Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'mujh'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 7 results

  1. وہ اکثر مجھ سے کہتا ہے تم سادہ سی لڑکی ہو محبت کی تڑپ کو کیا جانو وہ اکثر میرے پاس آتا ہے اسکی شکایتیں لاتا ہے میرا دل خوب جلاتا ہے کبھی اسکے گھن گاتا ہے کبھی اسکے ستم بتاتا ہے میں پیار سے سب سنتی ہوں اسکا حوصلہ بڑھاتی ہوں اسکو ہنس کر دکھاتی ہوں میری ہنسی پہ وہ اکثر کہتا ہے تجھے بھی محبت ہو جائے تو پوچھوں اب بھی ہنسی آتی ہے اب بھی مسکرایا جاتا ہے میں دل میں ہی کہتی ہوں جب رو رو کر آنسو خشک ہو جائیں جب محبت میں ٹوٹ کر بکھرا جائے جب ساری آسیں ٹوٹ جائیں جب سب ہاتھ سے چھوٹ جائے تو فقط ہنسی ہی بچتی ہے کبھی ہنسا جاتا ہے اپنے حال پہ کبھی ہنسا جاتا ہے محبت پہ مگر اسکو کچھ کہہ نہیں پاتی میں پھر سے ہنس دیتی ہوں اور اسکو کہہ دیتی ہوں محبت میرے بس کا کام نہیں یہ تمہیں ہی مبارک ہو مجھے ہنستا ہی رہنے دو میں جذبات سے عاری لڑکی ہوں محبت سے سو گز دور ہوں مجھے محبت ہو ناممکن ہے اسے اتنا نہیں کہہ پاتی کہ ہاں میں سادہ سی لڑکی ہوں بس تم سے محبت کرتی ہوں اس امید پر جیتی ہوں کبھی تو تم آؤ گے مجھکو اپنے سنگ لے جاؤ گے تم بھی کبھی کہو گے #سادہ_سی _لڑکی_ہو تمہاری سادگی پہ مرتا ہوں ''''اداس کیوں بیٹھی ہو میں بھی تم سے ♡♡♡محبت کرتا ہوں
  2. Chura ky ly gaya jaam aur payas choor gaya چُرا کے لے گیا جام اور پیاس چھوڑ گیا وہ ایک شخص جو مجھ کو اُداس چھوڑ گیا جو میرے جسم کی چادر بنا رہا برسوں نہ جانے کیوں وہ مجھے بے لباس چھوڑ گیا وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی ذرا سا درد مرے دل کے پاس چھوڑ گیا سجھائی دیتا نہیں دور تک کوئی منظر وہ ایک دھند مرے آس پاس چھوڑ گیا غزل سجاؤں قتیلؔ اب اُسی کی باتوں سے وہ مُجھ میں اپنے سُخن کی مٹھاس چھوڑ گیا قتیل شفائی
  3. Chalo Tum Chor Do Mujh Ko Hum Wapis Laut Jate Hain Tumhe Manzil Mubarak Ho Naya Sathi Mubarak Ho Magar Phir Aye Mere Humdum Mujhe Itna To Batla Do K Wapis Kis Taraf Jaun Kahan Se Sath Laye The Mujhe Itna To Samjha Do Agar Aisa Nahi Mumkin To Mujh Ko Is Tarha Toro K Me Yaksar Bikhar Jaun Bhatakne Se To Behtar Hai Tumhare Pas Mar Jaun...
