Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'larki'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 5 results

  1. 3 downloads

    Book Name: Larki Chor Aur Sipahi Writer: Inspector Nawaz Khan Description: Inspector Nawaz Khan is the author of the book Larki Chor Aur Sipahi Pdf. The author of the book was a retired police officer. He worked first in the British Indian police and later in the Pakistan police. Inspector Nawaz Khan worked in the particular branch of the police before the partition of India. It was the time of the British rule in India. The British officers were very strict about the duty. The author gave many examples of their commitment to the task. During his services in the police department, Inspector Nawaz Khan investigated many incidents as an investigating officer. He found some cases many exciting and complicated. He described these findings in the format of stories. The book Larki Chor Aur Sipahi Pdf is the collection of some crime and social stories of our society. It contains the stories Us Ki Gali Mein, Burqa Aur Juram, Dosti Farz Aur Lash, Aur Woh Badal Gai, Sughran, Baap Beti Aur Woh, Izzat Ki Bhooki, etc. I hope you like it, like other stories of Inspector Nawaz Khan. Here on the site, you can download and read all the stories of Inspector Nawaz Khan in pdf.
  2. .... سنو اے مہربان لڑکی میں اکثر سوچتا ہوں کوئی ایسا نام تم کو دوں کہ جو منسوب ہو تم سے تو تم کو جاوداں کر دے ہو کوئی نام ایسا تو جو مجسمہ حُسن فطرت ہو بہت ہی خوبصورت ہو کسی نازک پری جیسا کہ جو حُسن جہاں رنگ و بو کا استعارہ ہو تیرےملکوتی پیکر کو مگر تشبیہ کس سے دوں اگر میں گُل کہوں تم کو؟ مگر پھول تو مرجھا کے آخر سوکھ جاتے ہیں اگر تارہ کہوں تم کو؟ ستارے ٹوٹ کر لیکن فضا میں کھو جاتے ہیں کہوں قوس قزح لیکن ؟ سبھی رنگ اکٹھے مِل کر بھی تیری روح سے چھلکتی نور کی کرنوں کو نہ پہنچے حِنا کا نام دوں تم کو؟ مگر رنگ حِنا تو چار دن میں روٹھ جاتا ہے اگر بادل کہوں تم کو؟ گھٹاؤں سے سوا لیکن تیرے جزبات کی شدت ہے تمہیں ساون کہوں کیسے؟ تمھارے پیار کی بارش تو ہر موسم برستی ہے نسیم صبح کہہ دو یا کہوں باد صبا تم کو؟ مگر فطرت ہوا کی تو ازل سے بیوفائی ہے تیری وارفتگی سوچوں, سمندر کی لہر کہہ دوں ؟ مگر موجوں کی طغیانی تو اک پونم کی شب تک ہے تیری آنکھیں اگر سوچوں, تمہیں مے کا بدل کہہ دوں؟ خمار مے تو لیکن رات بھر کی بات ہوتی ہے اگر سایہ کہوں, جھونکا کہوں, خوشبو کہوں تم کو؟ مگر تم تو مجسمہ ہو بہت کچھ سوچتا ہوں میں تمھارا نام کیا رکھوں؟ کہوں جادو, چراغ راہ یا منزل کہوں تم کو؟ کہوں میں جستجو کوشش کہوں یا دل کہوں تم کو؟ شفق کہہ دوں سحر کہہ دوں یا کہہ دوں چاندنی تم کو؟ اگر خواہش کہوں یا آرزو یا زندگی تم کو؟ اگر ساحر کہوں, نشہ کہوں یا بے خودی تم کو؟ ادا کہہ دوں, وفا کہہ دوں, حیاء کہہ دوں اگر تم کو؟ اگر ساحل کہوں, کشتی کہوں یا ناخدا تم کو؟ اگر تقدیر یا انعام یا قسمت کہوں تم کو؟ اگر غنچہ کہوں ,لالہ کہوں, نرگس کہوں تم کو؟ کہوں میں جان یا جاناں یا جان جاں تم کو؟ اگر جھرنا کہوں, دریا کہوں, ساگر کہوں تم کو؟ کِرن کہہ دوں, گھٹا کہہ دوں یا پھر رِم جھِم کہوں تم کو؟ اگر جگنو کہوں,شعلہ کہوں, شبنم کہوں تم کو؟ اگر شیشہ کہوں, موتی کہوں, ریشم کہوں تم کو؟ .... یہ سارے نام تیری ذات کے پہلو سہی لیکن مگر جچتا نہیں کوئی یہ سارے نام فانی ہیں تمھارا نام ایسا ہو جو تم کو جاوداں کر دے .... تمھیں پورا بیان کردے .... سنو! اے مہربان لڑکی بہت ہی سوچ کر میں نے تمھارا نام رکھا ہے.... #محبت
