Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Search the Community

Showing results for tags 'nazar'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 6 results

  1. " غالب " نظر کے سامنے حسن و جمال تھا " محسن " وہ بشر خود میں سراپا کمال تھا ہم نے " فراز " ایسا کوئی دیکھا نہیں تھا ایسا لگا " وصی " کہ وہ گڈری میں لعل تھا اب " میر " کیا بیان کریں اس کی نزاکت ہم " فیض " اسے چھو نہ سکے یہ ملال تھا اس کو " قمر " جو دیکھا تو حیران رہ گئے اے " داغ " تیری غزل تھا وہ بیمثال تھا " اقبال " تیری شاعری ہے جیسے باکمال وہ بھی " جگر " کے لفظوں کا پر کیف جال تھا بلکل تمہارے گیتوں کے جیسا تھا وہ " قتیل " یعنی " رضا " یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تھا
  2. Darwaza Jo Khula Tu Nazar Aye Khare Wo دروازہ جو کھولا تو نظر آئے کھڑے وہ حیرت ہے مجھے ، آج کدھر بُھول پڑے وہ بُھولا نہیں دل ، ہجر کے لمحات کڑے وہ ! راتیں تو بڑی تھیں ہی، مگر دن بھی بڑے وہ کیوں جان پہ بن آئی ہے ، بِگڑا ہے اگر وہ اُس کی تو یہ عادت کے ہواؤں سے لڑے وہ الفاظ تھے اُس کے کہ بہاروں کے پیامات خوشبو سی برسنے لگی، یوں پُھول جھڑے وہ ہر شخص مجھے ، تجھ سے جُدا کرنے کا خواہاں سُن پائے اگر ایک تو دس جا کے حروف جڑے وہ بچے کی طرح چاند کو چُھونے کی تمنا دِل کی کوئی شہ دے دے تو کیا کیا نہ اڑے وہ طوفاں ہے تو کیا غم،مجھے آواز تو دیجے کیا بُھول گئے آپ مرے کچے گھڑے وہ پروین شاکر
  3. Nazar Main Zakhm-e-Tabbasum Chupa Chupa K Mila Khafa To Tha Wo Magar Mujhse Muskura K Mila Wo Humsafar K Mere Tanz Pe Hansta Tha Bohat Sitam Zareef Muje Aaina Dikha Ke Mila Mere Mizaj Pe Hairan Hai Zindagi Ka Shaoor Main Apni Moat Ko Aksar Gale Laga K Mila Main Us Se Mangta Kia Khoon Baha Jawani Ka K Wo Bhi Aaj Muje Apna Ghar Luta K Mila Main Jisko Dhoond Raha Tha Nazar Ke Raste Main Mujhe Mila Bhi Tou Zalim Nazar Jhuka K Mila Main Zakham-e-Zakham Badan Le K Chal Dia Wo Jab Bhi Apni Qabar Per Kanwal Saja K Mila
  4. Zarnish Ali