  4. ﻣﺠﮫ ﮐﻤﻠﯽ ﮐﺎ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﺍﻥ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﭘﯿﺎ ﺗﺠﮫ ﺑﻦ ﺩﺭ، ﭼﮭﺖ، ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮈﺳﮯ ﺗﺠﮫ ﺑﻦ ﺳﻮﻧﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﮨﺮ ﺟﺬﺑﮯ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺗﻮ ﺳﺎﻧﻮﻝ ، ﺗﻮﺩﻟﺪﺍﺭ ﭘﯿﺎ ﺍﻥ ﺳﺮ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺣﮑﻢ ﺗﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻧﻮﮞ ﮨﺮ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﺗﻮ ﮨﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﻏﻤﺨﻮﺍﺭ ﺳﺠﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﭘﯿﺎ ﺍﺏ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﭼُﻮﺭ ﻭ ﭼُﻮﺭﮨﻮﺋﯿﮟ ﺍﺏ ﺁ ﻣﻞ ﺗﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﺍﮎ ﺩﮐﮫ ﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮﺍ ﮈﺍﻝ ﻟﯿﺎ ﺍﺏ ﻟﮯ ﭼﻞ ﻧﮕﺮﯼ ﭘﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﻦ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﮎ ﺍٓﺱ ﺗﺮﯼ ﺗُﻮ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﮨﺮ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺎ ﮐﺮ ﮨﺠﺮ ﻣﻠﮯ ﺳﺐ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﺮ ﺧﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﺗﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺳﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻋﺎ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﺍﮎ ﺳﮑﮫ ﺳﮯ ﺳﻮﺋﮯ ﻭﺻﻞ ﺗﺮﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﮨﻮ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﭘﯿﺎ ﭘﮭﺮ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﺗﻮﮐﺮ ﻣﺖ ﭼﭗ ﭼﭗ ﺭﮦ ﮐﺮ ﻣﺎﺭ ﭘﯿﺎ ﺗﮏ ﺗﮏ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﻧﯿﻦ ﺗﮭﮑﮯ ﯾﮧ ﺑﺮﺳﯿﮟ ﺯﺍﺭ ﻭ ﺯﺍﺭ ﭘﯿﺎ ﺍﺏ ﺩﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﯿﺎ
  5. Woh Mujh Se Mere Ishq Ka Hisaab Maang Raha Hai Kitna Pagal Hai Mujh Se Zinda Rehne Ki Wajah Maang Raha Hai Woh Mujh Se Meri Chahat Ka Saboot Maang Raha Hai Kitna Pagal Hai Mujh Se Mere Wajood Ka Nishaan Maang Raha Hai Woh Mujh Se Mere Aansuon Ka Saboot Maang RAha Hai Kitna Pagal Hai Meri Tanhiyon Ka Saboot Maang Raha Hai Chaha Tha Jise Jaan Se Zyada Aaj Woh Hi MUj Se Dushmani Maang Raha Hai
  6. نگاہوں کے تصدم سے عجب تکرار کرتا ہے یقیں کامل نہیں لیکن, گماں سے پیار کرتا ہے لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کے, کہیں کافر نہ ہو جاؤں دل اس کی پوجا پہ______ بڑا اسرار کرتا ہے اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر" لبوں سے کچھ نہیں کہتا, نظر سے وار کرتا ہے میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے"؟ !پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں,وہ جب اظہار کرتا ہے.
  7. ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺖ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﭼﺎﮨﻮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﻋﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﺎﺩﺗﻮﮞ ﺳﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺷﻌﺮ ﻭ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺷﻐﻒ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺑُﻮﻧﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻮﺳﯿﻘﯿﺖ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﻓﺴﻮﮞ ﭘﺎﮔﻞ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﺎﺩﺗﻮﮞ ﺳﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺖ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﭼﺎﮨﻮ ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﭼﮭﻠﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﺮﯼ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﮎ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﺟﺰﺑﮧ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ، ﻣﺮﮮ ﮨﻮﻧﮯ، ﻣﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ، ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻋﺎﻡ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﺎﺹ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﻧﮧ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺷﻐﻒ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺍُﺳﮯ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ... ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍُﺳﮯ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﻮﺳﻢ، ﮨﺮ ﺍﮎ ﻋﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ، ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺮﯼ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﻧﮧ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺮ ﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﻟﻮﮞ ﺍُﺳﮯ ﺍﮎ ﭘﻞ ﺟﻮ ﻧﮧ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺭُﮎ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﻮﮞ !!... ﻋﺎﻃﻒ ﺳﻌﯿﺪ
×
×
  • Create New...