Search the Community
Showing results for tags 'mjh'.
Found 2 results
-
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل............. وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے........... سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے یہ خیال سارے ہیں عارضی... یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے جنہیں کر سکا نہ قبول میں.......... وہ شریک راہِ سفر ہوئے جو مری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مری دھڑکنوں کے قریب تھے.. مری چاہ تھے ،مرا خواب تھے جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
-
KHUD KO MUJH SE JUDA KIA US NE. JO NA KARNA THA WO KIA US NE. YAD KARNE SE BHI NA YAAD AAOON. AISAY MUJH KO BHULA DIA US NE. TUM TO BAS WAQT KI ZARRORAT HO. MUJH KO AAKHIR BATA DIA US NE. KHUD SE NAZREEN NAHEE MILA SAKTA ITNA NEECHE GIRA DIA US NE. APNE HAATHOON SE KHUD HI LIKH KE MUJHEY. JANE PHIR KIOON MITA DIA US NE . . .