Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'gham'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.5
    • Applications 4.5
    • Plugin 4.4 Copy
    • Themes/Ranks Copy
    • IPS Languages 4.4 Copy
  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 7 results

  1. 'China doesn't want me, Iran doesn't want me, nobody wants me, NOBODY,' Trump exclaims
  2. محرومِ خواب دیدۂ حیراں نہ تھا کبھی تیرا یہ رنگ اے شبِ ہجراں نہ تھا کبھی تھا لطفِ وصل اور کبھی افسونِ انتظار یوں دردِ ہجر سلسلہ جنباں نہ تھا کبھی پرساں نہ تھا کوئ تو یہ رسوائیاں نہ تھیں ظاہر کسی پہ حالِ پریشاں نہ تھا کبھی ہر چند غم بھی تھا مگر احساسِ غم نہ تھا درماں نہ تھا تو ماتمِ درماں نہ تھا کبھی دن بھی اُداس اور مری رات بھی اداس ایسا تو وقت اے غمِ دوراں نہ تھا کبھی دورِ خزاں میں یوں مرا دل بے قرار ہے میں جیسے آشناۓ بہاراں نہ تھا کبھی کیا دن تھے جب نظر میں خزاں بھی بہار تھی یوں اپنا گھر بہار میں ویراں نہ تھا کبھی بے کیف و بے نشاط نہ تھی اس قدر حیات جینا اگرچہ عشق میں آساں نہ تھا کبھی
  3. Hareem Naz

    Mareez Gham

    سبق پڑھا ہے یہی مکتبِ محبت میں کسی کی یاد رہے اور سب بھلا دینا مریضِ غم کو کسی طرح سے شفا دینا دوا نہیں نہ سہی زہر ہی پلا دینا دو آتشہ مرے ساقی مجھے پلا دینا جلا کے دل مرا دل کی لگی بڑھا دینا جو وقتِ قتل مرے شوق میں کمی دیکھو تو مسکرا کے مرا حوصلہ بڑھا دینا پیامبر مرے دردِ فراق کی حالت سنے سنے نہ سنے وہ مگر سنا دینا تم ایک بار مری مان لو پھر اس کے بعد جو کچھ کہوں تو زبان کو قلم کرا دینا تمہارے ہوتے طبیبوں کا کون لے احسان تم ہی نے درد دیا ہے تم ہی دوا دیناB
  4. ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ ، ﯾﻮﮞ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺧﻮﺵ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺩﯼ ﮐﮯ ﭘﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺩﻡ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﮑﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺯﻋﻢ ﮐﮯ ﻧﺮﻏﮯ ﻣﯿﮟ ، ﺍﻧﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﮑﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﮎ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﭘﯿﭽﺎﮞ، ﺗﻢ ﺭﺑﻂ ﻭ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ، ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﮮ ﮐﮯ ﺍﻧﮕﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺼﻮﺭ ﺗﻼﻃﻢ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ، ﮔﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﮯ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﻠﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮐﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺳﮯ ﺗﻢ ﮨﻢ ﻣﮩﺮ ﺑﺎ - ﻟﺐ ، ﺟﮓ ﺑﯿﺖ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﮯ ﺳﻨﻮ ﮐﮭﯿﻞ ﺍَﺩُﮬﻮﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺑﻨﺎ ﭼﻞ ﭼﻠﮯ ﺑﻨﺎ ﻣﺎﺕ ﮐﯿﮯ ﺟﻮ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﻭﮦ ﺳﺎﺋﮯ ﺭﮎ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻠﻮ ﺗﻮﮌﻭ ﻗﺴﻢ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﺮﯾﮟ ، ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﮭﮏ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
  5. Ghum e Hijran ki tere pass dawa hy ky nahi غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں جاں بلب ہے ترا بیمار ، سنا ہے کہ نہیں وہ جو آیا تھا، تو دل لے کے گیا ہے کہ نہیں جھانک لے سینے میں کم بخت ذرا ، ہے کہ نہیں مخمصے میں تری آہٹ نے مجھے ڈال دیا یہ مرے دل کے دھڑکنے کی صدا ہے کہ نہیں سامنے آنا ، گزر جانا ، تغافل کرنا کیا یہ دنیا میں قیامت کی سزا ہے کہ نہیں اہل دل نے اُسے ڈُھونڈا ، اُسے محسوس کیا سوچتے ہی رہے کچھ لوگ ، خدا ہے ، کہ نہیں تم تو ناحق مری باتوں کا برا مان گئے میں نے جو کچھ بھی کہا تم سے ، بجا ہے کہ نہیں؟ آبرو جائے نہ اشکوں کی روانی سے نصیر سوچتا ہوں ، یہ محبت میں روا ہے کہ نہیں
  6. Yeh quiz nahi aasan, bas itna samajh lijiye…ek aag ka dariya hai aur doob ke jaana hai.
  7. Hareem Naz

    gham e yaraan

    غمِ یاراں میں ایسی بھی...... کچھ شامیں گزاری ہیں......... جن کے لمحات ....میری ساری زندگی پہ بھاری ہیں....
×
×
  • Create New...