Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...

Search the Community

Showing results for tags 'har'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

There are no results to display.

There are no results to display.

Categories

  • IPS Community Suite 4.5
    • Applications 4.5
    • Plugin 4.4 Copy
    • Themes/Ranks Copy
    • IPS Languages 4.4 Copy
  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Islamic
  • WhatsApp Status
  • Funny Videos
  • Movies
  • Songs
  • Seasons
  • Online Channels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

Found 4 results

  1. dil bathi tujh pa har piya دل بیٹھی تجھ پہ ہار پیا کر تو بھی مجھ سے پیار پیا ان گلیوں میں کچھ بھول گئی میں روئی زارو زار پیا اب درد کا ضامن کون بنے میں برسوں سے بیمار پیا کیوں مہکی مہکی شاموں سے ہے دل میرا بیزار پیا کیوں چپ چپ گم سم رہتی ہوں یہ پوچھ نہ مجھ سے یار پیا کچھ دل بھی بوجھل بوجھل ہے کچھ یادوں کا امبار پیا ہم تجھ سے ہیں ناراض بہت یہ بھول گئے ہر بار پیا تیرےنام پر کیسے بکتی ہوں آ دیکھ سر بازار پیا.
  2. '' ہر اِنسان کے ساتھ ایک محافظ ہوتا ہے '' مروی ہے کہ حضرت آدم علیہ السّلام نے بارگاہِ خداوندی میں عرض کی: '' اے میرے پروردِگار عزوَجل! تُو نے مجھ پر ابلیس کو مُسلّط کر دیا،میں تیری مدد کے بغیر اس پر قابو نہیں پا سکتا۔ '' اللّہ عزوَجل نے اِرشاد فرمایا: '' میں تیری اولاد کے ہر ہر فرد کے ساتھ ایک محافظ پیدا کروں گا جو اسے شیطان اور دیگر بُرے ساتھیوں سے بچائے گا۔ '' حضرت آدم علیہ السّلام نے عرض کی: '' اِلٰہی! کچھ مزید عطا فرما۔ '' اللّہ عزوَجل نے اِرشاد فرمایا: '' ایک نیکی کا اجر دس گُنا ہو گا اور نیکی میں اضافہ کروں گا اور بُرائی کا گُناہ بُرائی جتنا ہی ہو گا اور بُرائی کو مِٹاؤں گا۔ '' حضرت آدم علیہ السّلام نے عرض کی: '' اِلٰہی! مزید عطا فرما۔ '' اللّہ سبحان و تعالیٰ نے اِرشاد فرمایا: '' جب تک رُوح کا جِسم کے ساتھ رِشتہ برقرار رہے گا میں اِنسان کی توبہ قبول کرتا رہوں گا۔ '' حضرت آدم علیہ السّلام نے عرض کی: '' اے میرے پروردِگار! اور عطا فرما۔ '' اللّہ سبحان و تعالیٰ نے اِرشاد فرمایا: '' میرے بندّے جو گُناہوں کے سبب اپنے اوپر ظُلم کر بیٹھیں ان سے کہہ دو کہ وہ میری رحمت سے مایوس نہ ہوں،بے شک میں تمام گُناہ بخش دوں گا،بے شک میں بہت مغفرت فرمانے والا ہوں۔ '' حوالہ جات:- ( رُوح البیان،پارہ 11،ھود،تحت الایۃ:3 ،4/93 ) نام کتاب = ریاض الصّالِحین صفحہ = 289 مؤلف = اَبُوزَکَرِیّا مُحی الدّین یحیٰی بِن شَرف نَوَوِی رحمتہ اللّہ علیہ ترجمہ و وضاحت بنام = انوارُالمُتَّقِین شرحُ رِیاضِ الصَّالِحِین المعروف فیضانِ ریاض الصالحین پیش کش = المدینۃ العلمیۃ ( شعبہ فیضانِ حدیث )
  3. ﮬﺮ ﻭﮬﯽ ﺩﺭﺩ ﺳﺎ ﺟﺎﮔﺎ ﮬﮯ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺁﮦ ﺳﯽ ﻧﮑﻠﯽ ﮬﮯ ﻣﺮﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﮯ ﭨُﻮﭨﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺍﺷﮏ ﺳﮯ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﮬﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﺳﯽ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﺁﺋﯽ ﮬﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﻈﺮ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ، ﭘﮭﺮ ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮬﻮ . ” ﻋﺎﻃﻒ ﺳﻌﯿﺪ
  4. ﮬﺮ ﺟﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﭼﺎﮬﺖ ﺗﮭﮯ ﮬﻢ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﺗﮭﮯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﻠﻤﻼﺗﯽ ﮬُﻮﺋﯽ ﮬﻢ ﻏﺰﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﺗﮭﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﺩﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻦ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﯿﺎ ﮬﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺍﺯ ﻗﺎﻣﺖ ﺗﮭﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﮬﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩُﻭﺭ ﺩُﻭﺭ ﺭﮬﮯ ﮬﻢ ﻧﺌﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﮯ ﺍِﺱ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﯿﺎﻝ ﺁﯾﺎ ﻏﻢ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﺘﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﮯ ” ﺑﺸﯿﺮ ﺑﺪﺭ
×
×
  • Create New...