Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Welcome to Fundayforum.com

Take a moment to join us, we are waiting for you.

Rate this topic

Recommended Posts

" غالب " نظر کے سامنے حسن و جمال تھا
" محسن " وہ بشر خود میں سراپا کمال تھا

ہم نے " فراز " ایسا کوئی دیکھا نہیں تھا
ایسا لگا " وصی " کہ وہ گڈری میں لعل تھا

اب " میر " کیا بیان کریں اس کی نزاکت
ہم " فیض " اسے چھو نہ سکے یہ ملال تھا

اس کو " قمر " جو دیکھا تو حیران رہ گئے
اے " داغ " تیری غزل تھا وہ بیمثال تھا

" اقبال " تیری شاعری ہے جیسے باکمال
وہ بھی " جگر " کے لفظوں کا پر کیف جال تھا

بلکل تمہارے گیتوں کے جیسا تھا وہ " قتیل "
یعنی " رضا " یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تھا

cute_stylish_child_girl-wallpaper-1440x900.jpg

  • Thumbs Up 1

Share this post


Link to post
Share on other sites
23 hours ago, Zarnish Ali said:
اتنے سستے_________ کہاں تھے ھم.............!!
وہ تو تیرے واسطے _______ رعایت کی تھی.

Hahaha wahh gee wahhhh zaberdasttttttttttttttt :D   raiyaaat kerne ka thanks :D:D wese acha th shair :p 

 

اپنی ھربات زمانے سے چھپانی پڑی تھی
پھر بھی جس آنکھ میں دیکھا تو کہانی پڑی تھی

میں نے کچھ رنگ چراۓ تھے کسی تتلی کے
اور پھر عمر حفاظت میں بتانی پڑی تھی

کل کسی عشق کے بیمار پہ دم کرنا تھا
پیر_کامل کو غزل میری سنانی پڑی تھی

کوچہ ء_ عشق سے ناکام پلٹنے والے
تو نے دیکھا تھا وہاں میری جوانی پڑی تھی

دل نہ سہہ پایا کسی اور سے قربت، اس کی
مجھ کو دیوار سے تصویر ھٹانی پڑی تھی

میں بہت جلد بڑھاپے میں چلا آیا تھا
بن تر ے عمر کی رفتار بڑھانی پڑی تھی

اس کی حسرت کا بدن برف ھو ا جاتا تھا
اپنے سینے میں مجھے آگ لگانی پڑی تھی

ممتازگورمانی

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Forum Statistics

    1,861
    Total Topics
    7,955
    Total Posts
×