Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'samjh'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 2 results

  1. بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اِشارہ کوئی کیسے اُمّید کا چمکے گا سِتارہ کوئی حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبّت کرنا جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پُوچھا ہے کیا کہَیں ٹُوٹ گیا خواب ہمارا کوئی سب تعلّق ہیں ضرورت کے یہاں پر، مُحسنؔ نہ کوئی دوست، نہ اپنا، نہ سہارا کوئی محسؔن نقوی
  2. یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں؟ جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں آپی بھی پکاتی ہیں حلوہ پھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں نانی کے میاں تو "نانا" ہیں دادی کے میاں بھی "دادا" ہیں جب آپا سے میں نے پوچھا "باجی" کے میاں کیا "باجا" ہیں؟ وہ ہنس ہنس کر یہ کہنے لگیں ! "اے بھائی نہیں، اے بھائی نہیں" یہ بات سمجھ میں آئی نہیں جب نیا مہینہ آتا ہےتو بجلی کا بل آ جاتا ہے حالانکہ بادل بیچارہ یہ بجلی مفت بناتا ہے پھر ہم نے اپنے گھر بجلی بادل سے کیوں لگوائی نہیں؟ یہ بات سمجھ میں آئی نہیں گر بلی شیر کی خالہ ہے تو ہم نے اُسے کیوں پالا ہے؟ کیا شیر بہت نالائق ہے؟ خالہ کو مار نکالا ہے؟ یا جنگل کے راجا کے ہاں کیا ملتی دودھ ملائی نہیں؟ یہ بات سمجھ میں آئی نہیں کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے؟ کیوں اس کی "ٹنڈ " کرائی نہیں؟ کیا وہ بھی "گندا بچہ" ہے؟ یا اس کے ابو، بھائی نہیں؟ یہ اس کا ہیئر اسٹائل ہے یا جنگل میں کوئی نائی نہیں؟ یہ بات سمجھ میں آئی نہیں جو تارے جھلمل کرتے ہیں کیا ان کی چچی تائی نہیں؟ ہوگا کوئی رشتہ سورج سے ! یہ بات ہمیں بتلائی نہیں یہ چندا کیسا ماما ہے؟ ! جب امی کا وہ بھائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
×
×
  • Create New...