Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Welcome to Fundayforum.com

Take a moment to join us, we are waiting for you.

Search the Community

Showing results for tags 'umdaa'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair-o-Shaa'eri
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Chitchat and Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Location


Interests

Found 4 results

  1. دل دے اندر خانہ کعبہ، ساڈا ہویا گھر وِچ حَج آپ اِمام تے آپ نمازی، آپے بانگاں دیواں اَج نیڑے آ کے ویہڑے ساڈے وَسنا ای تے وَس چمکاں مار نہ دُوروں سانُوں، اینویں نہ پیا گَج تیرا اِک علاج میں دَسّاں، جا کے شِیشہ ویخ اپنا کُجھ تے نظر نہ آوے، سانُوں دَسنا ایں بَج آپے لاوے عِشق عدالت، آپے پھائیاں پاوے آپ وکیل تے آپے مُلزم، آپے بَنیا اپنا جَج لَے میں پنجواں بال کے چَلّی، رکِھیں میرِیاں شَرماں تُوں لجپال سداؤندا واصفؔ، پالِیں میری لَج
  2. Urooj Butt

    اندھا دھند ٹوٹکے

    😜اندھا دھند ٹوٹکے ١۔ اگر آپ کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔😂😂😂 ‬: ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ! کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ 🤔 ‏تحقیق بتاتى هے کے . دھوکہ کھانے کے علاوہ ‎#چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں😁😂😂 : اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔ 😆😁😆😁😆 ‪ : پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜 اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔ 😁😆😁😆😀😃😄😁.. : اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ : جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے چاندی بالوں میں سونا دانتوں میں موتی آنکھوں میں شکر خون میں اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے یہی زندگی کی سچائی ہے اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی تو اسکو پورا حق ہے کہ اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے کیونکہ آپکی خوشی سے بڑھ کر اور کچھ نہیں میرے لئے 😂😁😆😄😀😀
  3. یوں چھوڑ کے جاتے نہ مجھے بے سرو ساماں کر لیتے مری جاں یہ ستم اور زیادہبڑھتا ہے تری یاد سے غم اور زیادہ روتے ہیں کہیں بیٹھ کے ہم اور زیادہ یوں چھوڑ کے جاتے نہ مجھے بے سرو ساماں کر لیتے مری جاں یہ ستم اور زیادہ اس دل پہ ابھی آبلے پڑنے ہیں بہت سے یہ مٹی ابھی ہونی ہے نم اور زیادہ بے کار گزر جاتی ہے معمولی سی مہلت ہم سوچتے رہ جاتے ہیں کم اور زیادہ اچھا ہے کہ چھپ چھپ کے سسکتے رہو ورنہ کھل جائے گا لوگوں پہ بھرم اور زیادہ فرحت عباس شاہ
  4. دیوانی متواری نی میں منت کر کر ہاری نی میں دیوانی متواری نی میں بے کل بے کل کس بن جاؤں خار ہی خار ہیں جس بن جاؤں تیرے پریم کی ماری نی میں دیوانی، متواری نی میں ماتھے پر سو چاند سجایا پاؤں کی نوک سے جگ ٹھکرایا رہی کنیز تہاری نی میں دیوانی، متواری نی میں من آنگن میں سج بن آئے پیا تو مورے جج بن آئے صدقے نی میں واری نی میں دیوانی، متواری نی میں شاہ ہنسیں تو گرما جاؤں پل پل، چھل بل شرما جاؤں الہڑ نار، کنواری نی میں دیوانی، متواری نی میں فرحت عباس شاہ
×