاہے،کیا اس کو زکاة دی جاسکتی ہے؟ جواب: صدقات نافلہ سے اس کی مدد کی جاسکتی ہے۔ سوال: کیاسادات کے لیے خیرات لینا جائز ہے؟ جواب: نہیں۔ سوال: بینک کے سود کے پیسے اپنی غریب بہن کی لڑکی کی شادی میں بنا کسی نیت کے دے سکتےہیں یا نہیں؟ جواب: دےسکتے ہیں۔ سوال: اگر زکاة کسی غریب غیر مسلم کو دیدی جائے تو اداہوجائے گی یا نہیں؟ جواب: زکاة ادا نہ ہوگی۔ سوال: کیا اپنے مستحق زکاة بھائی کو زکاة کی رقم دی جا سکتی ہے؟ جواب: دی جا سکتی ہے ۔ سوال: آج کے دور میں سونےکا نصاب کیا ہے؟ جواب: ۸۷ گرام ۴۸۰ ملی گرام سوال: آج کے دور میں چاندی کا نصاب کیا ہے؟ جواب: ۶۱۲ گرام ۳۶۰ ملی گرام سوال: کیا مستحق زکاة چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی کو یااپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جواب: دے سکتے ہیں۔ سوال: کیا مدرسہ کے مہتمم یا ناظم کو جو طلبہ کی وکیل ہوتے ہیں زکاة دی جاسکتی ہے ؟ جواب: دی جاسکتی ہے۔ سوال: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےسونےکی قیمت فروخت کا اعتبارہوگا یاقیمت خرید کا ؟ جواب: قیمت فروخت۔ سوال: سونے پر زکاة موجودہ قیمت کے حساب سے ہوگی یا خریدنے کے وقت کی قیمت کے حساب سے ہوگی ؟ جواب: موجودہ قیمت کا اعتبار ہوگا۔ سوال: کیااپنی بہن یا بھائی مستحق زکاة کی شادی میں زکاة دے سکتے ہیں؟ جواب: دے سکتے ہیں۔ سوال: کیا زکاة مستحق زکاة اپنے بھانجے کی تعلیم پر خرچ کرسکتے ہیں؟ جواب: ہاں۔ سوال: کیا نابالغ بیٹا یا بیٹی کے مال پر بھی زکوة دینا فرض ہے؟ جواب: نہیں۔ سوال: مسجد کے امام یامؤذن کی ماہانہ تنخواہ کو زکاۃ میں شامل کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: کیا لڑکی زکوة کی رقم اپنے والدین کو دے سکتی ہے۔ جواب: نہیں۔ سوال: کیا زکوة یا صدقہ کا پیسہ اپنے رشتہ داروں کو جو کہ سید ہیں دیا جاسکتا ہے؟ جواب: نہیں۔ سوال: کیا نفلی صدقہ کا گوشت صدقہ کرنے والا بھی خود استعمال کرسکتا ہے؟ جواب: کرسکتا ہے۔ سوال: صدقات واجبہ جیسے نذر وغیرہ کا گوشت کیا صدقہ دینے والا خود کھاسکتا ہے۔ جواب: نہیں
×
×
  • Create New...