Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'kehta'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 1 result

  1. Anabiya Haseeb

    poetry Wo Aksar mujh se Kehta hai

    وہ اکثر مجھ سے کہتا ہے تم سادہ سی لڑکی ہو محبت کی تڑپ کو کیا جانو وہ اکثر میرے پاس آتا ہے اسکی شکایتیں لاتا ہے میرا دل خوب جلاتا ہے کبھی اسکے گھن گاتا ہے کبھی اسکے ستم بتاتا ہے میں پیار سے سب سنتی ہوں اسکا حوصلہ بڑھاتی ہوں اسکو ہنس کر دکھاتی ہوں میری ہنسی پہ وہ اکثر کہتا ہے تجھے بھی محبت ہو جائے تو پوچھوں اب بھی ہنسی آتی ہے اب بھی مسکرایا جاتا ہے میں دل میں ہی کہتی ہوں جب رو رو کر آنسو خشک ہو جائیں جب محبت میں ٹوٹ کر بکھرا جائے جب ساری آسیں ٹوٹ جائیں جب سب ہاتھ سے چھوٹ جائے تو فقط ہنسی ہی بچتی ہے کبھی ہنسا جاتا ہے اپنے حال پہ کبھی ہنسا جاتا ہے محبت پہ مگر اسکو کچھ کہہ نہیں پاتی میں پھر سے ہنس دیتی ہوں اور اسکو کہہ دیتی ہوں محبت میرے بس کا کام نہیں یہ تمہیں ہی مبارک ہو مجھے ہنستا ہی رہنے دو میں جذبات سے عاری لڑکی ہوں محبت سے سو گز دور ہوں مجھے محبت ہو ناممکن ہے اسے اتنا نہیں کہہ پاتی کہ ہاں میں سادہ سی لڑکی ہوں بس تم سے محبت کرتی ہوں اس امید پر جیتی ہوں کبھی تو تم آؤ گے مجھکو اپنے سنگ لے جاؤ گے تم بھی کبھی کہو گے #سادہ_سی _لڑکی_ہو تمہاری سادگی پہ مرتا ہوں ''''اداس کیوں بیٹھی ہو میں بھی تم سے ♡♡♡محبت کرتا ہوں
×