Jump to content

Welcome to Fundayforum. Please register your ID or get login for more access and fun.

Signup  Or  Login

house fdf.png

ADMIN ADMIN

Gully Boy 2019

IMDB: 8.1/10 || Size: 406MB || Language: Hindi(Clean Audio) Genre: Drama, Music Quality: 480p PreDVD Director: Zoya Akhtar Writers: Zoya Akhtar, Reema Kagti Stars: Alia Bhatt, Ranveer Singh, Kalki Koechlin Storyline: A coming-of-age story based on the lives of street rappers in Mumbai.
Watch and Download

Alita - Battle Angel 2019

IMDb: 7.6/10 Genre : Action, Science Fiction, Thriller, Romance Director : Robert Rodriguez Stars : Rosa Salazar, Christoph Waltz, Ed Skrein, Mahershala Ali, Jennifer Connelly LANGUAGE: Hindi (Cleaned) – English Quality: 720p HD-Camrip PLOT: Six strangers find themselves in a maze of deadly mystery rooms, and must use their wits to survive.
Watch and Download

Rate this topic

Recommended Posts


.... سنو اے مہربان لڑکی
میں اکثر سوچتا ہوں کوئی ایسا نام تم کو دوں
کہ جو منسوب ہو تم سے
تو تم کو جاوداں کر دے
ہو کوئی نام ایسا تو
جو مجسمہ حُسن فطرت ہو
بہت ہی خوبصورت ہو
کسی نازک پری جیسا
کہ جو حُسن جہاں رنگ و بو کا استعارہ ہو 
تیرےملکوتی پیکر کو مگر تشبیہ کس سے دوں 
اگر میں گُل کہوں تم کو؟
مگر پھول تو مرجھا کے آخر سوکھ جاتے ہیں
اگر تارہ کہوں تم کو؟
ستارے ٹوٹ کر لیکن فضا میں کھو جاتے ہیں
کہوں قوس قزح لیکن ؟
سبھی رنگ اکٹھے مِل کر بھی
تیری روح سے چھلکتی نور کی کرنوں کو نہ پہنچے
حِنا کا نام دوں تم کو؟
مگر رنگ حِنا تو چار دن میں روٹھ جاتا ہے
اگر بادل کہوں تم کو؟ 
گھٹاؤں سے سوا لیکن تیرے جزبات کی شدت ہے
تمہیں ساون کہوں کیسے؟
تمھارے پیار کی بارش تو ہر موسم برستی ہے
نسیم صبح کہہ دو یا کہوں باد صبا تم کو؟ 
مگر فطرت ہوا کی تو ازل سے بیوفائی ہے
تیری وارفتگی سوچوں, سمندر کی لہر کہہ دوں ؟ 
مگر موجوں کی طغیانی تو اک پونم کی شب تک ہے
تیری آنکھیں اگر سوچوں, تمہیں مے کا بدل کہہ دوں؟
خمار مے تو لیکن رات بھر کی بات ہوتی ہے
اگر سایہ کہوں, جھونکا کہوں, خوشبو کہوں تم کو؟ 
مگر تم تو مجسمہ ہو
بہت کچھ سوچتا ہوں میں
تمھارا نام کیا رکھوں؟
کہوں جادو, چراغ راہ یا منزل کہوں تم کو؟ 
کہوں میں جستجو کوشش کہوں یا دل کہوں تم کو؟
شفق کہہ دوں سحر کہہ دوں یا کہہ دوں چاندنی تم کو؟
اگر خواہش کہوں یا آرزو یا زندگی تم کو؟
اگر ساحر کہوں, نشہ کہوں یا بے خودی تم کو؟ 
ادا کہہ دوں, وفا کہہ دوں, حیاء کہہ دوں اگر تم کو؟
اگر ساحل کہوں, کشتی کہوں یا ناخدا تم کو؟
اگر تقدیر یا انعام یا قسمت کہوں تم کو؟
اگر غنچہ کہوں ,لالہ کہوں, نرگس کہوں تم کو؟ 
کہوں میں جان یا جاناں یا جان جاں تم کو؟ 
اگر جھرنا کہوں, دریا کہوں, ساگر کہوں تم کو؟
کِرن کہہ دوں, گھٹا کہہ دوں یا پھر رِم جھِم کہوں تم کو؟
اگر جگنو کہوں,شعلہ کہوں, شبنم کہوں تم کو؟ 
اگر شیشہ کہوں, موتی کہوں, ریشم کہوں تم کو؟
.... یہ سارے نام تیری ذات کے پہلو سہی لیکن
مگر جچتا نہیں کوئی یہ سارے نام فانی ہیں
تمھارا نام ایسا ہو
جو تم کو جاوداں کر دے
.... تمھیں پورا بیان کردے
.... سنو! اے مہربان لڑکی
بہت ہی سوچ کر میں نے
تمھارا نام رکھا ہے.... #محبت

 

large.png

  • Love 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

ہماری آنکھ میں ٹھہرا ہوا پانی بتاتا ہے
محبت کی تھی ہم نے اور اس کا مان رکھا ہے
_______________________
بہت سے زخم جن کو مستقل مہمان رکھا ہے
بدن کی قید میں کچھ درد کا سامان رکھا ہے

کبھی لگتا ہے کہ میں آسمان کو چھو کے آئی ہوں
کبھی لگتا ہے رستے میں کوئی طوفان رکھا ہے

ہر اک لمحہ گماں کی دسترس میں کیا بتائیں ہم
کہاں اُمید رکھی ہے کہاں ایمان رکھا ہے

ہماری آنکھ میں ٹھہرا ہوا پانی بتاتا ہے
محبت کی تھی ہم نے اور اس کا مان رکھا ہے

میرے آباء کے گھر کو بیچ کر مجھ سے وہ کہتا ہے
وہیں کمرہ پڑا ہے اور وہیں دالان رکھا ہے

ہماری ہمتوں کی داد دے کر لوٹ جائے گا
ہمارے سامنے جس غم نے سینہ تان رکھا ہے

hd-3d-wallpaper-butterfly.jpg

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Forum Statistics

    1,923
    Total Topics
    8,508
    Total Posts
×