  3. ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺯﮨﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺟﯿﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﻟﮯ ﮐﻮ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﺍﺟﺎﻟﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﻠﻤﻼﺗﮯ ﺁﻧﭽﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﯾﻮﮞ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﭼﮭﭗ ﮐﮯ ﺁﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﭙﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺑﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﺲ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﯽ ﺣﻖ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻨﺘﯽ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﺟﮭﺮﻭﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﮑﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺍﻥ ﮔﻨﺖ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﮩﮯ ﺟﻮﺍﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺲ ﺍﻟﺠﮭﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ۔۔ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﮔﮩﺮﯼ ﮔﮩﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﺑﯿﮟ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﭗ ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﯿﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ۔۔۔۔۔۔۔ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔
  4. بہت شاداں، بہت دلکش بہت نازک، بہت کومل اُسے پاکیزہ نظروں سے ہمیشہ میں نے دیکھا ہے اُسے پاکیزہ سوچوں میں ہمیشہ میں نے سوچا ہے اُسے میں جب بھی دیکھوں تو قسم سے اپنی پلکیں بھی جھکانا بھول جاتا ہوں اُسے دیکھا ہے میں نے پر بہت محتاط نظروں سے میں ڈرتا ہوں کہیں اُس کو نظر میری نہ لگ جائے کہ اُس کا مرمریں نازک سراپا سر سے پا تک اپنی خوشبو سے مہکتا ہے کہ اُس کے پاس جانے سے میری ہر سانس بھینی بھینی خوشبو سے مہکتی ہے اُسے چھونے سے ڈرتا ہوں گلابی رنگ چھونے سے کہیں میلا نہ ہو جائے ذرا سوچو، ذرا بوجھو وہ لڑکی کون ہے سوچو وہ لڑکی کون ہے بوجھو چلو میں خود بتا دیتا ہوں اُس لڑکی کے بارے میں وہ لڑکی آپ ہو وللہ وہ لڑکی آپ ہو وللہ
  5. !وہ لڑکی.۔۔۔۔۔۔۔ چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے ,گلاب چہرے پہ مسکراہٹ !وہ ساحلوں کی ہوا سی لڑکی.۔۔۔ جو راہ چلتی تو ایسا لگتا کہ جیسے لہروں پہ چل رہی ہو وہ اِس تیقن سے بات کرتی کہ جیسے ساری دنیا اسی کی آنکھوں سے دیکھتی ہو جو اپنے رستے میں دل بچھاتی ہوئی نگاہوں سے ہنس کے کہتی، تمھارے جیسے بہت سے لوگوں سے میں یہ باتیں .بہت سے برسوں سے سن رہی ہوں .میں ساحلوں کی ہوا ہوں نیلے سمندروں کے لئے بنی ہوں وہ کل ملی تو اُسی طرح تھی ,چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے گلاب چہرے پہ مسکراہٹ کہ جیسے چاندی پگھل رہی ہو !مگر،۔۔۔۔۔ جو بولی تو اُس کے لہجے میں وہ تھکن تھی ,کہ جیسے !!صدیوں سے دشتِ ظلمت میں جل رہی ہو،۔۔۔
×
×
  • Create New...