    nazar ata haika tum ho

    ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﺍﮮ ﺟﺎﻥِ ﺟﮩﺎﮞ ، ﯾﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻢ ﺳﺎ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﯾﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﮬﮯ ، ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮬﮯ ، ﺟﮭﻮﻧﮑﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﭘﻞ ﮬﮯ ﯾﮧ ﺩﮬﻨﺪ ﮬﮯ ، ﺑﺎﺩﻝ ﮬﮯ ، ﺳﺎﯾﮧ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ؟؟ ﺍﺱ ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﺳﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ , ﮐﺌﯽ ﺭﻧﮓ ﮬﯿﮟ ﻟﺮﺯﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﮞ , ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮬﮯ , ﺩﻧﯿﺎ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ؟؟ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮬﯿﮟ , ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ؟؟ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﯾﮧ ﻋﻤﺮ ﮔﺮﯾﺰﺍﮞ , ﮐﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻮﮞ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﯾﮩﯽ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﮬﺮ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺿﻮﻉِ ﺳﺨﻦ ﺩﻝِ ﺯﺩﮔﺎﮞ ﮐﺎ ﺍﺏ ﮐﻮﻥ ﮬﮯ , ﺷﯿﺮﯾﮟ ﮬﮯ ، ﻟﯿﻠﯽٰ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﺍﮎ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﭘﮭﯿﻼ ﮬُﻮﺍ , ﺻﺤﺮﺍ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮬُﻮﮞ ﺍﮎ ﻣﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮬُﻮﺍ ﺩﺭﯾﺎ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﻭﮦ ﻭﻗﺖ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ , ﮐﮧ ﺩﻝِ ﺯﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮬﻢ ﺳﺎ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮬﻢ ﺁﺷﻔﺘﮧ ﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﯿﮟ ﻣﻘﺘﻞ ﯾﮧ ﺭﺳﻢ ﺍﺑﮭﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﮬﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ﺍﮮ ﺟﺎﻥِ ﻓﺮﺍﺯ !! ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﮐﺴﮯ ﺗﮭﯽ ﮬﻢ ﮐﻮ ﻏﻢِ ﮬﺴﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮬﻮ ” ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ
  5. Saanp Hee Saanp Nazar Aatay Hain Khwaabon Mein Mujhe Zindagi Ghairnay Waali Hai Azaabon Mein Mujhe Ek Tasveer Thi Aur Wo Bhi Kaheen Gum Kar Di Umer Bhar Dhoondna Ab Apni Kitaabon Mein Mujhe Jab Se Utra Hai Tere Dard Ka Nasha Mujh Mein Lutf Aata Nahi Duniya Ki Sharaabon Mein Mujhe Wo Mujhe Chhorr Gaya Tha Kisi Rangeeni Mein Wo Jo Ab Dhoondta Rehta Hai Kharaabon Mein Mujhe Tum Ne Ek Umer Kia Hai Nazar Andaaz “Wasi” Aur Ab Dhoondtay Phirtay Ho Saraabon Mein Mujhe Zaroob-o-Taqseem “Wasi” Ishq Mein Laa Haasil Hai Jaanay Kiun Khojtay Rehtay Ho Hisaabon Mein Mujhe ?
  6. سنا ہے حد نظر سے آگے زندگی اب بھی مسکراتی ہے اب بھی سورج کی وہی عادت ہے گھر کے آنگن کو وہ جگاتا ہے مرمریں شوخ سی حسین کرنیں چہروں کو چوم کر اٹھاتی ہیں وہاں صبحیں بڑی توانا ہیں اور سب دن بھی خوب دانا ہیں منہ اندھیرے سفر کو جاتے ہیں روز پھر گھر میں شام ہوتی ہے وہی برگد تلے کی ہیں شامیں ایک حقہ ھے کئی ہیں سامع اب بھی فکریں گلی محلے کی باتوں باتوں میں ختم ہوتی ہیں وہی بچوں کا ہے حسیں بچپن جگنو, تتلی کی ہے وہی ان بن وہی جھریوں سی پیاری نانی ہے وہی پریوں کى اک کہانی ہے اب بھی موسم وہاں نشیلے ہیں وہی قوس قزح کے جھولے ہیں وہی بارش کی مستیاں اب بھی ٹین کی چھت پہ گنگناتی ہیں ہے سخن باکمال لوگوں کا میٹھا پن لازوال لہجوں کا سچ بھی جذبوں کی روح میں ہے شامل نہ محبت یہ آزماتی ہے اب بھی باقی ہے دوستی کا مان اب بھی رشتوں میں جان باقی ہے اب بھی جنت ہے ماں کے قدموں میں اب بھی ماں لوریاں سناتی ہے خوشبویں مٹیوں میں زندہ ہیں عکس بھی پانیوں میں ہیں باقی اب بھی تاروں کے سنگ راتوں کو چاندنی محفلیں سجاتی ہے اب بھی راتوں کو چاند کی سکھیاں اپنے چندا سے ملنے جاتی ہیں اور اک دور کھڑے سائے کو اپنی سب دھڑکنیں سناتی ہیں اب بھی سب قافلے جشن میں ہیں اب بھی سب فاصلے امن میں ہیں مسافر جا کے لوٹ آتے ہیں ان کی یادیں نہیں ستاتی ہیں چلو اب ہم بھی وہیں چلتے ہیں جہاں دل آج بھی دھڑکتے ہیں جہاں اب بھی وہ وقت ساکن ہے زندگی اب بھی مسکراتی ہے سنا ہے حد نظر سے آگے زندگی اب بھی مسکراتی ہے
×