Jump to content

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to create topics, post replies to existing threads, give reputation to your fellow members, get your own private messenger, post status updates, manage your profile and so much more. If you already have an account, login here - otherwise create an account for free today!

Welcome to our forums
Welcome to our forums, full of great ideas.
Please register if you'd like to take part of our project.
Urdu Poetry & History
Here you will get lot of urdu poetry and history sections and topics. Like/Comments and share with others.
We have random Poetry and specific Poet Poetry. Simply click at your favorite poet and get all his/her poetry.
Thank you buddy
Thank you for visiting our community.
If you need support you can post a private message to me or click below to create a topic so other people can also help you out.

Search the Community

Showing results for tags 'kitna'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 4 results

  1. نہ ستاتی، نہ رُلاتی، نہ تڑپاتی، نہ جلاتی زندگی یونہی گزر جاتی تو کتنا اچھا تھا فراق کے لبادے اوڑھاتی نہ جدائیوں کے رستے دکھاتی تمنائیں سر نہ اٹھاتیں جذبات ہلچل نہ مچاتے یونہی ندی شور مچاتی کوئل کوکتی تو کتنا اچھا تھا نہ وقت کا ضیاع ہوتا نہ کچھ کھونے کا گماں ہوتا یہ زمانہ اور سماج ہوتا نہ رسمیں ہوتیں نہ رواج ہوتا پھول بگھیا میں کھلتے بھنورے گنگناتے تو کتنا اچھا تھا یہ زندگی اپنے ہی نام ہوتی من بھی اپنا پاسدار ہوتا وفا کی چاہت ہوتی نہ بےوفائی کا ڈر ہوتا یونہی پرندے شور کرتے اڑان بھرتےتو کتنا اچھا تھا زندگی یونہی گزر جاتی تو کتنا اچھا تھا یہ دل، دل ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا
  2. وہ لمحہ کتنا بھاری تھا کہ جب تم کو بچھڑنا تھا مجھے یہ طے بھی کرنا تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو اب لوٹ کر آنا نہیں مجھ کو تمھاری یاد آئے گی تری باتوں کو ترسوں گا مگر مجھکو تو سہنا ہے مجھے سب کچھ بھلانا ہے وہاں جب دھوپ نکلے گی تری زلفیں نہیں ہوں گی مگر کوئی شجر تو مل ہی جائے گا وہیں پر بیٹھ جاؤں گا وہ لمحہ کتنا بھاری تھا مجھے یہ طے بھی کرنا تھا کہ اب ہے جاگنا مجھ کو نہ کوئی خواب دیکھوں گا نہ کوئی گیت گاؤں گا نہ کوئی ایسی ویسی بات میں ہونٹوں پہ لاؤں گا کہ جس سے دل کی دھڑکن تیز ہوجائے حرارت خون میں آئے لبوں کی تشنگی کو اضطرابِ شوق آجائے ہاں جس رستے سے تو آئے میں وہ رستہ بدل دوں گا میں تجھ کو بھول جاؤں گا تصور سے تخیل سے تیرے خاکے مٹا دوں گا مگر یہ معجزہ ہوگا ---اگر تجھکو بھلا پایا
  3. کتنا عجیب رشتہ ہے ....درد اور محبت میں جس قدر محبتوں میں شدتیں مہکتی ہیں درد بڑھتا جاتا ہے کیا عجیب رشتہ ہے ....خواب اور حقیقت میں جس قدر بھی اچھے ہوں خواب ٹوٹ جاتے ہیں ....اور یہ حقیقت ہے کیا عجیب رشتہ ہے .....آنسوؤں کا بارش سے ہجر کی کہانی جب آنسوؤں سی لکھى ہو ....بارشیں نہیں رکتیں کیا عجیب رشتہ ہے راستوں کا منزل سے دل سے گر نہ چلتے ہوں لاکھ راستے بدلیں ...منزلیں نہیں ملتیں کیا عجیب رشتہ ہے ....لفظ کا خیالوں سے میں تیرے خیالوں میں ....گم اگر نہیں ہوتی لفظ ہی نہیں جڑتے کیا عجیب رشتہ ہے .....دل سے تیری چاہت کا لاکھ روکنا چاہوں ....دل کو تیری چاہت سے ....دل میری نہیں سنتا کیا عجیب رشتہ ہے موت ، زندگی کا بھی ....دل سے شاعری کا بھی دھڑکنوں سے سانسوں کا .....مجھ سے تیری آنکھوں کا تجھ سے میری باتوں کا روشنی سے راتوں کا کچھ سمجھ نہیں آتا ضبط آخری حد تک آزماۓ جاتے ہیں ...اور ایسے رشتوں کو !!... ہم نبھاۓ جاتے ہیں
×
×
  • Create New...